بھارت میں آزادی رائے پر قدغن، احتجاج: ماہرین تعلیم مستعفی

بھارت میں آزادی رائے پر قدغن، احتجاج: ماہرین تعلیم مستعفی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی پر سوالیہ نشان ابھرنے لگا ہے۔ مفکروں اور اساتذہ کو دانش کدوں میں کھلی علمی گفتگو کرنے کی سزا مل رہی ہے۔ حال ہی میں ایک یونیورسٹی کے دو معروف ماہرین تعلیم مستعفی ہو گئے۔ بھارت کے ایک چوٹی کے […]

.....................................................