ملک بھر میں MBBS کے داخلے یونیفارم پالیسی کے تحت نہیں ہونگے

ملک بھر میں MBBS کے داخلے یونیفارم پالیسی کے تحت نہیں ہونگے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرکے سرکاری و نجی میڈیکل کالجوں میں امسال یونیفارم داخلہ پالیسی کے تحت داخلے ممکن نہیں۔ سرکاری و نجی میڈیکل کالجوں میں امسال یونیفارم داخلہ پالیسی کے تحت داخلے ممکن نہیں، یونیفارم داخلہ پالیسی کے تحت ملک کے تمام میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلیے بیک وقت انٹری ٹیسٹ […]

.....................................................

پاکستانی پناہ گزین کے پاس ملک بدری سے بچنے کا آخری موقع

پاکستانی پناہ گزین کے پاس ملک بدری سے بچنے کا آخری موقع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن کمپنی میں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے والے ایک پاکستانی پناہ گزین کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے لیکن کمپنی کے مالکان کی فیس بک پر جذباتی تحریر کی وجہ سے شاید زیر تربیت نوجوان کو جرمنی سے ملک بدر نہ کیا جائے۔ جرمن زبان سیکھی، متعدد انٹرنشپس اور […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے تحت ملک بھر کے تمام اضلاع و ڈویژن میں آگہی کشمیر مہم کا آغاز

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے تحت ملک بھر کے تمام اضلاع و ڈویژن میں آگہی کشمیر مہم کا آغاز

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر عبدالسلام اعوان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے پارلیمان اور حکمرانوں سے امید کرتے ہیں کہ وہ کشمیر کا مقدمہ بہادری سے لڑیں گے، ہمیں بیانات سے آگے جانا ہوگا،چاہیے تو یہ تھا کہ وزیر اعظم پاکستان مظفرآباد آزاد کشمیر میں کل جماعتی قومی کانفرنس […]

.....................................................

ملک بھر میں بھارت کا یوم آزادی ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں بھارت کا یوم آزادی ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارت کا یوم آزادی آج سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے مظالم کے خلاف پاکستان نے فیصلہ کیا کہ 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی سرکاری […]

.....................................................

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر سے بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 مارچ 2019ء تک ملک میں پے منٹ کارڈز کی مجموعی تعداد 42.2 ملین تک پہنچ گئی ہے، جس میں ڈیبیٹ کارڈز کی تعداد 23.9 ملین، 8.6 ملین اے ٹی ایم […]

.....................................................

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں عید الاضحیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار مظلوم کشمیریوں سے منسوب ہونے کے باعث مذہبی عقیدت اور سادگی سے منائی جا رہی […]

.....................................................

کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کس ملک نے کیا کہا؟

کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کس ملک نے کیا کہا؟

ممبئی (جیوڈیسک) کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے متنازعہ بھارتی فیصلے کے ایک ہفتے بعد، اب تک عالمی ردِ عمل کیا رہا اور کس ملک نے کیا کہا۔ پڑھیے اس رپورٹ میں۔ کیا روس نے بھارتی اقدام کی حمایت کی؟ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک روس نے […]

.....................................................

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے اجتماعات، سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے اجتماعات، سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر شہر نماز عید کے چھوٹے بڑے سیکڑوں اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں جب کہ نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ نماز عید کے اجتماعات […]

.....................................................

بقرہ عید

بقرہ عید

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مو بائل سکرین پر ملک صاحب کا نمبر جگمگا رہاتھا میں نے کال کے لیے گرین بٹن دبایا تو ملک صاحب کی پر جوش جو شیلی زندگی سے بھر پور آواز میری سماعت سے ٹکرانے لگی جناب پروفیسر صاحب کیا حال ہے بڑے دن ہو گئے آپ سے ملاقات […]

.....................................................

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مہمند، چارسدہ، حافظ آباد، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، قصور، بنوں، پنڈدادن خان، راولاکوٹ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش […]

.....................................................

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے

اسلام آباد / لاہور / مظفر آباد (جیوڈیسک) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور ملک بھر سمیت دنیا بھر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ دنیا بھر میں مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا جلایا اور بھارتی فوج اور حکومت کیخلاف نعرے لگائے،مظاہرین […]

.....................................................

ملک سے مہگائی کا خاتمہ کیسے کریں گے؟

ملک سے مہگائی کا خاتمہ کیسے کریں گے؟

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید میرے وطن میں شیطان کے نام پر حکمرانی کرنے والے ریاستِ مدینہ کی آڑ لے کر اپنے مذموم مقاصد پورے کر رہے ہیں۔مسٹر وزیراعظم آپ نے صحیح کہا جو جتنا بڑا مجرم ہے اسے اتنی ہی زیادہ سہولتیں ہیں۔ریاستِ پاکستان کے سب سے بڑے مجرم توآپ خود ہیں!جس […]

.....................................................

اندرون ملک 10 ہزار ڈالر سے زائد لے جانے پر اسٹیٹ بینک کی اجازت لازمی

اندرون ملک 10 ہزار ڈالر سے زائد لے جانے پر اسٹیٹ بینک کی اجازت لازمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ نے شرح مبادلہ ضابطہ جات (ترمیمی بل) 2019ء اور انسداد منی لانڈرنگ بل 2019ء بعض ترامیم کے ساتھ قومی اسمبلی سے منظوری کی سفارش کی ہے جس کے بعدحکومت ،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے ستمبرمیں حتمی فیصلے میں درکارضروریات پوری کرنے کے ایک […]

.....................................................

