تحریر : حفیظ خٹک بزرگ خاتوں شہری کا یوم آزادی کے خوالے سے خصوصی انٹرویو سوال: عصمت صدیقی صاحبہ اپنے بارے میں کچھ بتائیں اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ نے پاکستان کو بنتے دیکھا، اس بارے میں تفصیلات ہمیں بھی بتائیں؟ عصمت صدیقی: کہنے کو تو بہت آسان سا جملہ […]
تحریر: چودھری عبدالقیوم ملک میں نئی حکومت بننے کے آخری مراحل طے ہو رہے 13 اگست کو ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے کے بعد صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے سپیکرز اور ڈپٹی سپیکرز کا انتخاب ہو گا بعد ازاں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ منتخب کیے جائیں گے اس کے بعد وزیراعظم وفاق میں اور […]
تحریر : تنویر احمد، ڈیرہ غازی خان قرآن پاک نے کہا ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات ط بل احیاء ولکن لاتشعرونO ”جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں، لیکن تم (ان کی زندگی کا) اس کا شعور نہیں رکھتے” اے نوجوانانِ پاکستان! […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید مملکتِ خدادا کا 71وان یومِ آزادی ہر پاکستانی کو ،چاہے اُس سے محبت کے رشتے ہیںیا ذہنی اختلاف ہے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔پاکستان ہماری آن بان ہماری شان ہے۔اس کی جانب اُٹھنے والے ہر ناپاک قدم کو ٹوڑنے کی صلاحیت میری قوم کے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پوری قوم ” اسلامی جموریہ پاکستان ” کی 71 ویں یوم آزادی جوش و جزبہ ، اور عقیدت و احترام سے منانے کی بھر پور تیاری کر رہی ہے۔ 14 اگست 1947 ء کو ” ہندوستان ” کے دو ٹکرے ہوئے ایک بنا پاکستان اور دوسرا ربھارت ۔ اگر […]
تحریر : محمد ریاض پرنس اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں 14 اگست کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ہرطرف سبز ہلالی پرچم جھومتا ہوا دیکھائی دیتا ہے۔ گھروں کو،گلیوں کو بازاروں کوپھولوں اور سبزہلالی پرچموںسے سجادیاجاتا ہے۔اور جیسے جیسے 14اگست نزدیک آتا ہے ہر روز اس کی تیاریوںمیں اضافہ ہوتا […]
تحریر : عنایت کابلگرامی پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا، درحقیقت پاکستان کی بنیاد اس وقت ہی رکھ دی گئی تھی جب راجہ دھر نامی ایک ظالم بادشاہ نے سندھ میں ایک غریب مسلمان لڑکی کی سرعام بے عزتی کی جس پر عرب سے مسلمانوں کے عظیم لیڈر محمد بن […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری آزادی کسی قوم کا وہ بیش بہا سرمایہ افتخار ہوتا ہے جو اس قوم کی زندگی اور اس کے تابناک مستقبل کا ضامن حیات ہوتا ہے غلام قومیں اور محکوم افراد پر مشتمل معاشرے نہ صرف اصل حیات و ممات سے محروم رہ جاتے ہیں بلکہ زمین پر ایک […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پوری قوم ” اسلامی جموریہ پاکستان ” کی 71 ویں یوم آزادی جوش و جزبہ ، اور عقیدت و احترام سے منانے کی بھر پور تیاری کر رہی ہے۔ 14 اگست 1947 ء کو ” ہندوستان ” کے دوٹکرے ہوئے ایک بنا پاکستان اور دوسرا ربھارت ۔ اگر تو […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اگست کا مہینہ دنیا جہاں کے کالے سیا ہ بادل شہر لاہور پر آنکھ مچولی کر تے نظر آ رہے تھے ‘ بادلوں کا رنگ ‘گھن گرج ‘مست ہوائوں کی آندھی جیسی تیز مو جیں بتا رہی تھیں کہ آج برکھا خوب بر سے گی ‘ شدید حبس تیز […]
تحریر : امداداللہ خان نعمانی، کراچی بہاروں کا نشیمن ہے عنا دل چہچہاتی ہیں مسرت آفریں منظر میں دلکش گیت گاتی ہیں جوان و پیر و زن بچے سبھی مست مسرت ہیں ادائے دلربائی کا حسین مناظر دکھاتی ہیں چند دن قبل جشن آزادی کی تیاریوں کے حسین مناظر آنکھوں کو طراوت اور دل کو […]
