کراچی سمیت ملک بھر میں آج یوم مزدور منایا جائیگا

کراچی سمیت ملک بھر میں آج یوم مزدور منایا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آج (جمعرات کو) یوم مزدور منایا جائے گا۔ یہ دن شکاگو کے شہید مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے، یکم مئی کے حوالے سے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور مزدور تنظیموں کے تحت ریلیاں، ورکشاپ، سیمینارز اور جلسے منعقد کیے جائیں […]

.....................................................

پاک فوج کے جوان ملک کی شان ، عزت اور وقار ہیں، الطاف حسین

پاک فوج کے جوان ملک کی شان ، عزت اور وقار ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں یوم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،ملک کی عزت اور ملک کا وقار ہیں۔ لندن […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل آج ملک بھر میں یومِ شہدائے افواجِ پاکستان منائے گی

اسلام آباد: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا کی اپیل پر 30 اپریل کو ملک بھر میں ”یومِ شہدائے افواجِ پاکستان” منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں عظمت ِ شہداء کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی اور شہدائے افواج کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

امریکا ’’القاعدہ‘‘ سے اتنا خوفزدہ کہ نام کی مماثلت پرخاتون کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا

امریکا ’’القاعدہ‘‘ سے اتنا خوفزدہ کہ نام کی مماثلت پرخاتون کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا

لندن (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے بالکل اسی طرح امریکا کے سر پر القاعدہ اس قدر سوار ہے کہ تنظیم سے ملتا جلتا نام رکھنے والی فرانسیسی خاتون کو ملک میں داخلے سے ہی روک دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی 33 […]

.....................................................

ملک کیلیے جانیں دینے والوں کی یاد میں آج یوم شہدا منایا جائیگا

ملک کیلیے جانیں دینے والوں کی یاد میں آج یوم شہدا منایا جائیگا

راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں پاک فوج آج یوم شہدامنائے گی۔ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور عظیم قربانیوں پر انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔ […]

.....................................................

خاکی کمپنی!

خاکی کمپنی!

ہر محب وطن مسلمان اُس وقت خوش ہوتا ہے جب سنتا ہے کہ اس کے کسی ہم وطن نے باہر ملک سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے اب وہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرے گا وہ اپنے ملک کی ترقی میں شامل ہو کر اس ملک کو دنیا کی ایک عظیم قوم بنائے […]

.....................................................

فلور ملز کی ہڑتال ملک بھر میں پھیلنے کا خدشہ

فلور ملز کی ہڑتال ملک بھر میں پھیلنے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) فلورملز کی ہڑتال کا دائرہ کارپنجاب تک وسیع ہو گیا ہے، پنجاب کی فلورملوں نے سندھ کی فلورملز کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے منگل کو 4 گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا، سندھ کی فلورملز کو درپیش مسائل ایک ہفتے میں حل نہ کیے گئے تو پورے ملک کی فلورملز بند […]

.....................................................

پاک فوج…ہمارا وقار

پاک فوج…ہمارا وقار

کہتے ہیں کسی بھی ملک کی بقاء کی ضامن عوام کا اپنی فوج پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے،یہی وجہ ہے کہ حالت جنگ میں فوج نڈر ہوکر دشمن کے خلاف ایک آہنی دیوار بن جاتی ہے۔ دوران جنگ فوج کا عزم و حوصلہ اسکے ملک کی عوام کی وجہ سے قائم رہتا ہے، جوج وہ […]

.....................................................

ملک کے تمام میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، آئندہ دو روز میں مزید اضافہ ہو گا

ملک کے تمام میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، آئندہ دو روز میں مزید اضافہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے تمام میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب میں سورج آنکھیں دکھانے لگا ، آئندہ دو روز کے دوران ملک میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔ مئی سے قبل ہی گرمی اپنا آپ دکھانے لگی ہے۔ دن چڑھتے ہی سورج نے بھی آگ برسانا […]

.....................................................

ملک میں ہرجگہ غیر منظور شدہ یونیورسٹیاں کھل گئیں ہیں، سپریم کورٹ

ملک میں ہرجگہ غیر منظور شدہ یونیورسٹیاں کھل گئیں ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہرجگہ یونیورسٹیاں کھل گئیں بعض منظور شدہ بھی نہیں۔ سپریم کورٹ نے لا کالجوں کے بارے میں پاکستان بارکونسل کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر 10 سرکاری یونیورسٹیوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ملک میں قانون کی تعلیم کے گرتے ہوئے معیار اورلا کالجوں […]

.....................................................

گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کا بحران شدید

گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کا بحران شدید

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی پڑرہی ہے، سورج آگ کے گولے برسا رہا ہے، ایسے میں 14 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ مختلف شہروں میں عوام سراپا احتجاج ہیں سندھ کے شہری علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 12 سے 14 جبکہ دیہاتوں میں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 28/4/2014

ڈنگہ : پروٹوکول اور شہرت کے بھوکے سیاست دانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے،چوہدری غضنفر علی چوہان آف سیکریالی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری غضنفر علی چوہان آف سیکریالی نے ناروے سے وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروٹوکول اور شہرت کے […]

.....................................................

