کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سے گر گیا

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سے گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سردی میں اضافے کے سبب موسمی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔ کراچی میں […]

.....................................................

ملک دیوالیہ ہو چکا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

ملک دیوالیہ ہو چکا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط ہے، میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا […]

.....................................................

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39 ہزار 387 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں 244 […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ استور میں منفی 7 اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں […]

.....................................................

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے خود کو این آر او دے رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن قبال نے کہا کہ نوجوان […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 288 نئے کیسز کی تصدیق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 288 نئے کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 6 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 288 افراد میں کورونا […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 350 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 350 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 مریض انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 697 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 350 افراد میں کورونا […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 062 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 232 […]

.....................................................

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوس ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے پہلے 10 ماہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے مہنگائی زیادہ رہی۔ جنوری تا ستمبر ہر مہینے بھارت اور بنگلہ دیش میں مہنگائی کی شرح پاکستان […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 307 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 372 […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 08 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 08 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 084 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 431 […]

.....................................................

منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) منی بجٹ تیار ہے اور ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ منی بجٹ میں کاسمیٹکس، ڈبہ بند خوراک اور لگژری آئٹمز مہنگے ہوں گے، امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ منی بجٹ […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 09 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 381 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 414 […]

.....................................................

پاکستان ہمارا گھر ہے

پاکستان ہمارا گھر ہے

تحریر : مہر اشتیاق احمد اکثر سوشل میڈیا پر موجود گمنام پاکستانی بہن، بھائی جب اپنی صلاحیتوں کے مطابق اور اپنے زیر اثر وسائل کو بر وکار لا کر ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی اس سرزمین پاکستان کا دفاع کرتے ہیں اور سرحدوں پر پہرا دینے والے خوبرو نوجوان اس مٹی کے […]

.....................................................

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 176 افراد میں کورونا وائرس […]

.....................................................

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ […]

.....................................................

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو […]

.....................................................

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی […]

.....................................................

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے گزشتہ روز پہلی بار عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے طالبان امریکا لڑائی، ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت […]

.....................................................

ملک بچالیں یا چور

ملک بچالیں یا چور

تحریر : روہیل اکبر ہم جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، وہ بھی جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا انڈیا اور امریکہ بھی جانتا ہے کہ ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا ابھی نندن بھی جانتا ہے کہ اس نے کوئی ایف سولہ نہیں گرایا وہ ایف سولہ […]

.....................................................

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن بھگوت کے […]

.....................................................