(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیو ایم نے شعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنے کے لیے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے […]

.....................................................

ایران میں پانی کی تقسیم کے فارمولے کیخلاف احتجاج

ایران میں پانی کی تقسیم کے فارمولے کیخلاف احتجاج

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹر مینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پر ہزاروں افراد جمع ہوئے […]

.....................................................

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے قومی اسمبلی […]

.....................................................

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری کرنے کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ حکومت پر نہیں۔ جاتی عمرہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو […]

.....................................................

چار گنا تیز رفتار انسولین کا فارمولہ تیار

چار گنا تیز رفتار انسولین کا فارمولہ تیار

اسٹینفورڈ: انسولین اور ذیابیطس اس وقت لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔ لیکن اپنی پوری جدت کے باوجود روایتی انسولین اثرپذیری میں سست ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اب انسولین کا ایک نیا فارمولہ وضع کیا گیا ہے جو اس کی افادیت اور سرعت کو چارگنا بڑھادیتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے مونومیرک […]

.....................................................