تین تین بار اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ندیم ہارون

مصطفی آباد/للیانی : تین تین بار اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی، بے روز گاری اور کرپشن دن بدن بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے دشمن آج ملک کے خلاف سازشوں […]

.....................................................

ظلم و زیادتی اور نظریہ عدل و انصاف

ظلم و زیادتی اور نظریہ عدل و انصاف

دنیا میں جو عمل بھی انجام دیا جاتا ہے اس کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک یہ کہ وہ عمل اپنے سے بالاتر قوت سے ڈر کر انجام دیا جائے۔یعنی عمل اس لیے انجام دیا جا رہا ہے کہ نفی کے نتیجہ میں بالاتر قوت اُس کی گرفت کرے گی لہذا انجام کے لحاظ سے […]

.....................................................

گزشتہ کاروباری ہفتے عالمی کاٹن ایکچینجز میں تیزی، ملکی منڈیوں میں سرگرمیاں منجمد

گزشتہ کاروباری ہفتے عالمی کاٹن ایکچینجز میں تیزی، ملکی منڈیوں میں سرگرمیاں منجمد

کراچی (جیوڈیسک) امریکا سے چین کی دوبارہ روئی کی خریداری اور بھارت سے سوتی دھاگے کے خریداری معاہدے شروع ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے بین الاقوامی منڈیوں میں روئی کی تجارتی سرگرمیوں اور قیمت میں تیزی کا رحجان غالب رہا۔ تاہم پاکستان میں اسکے برعکس ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے سوتی دھاگے کی خریداری اور […]

.....................................................

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکمران آئین کے مطابق اسلام نافذ کریں تو انہیں یقین ہے کہ طالبان اس آئین کو ماننے کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے مرکز میں تربیتی اجتماع […]

.....................................................

موجودہ حالات میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا آسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی

موجودہ حالات میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا آسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی

لوئر دیر (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک شدید بحرانوں کا شکار ہے اس صورتحال میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا نافذ ہوسکتا ہے۔ لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے […]

.....................................................

عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں ، گورنر پنجاب

عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں ، گورنر پنجاب

پاکپتن (جیوڈیسک) پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرورنے کہاہے کہ عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں۔ چاروں ستونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے۔ گورنرِ پنجاب نے یہ بات پاکپتن میں دربارحضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے مزار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، سجادہ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے ڈیرے ڈال لیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے ڈیرے ڈال لیے

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی چھور میں 43 جبکہ مٹھی ، سبی، جیکب آباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ سندھ میں جیکب آباد ، بدین ، سکھر ، نواب شاہ سمیت بیشتر مقامات پرسورج آگ برسا […]

.....................................................

اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا، ممنون حسین

اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا، ممنون حسین

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے پانچ سال میں خطے کا سب سے اہم ملک بننے والا ہے ، لاہور میں ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہناتھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں خوشحالی آئے گی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے خطاب کرتے […]

.....................................................

نکیل

نکیل

پورا ملک رشوت خوری، لوٹ کھسوٹ۔ اقربا پروری، بدامنی، دھشت گردی اور، شہزادہ ازم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ہر سیاسی جماعت نے اپنی جماعت کو خاندانی جاگیر بنا رکھا ہے اور قومی خز انے کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرنے کی راہ اپنائی ہوئی ہے۔ سماجی برائیوں پر غلبہ تو ھاصل نہیں ہو سکا […]

.....................................................

پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن جائیگا: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بجلی و گیس چوروں اور نادہندگان کیخلاف کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی ہدایت خو ش […]

.....................................................

فوج اور آئی ایس آئی کی حمایت میں ملک بھر میں ریلیاں

فوج اور آئی ایس آئی کی حمایت میں ملک بھر میں ریلیاں

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج اور دفاعی ادارے آئی ایس آئی کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں ، ریلی کے شرکا نے مطالبہ کیا ہے کہ دشمن نواز پالیسیوں کے خلاف جنگ اور جیو نیوز کے لائسنس معطل کئے جائیں۔ ملتان میں وکلا نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے […]

.....................................................

جاوید میانداد نے پی سی بی کیخلاف عدالت جانے کا عندیہ دے دیا

جاوید میانداد نے پی سی بی کیخلاف عدالت جانے کا عندیہ دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی کیخلاف عدالت جانے کا اشارہ دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی تباہی پر چپ سادھ کر نہیں بیٹھ سکتا۔ نکالے گئے ملازمین کے ساتھ مل کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کو بھی تیار ہوں، بورڈ کے معاملات کرکٹرز ہی چلاسکتے […]

.....................................................