لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیا، بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔ لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسیز پر بخار کی دوا غائب ہے، مریض […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔ پیر کے روز امریکی میڈیا میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ نو منتخب امریکی […]
جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) نو منتخب نائب صدر کملا ہیرِس جب جنوری میں اپنے عہدے پر براجمان ہو جائیں گی تو ایک نئی تاریخ رقم ہو گی۔ لیکن شاید کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ ایک اور خاتون بھی ہیں جنھوں نے بائیڈن، کملا ہیرس کو وائٹ ہاؤس تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا […]
فلاڈیلیفیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے تازہ واقعے کے بعد فلاڈیلفیا میں دوسری رات بھی پرتشدد مظاہرے اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات سے ٹھیک چند روز پہلے فلاڈیلیفیا میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک سیاہ فام شخص […]
وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص پر گولی چلائی جس کے خلاف زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہر میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں سینکڑوں مظاہرین جمع ہوئے […]
فلویڈ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام شخص کی پولیس آفیسر کے ہاتھوں ہلاکت پر جہاں دنیا بھر میں غصہ پایا جاتا ہے وہیں اس معاملے پر بات کرنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہاں تک کہ انہیں منافق ترین اداکارہ قرار […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس بارے میں بہت کم تحقیق کی گئی ہے کہ یہاں سیاہ فام لوگ نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے کن تجربات سے گزرتے ہیں۔ افرو مردم شماری اس صورتحال ميں تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ نسل پرستی کے رجحان پر تحقیق کرنے والے محقق دانیئل گیامیراہ جرمنی میں بسنے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈیموکریٹ رہنما جو بائیڈن نے سیاہ فاموں سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے ریڈیو انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر کوئی سیاہ فام شخص اس الجھن کا شکار ہے کہ وہ ڈونلڈ […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر دنیا بھر میں کشمیری نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والا اہم نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایس پی سٹی محمد شعیب خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک اطلاع پر حاجی کیمپ اڈہ پشاور میں کئی گھنٹے سرچ آپریشن کیا گیا جہاں خاتون سمیت 5 […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بلیک فرائی ڈے کی تاریخ کی کڑیاں 1924ء سے جوڑتے ہیں جب امریکہ میں گھریلوضرورت کی مصنوعات فروخت کرنے والی اسٹوروں کی ایک بڑی چین”مے سی” نے تھینکس گوونگ کے موقع پر نومبر کے آخری ہفتے ( جمعرات رات )نیویارک میں ایک بڑی پریڈ کا آغاز کیاتھا۔ یہ پریڈ […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروز جمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے […]
تحریر: سید انور محمود چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو […]
تحریر : آکاش بلوچ ”کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا” ایک مشہور محاورہ ہے اس کے پیچھے کہانی کچھ اس طرح کی ہے کہ ایک کوے کو ہنس(ہنس ایک خوبصورت پرندے کا نام ہے ہنسنا شروع نہ کر دیجئے گا) کی چال بڑی پسند آئی اور ہنس کی چال چلنے کے چکر […]
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی شاپنگ سیزن بلیک فرائیڈے کے آغاز پر دوکاندار اور خریدار دونوں کی چاندی ہو گئی۔ دنیا بھر کے جنرل سٹورز پر سال کی سب سے بڑی لوٹ سیل لگ گئی۔ رعایتی نرخوں پر اشیاء خریدنے کے لیے جنرل سٹورز پر لوگوں کا رش قابو سے باہر ہے۔ جنرل سٹورز کے باہر لوگوں […]
تحریر : کبری نوید جب آج کے اس جدید دور میں بھی وہم اور شکوک و شبہات میں مبتلا لوگوں کو دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے ٹیکنالوجی کے دور میں جب آج بھی لوگ گاڑی کے سلنسر کے ساتھ کالا کپڑا باندھتے ہیں . بچے کے رونے پہ کالی ڈوری گلے میں ڈال کر […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پہلے مہاجر قومی موومنٹ پھر متحدہ قومی موومنٹ اور بعد میں سرکاری ٹٹووں کی مہاجر قومی موومنٹ حقیقی ان تینوں نے مہاجر تشخص کی پامالی میں اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے۔ ان کے نام نہاد رہنماؤں نے اپنے اپنے طور پر جس قدر ہوسکتا تھامہاجروں کی […]
تحریر : محمد یعقوب غازی شاید کسی کے ذہن میں یہ ہو کہ پیارا چائے والا کا اس طرح مشہور ہوجانا کوئی اتفاقی معاملہ ہے ۔ نہیں ہر گز نہیں ! یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پیارا چائے والا شہوت پرستوں کی شہوت کا نشانہ بنا ۔ اسطرح انہوں ایک تیر سے دو […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں پولیس نے کنٹرول کے دوران ایک گاڑی کے مسروقہ ہونے کے شبے میں اسے رکنے کا اشارہ دیا لیکن ڈرائیور لاپرواہی کیساتھ گاڑی کو بھگا کر لے گیا۔ لاس اینجلس محکمہ پولیس کی اطلاع کیمطابق مسروقہ گاڑی کے اندر دو افراد سوار تھے۔ پولیس نے گاڑی […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ڈیلاس میں سیام فاموں کے قتل عام نے سرینا ولیمز کو بھی دکھی کر دیا، امریکی ٹینس سٹار کہتی ہیں کہ تشدد کسی مسئلے کا حل ہے، نہ کسی کو رنگ و نسل کی بنیاد پر گولی چلانے کی اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے ڈیلاس میں تشدد کے واقعہ پر افسوس کا […]
لوزیانا (جیوڈیسک) امریکی ریاست لوزيانا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست لوزیانا کے دارالحکومت بیٹن روگ میں سیکڑوں افراد دوسری رات بھی اس مقام پر جمع ہوئے جہاں پولیس نے سیاہ فام شخص کو […]
قصور (بیورورپورٹ) بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق رمضان بازار مصطفی آباد میں عوام کو سستے داموں چینی ہر صارف کو صرف ایک کلو دی جاتی ہے جبکہ من پسند افراد کو […]
تحریر : ممتاز ملک ہمارے ملک میں جب بھی حکمرانوں کی گردن پھنسی ہے کہیں تو وہ فورا کسی نئے قانون کی آڑ میں انہیں پھنسانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیتے ہیں . اس کی نئی مثال…. آج تک سوشل میڈیا کی وجہ سے جو لوگ اغوا ہوئے، قتل ہوئے، لڑکیاں […]