تحریر : بائو اصغر علی 14اگست آزادی کا دن جو ہرسال سرکاری سطح کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سے مناتی ہے، لاکھوں پروانوں کے خون سے پاکستان کی شمع کوروشن کیا گیا ،جس کے اجالے میں آج ہم سب اپنی منزل اور نئے افاق کی جانب گامزن […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا اور وائس چیئرمین سید احمر علی کی صدارت میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منا نے اور عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو برو وقت اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے اور ضلع کورنگی میں صحت مند ماحول کے […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے ١٩ جولائی کو پاکستان کے ساتھ شمولیت کی تاریخی قراراد پاس کی تھی۔اس الحاق پاکستان کی قرارداد کو کشمیری ہر سال مناتے آ رہے ہیں۔یہ قرارداد امت مسلمہ کے ایک حصہ کشمیریوں کی خواہشات کا مظہر ہے۔کشمیریوں کی اس قراردا دالحاق پاکستان […]
تجزیہ : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی سیاست میں ایسے عناصر نے قدم جما لئے ہیں جو اس ملک کی سیاست کے ذرہ برابر بھی اہل نہیں ہیں۔کوشش یہ ہی ہے کہ کسی بھی طرح مسلم لیگ ن کو 2018 کے انتخابات سے پہلے ہی پچھاڑ دیا جائے۔مگر حالات بتا رہے ہیں کہ […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم جل شانہ کی بے پناہ حمد ثناء ذات کبریا جناب محمد مصطفی رحمة للعالمین پر درودوسلام کے نذرانے پیش کر کے راقم نے حالیہ ملکی انتخابات میں اپنے ذاتی مشاہدہ اور تجربہ کی بنیاد پر چند سطور قارئین کے لیے ترتیب دی ہیں قارئین کی میٹھی کڑوی آراء […]
لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کرنے والے سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا کے جواب کا جدید طریقہ اختیار کر کے جدوجہد آزادی کو نئی جدت دینے والے شہید برہان وانی کشمیری قوم کے نئے ہیرو کے طور پر سامنے آئے۔ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان جدوجہد آزادی پاکستان میں شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے تحریک پاکستان میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے ان سے ہراول دستے کاکام لیا۔ آپ ہی کی بدولت برصغیر کے گلی کوچوں میں مردوں […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد و ثناء اور فخر آدم و بنی آدم جناب محمد رسول اللہ کی ذات بابرکات پر درودوسلام کے ان گنت نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم الحروف نے دوستوں کے بے پناہ اصرار پر اپنے علاقہ کی سیاسی صورتحال پر زیر نظر مضمون […]
تحریر : عقیل خان کشمیر یوں پر بھارت کا ظلم وستم کوئی نئی بات نہیں۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک کشمیری عوام اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ویسے تو کوئی دن نہیں گزرتا جب کشمیری عوام پر بھارتی افواج ظلم نہ کرتی ہو مگر پچھلے ہفتے جو ظلم وستم کشمیریوں پر ہوا اس […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہا ء پرہیں جہاں کاروبار زندگی مفلوج ہوکررہ چکاہے۔بھارتی فوج تحریک آزادی کو کچلنے کے لئے نہتے کشمیری مسلمانوں پر سنگین ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی رواء رکھے ہوئے ہے۔ مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان […]
تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں ایک روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھیوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا معصوم کشمیریوں پر ظلم انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے […]
تحریر : جنید رضا، کراچی سامنے روزانہ سڑکوں کنارے سر عام جسم فروشی ہوتی ہے، ہمارے نوجوان لو تھائی جینز پہن کر نیم برہنہ حالت میں موٹر سائیکلز چلاتے ہیں۔ سکولوں ، کالجوں کے لڑکے بالوں کے وہ سٹائل بنا کر پھرتے ہیں جن کو ہمارے زمانے میں ہمارے بزرگ کنجر سٹائل کہا کرتے تھے، […]