ملک تیرا ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں!

ملک تیرا ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں!

تحریر : محمد آصف اقبال ملک کے موجودہ حالات ہوں یا دنیا کے متغیر حالات دونوں ہی صورتوں میں بے شمار ایسے مسائل ہیں جن کا تذکرہ آج کے کالم میں کیا جاسکتا تھا۔لیکن چونکہ ایک اہم فریضہ، فریضہ قربانی ان شاء اللہ ہم جلد ہی ادا کرنے والے ہیں۔لہذا مناسب سمجھا کہ قبل از […]

.....................................................

مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی اپنے خون و پسینے کی قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی اپنے خون و پسینے کی قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 10 فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

.....................................................

وزیراعظم امریکا میں بتاتے کہ آج ملک میں کاروبار، آواز سب بند ہے: ترجمان ن لیگ

وزیراعظم امریکا میں بتاتے کہ آج ملک میں کاروبار، آواز سب بند ہے: ترجمان ن لیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب! یہ بھی بتاتےآج ملک میں روٹی، کاروبار، صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،امریکا میں […]

.....................................................

فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، 25 جولائی کو ملک بھر میں پاور شو کی تجویر

فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، 25 جولائی کو ملک بھر میں پاور شو کی تجویر

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، 25 جولائی کے یوم سیاہ، […]

.....................................................

کلبھوشن کو بریت نہ ملی بھارت کا منہ ضرور کالا ہو گیا

کلبھوشن کو بریت نہ ملی بھارت کا منہ ضرور کالا ہو گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رواں ہفتہ مُلکی اور عالمی سیاسی معاملات کے حوالوں سے گرما گرم رہا،لکھنے کو تو بے شمار خبریں تھیں۔ مگر دو خبریں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیاپر چھائی رہیں۔ اِدھر ایک طرف جہاں پوراہفتہ مُلکی سیاست میں وفاق سے لے کر صوبوں تک احتسابی عمل میں تیزی رہی تووہیں گرفتاریوں، […]

.....................................................

قلم کی قدر

قلم کی قدر

تحریر : اسلم گل پشاور اللّدرب العزت نے اپنی مخلوقات کی تربیت کیلئے ازل سے لیکر قیامت تک اپنی شان کے مطابق تعلیم کا بندبست کیا ہواہے اور اِس سلسلے میں انسان کی تعلیم و تربیت کیلئے کچھ خاص انتظام کیاہے ۔ چونکہ اصل تعلیم دینے والا اللّد سبحانہ وتعالیٰ کی ذات ہے ،اس وجہ […]

.....................................................

شرح سود میں اضافہ تباہی کا نسخہ، مریم نواز کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

شرح سود میں اضافہ تباہی کا نسخہ، مریم نواز کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شرح سود میں اضافے کو تباہی کا نسخہ قرار دیدیا۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ شرح سود میں اضافہ کاروباری طبقہ کی تباہی کا نسخہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ تاجر اور کاروباری حضرات اس نالائق اور نااہل […]

.....................................................

کوئی بھی طاقت ہمارے ملک و وطن پر قبضہ نہیں کر سکتی، صدر ایردوان

کوئی بھی طاقت ہمارے ملک و وطن پر قبضہ نہیں کر سکتی، صدر ایردوان

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جس کسی نے بھی بغاوت کی کوشش کی ہے ان کو اس بدلہ چکانا ہی پڑتا ہے۔ صدرِ ترکی نےدہشت گرد تنظیم فیتو کی ترکی میں بغاوت کی کوشش کے تیسری برسی کے موقع پر استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر منعقدہ 15 جولائی یوم جمہوریت […]

.....................................................

بے روزگاری اور مہنگائی کا سونامی

بے روزگاری اور مہنگائی کا سونامی

تحریر : امتیاز علی شاکر حاکم یعنی ریاست کا سربراہ، سربراہ یعنی عوام کا مخلص، انصاف پسند، شفیق بڑا بزرگ، ہمیں ہمیشہ سے یہی بتایا گیا ہے کہ جو سابقہ حکمران تھے انہوں نے ملک کا خزانہ خالی کر دیا، ادارے تباہ کر دیئے، ملک کو مقروض کر دیا، ہر دور کے حکمران نے اپنے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت کی مکمل بحالی تک سُکھ کا سانس نہیں لے گی، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت کی مکمل بحالی تک سُکھ کا سانس نہیں لے گی، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمروں اوران کی کٹھ پتلیوں نے معاشرے، معیشت اور جغرافیہ کوشدید نقصان پہنچایا لیکن پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت کی مکمل بحالی تک سُکھ کا سانس نہیں لے گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پرپیغام میں کہا […]

.....................................................

قومی زبان اردو کی زبوں حالی

قومی زبان اردو کی زبوں حالی

تحریر : ملک عبدالمنان زبان کو رابطے میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ کسی بہی سطح پر رابطے کے لیے جو واسطہ استعمال ہوتا ہے اسکی پہلی سیڑھی زبان ہی ہے-ایک شخص جب دوسرے شخص سے رابطہ کرتا ہے تو پہلے اس کی زبان کے متعلق جانچ کرتا ہے کہ مطلوبہ شخص کی زبان کون سی […]

.....................................................
Page 1 of 162123Next ›Last »