کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور بنگلادیش کے انکار کے بعد خطرناک مواد سے لدا بحری جہاز نام بدل کر گڈانی کیوں اور کیسے پہنچا ؟ کس کی مدد سے پہنچا اور اسے روکنا کس کی ذمے داری تھی؟ ان سوالوں کے جواب جاننے اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ […]
لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ گڈانی شپ بریکنگ کے پلاٹ نمبر 60 پر لنگر انداز ناکارہ بحری جہاز میں کام کے دوران ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ، 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت 20 سے زائد مزدور جہاز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گڈانی میں 660 میگا واٹ کے دس مجوزہ منصوبوں پر سست روی کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذمہ داران کی جانب سے وزیر اعظم کو بتایا جا رہا ہے کہ جب تک گڈانی سے لاہور تک کی 12 سو کلو میٹر اور […]
گڈانی (جیوڈیسک) گڈانی کے قریب سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ فشریز حکام کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے قریب بریدہ کیمپ سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ساحل کے قریب سے ایک کشتی بھی پائی گئی ہے، ممکنہ طور پر یہ لاشیں ماہی گیروں کی ہوسکتی ہیں تاہم تحقیقات شروع کردی گئی […]
گڈانی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں ایک ماہی گیر کے جال میں ہزاروں مچھلیاں پھنس گئیں۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ایسا سال میں کبھی ایک مرتبہ ہوتا ہے۔ ماہی گیر عظیم بلوچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گیا تھا جہاں اس کے جال میں ہزاروں سنگاڑہ نامی […]
پاکستان، قطر اور چین نے گڈانی میں 6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کر دیئے، وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گڈانی منصوبے سے پاکستان کی معیشت میں انقلاب آ جائے گا۔ لاہور میں معاہدے پردستخط کی تقریب کے بعد ذرائع سے گفتگو میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی لانچ کھلے سمندر میں الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں بارہ ماہی گیر لاپتہ ہو گئے جبکہ چار کو بچا لیا گیا ہے۔ بلوچستان فشری کے مطابق گڈانی کے قریب ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی لانچ کھلے سمندر میں مچھلیوں کے شکار […]
پاکستان (جیوڈیسک) جب وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہگڈانی پاور پروجیکٹ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گڈانی پاور پارک کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ گڈانی پاور […]
گڈانی (جیوڈیسک) گڈانی وزیراعظم نے گڈانی میں پانچ ہزار دو سو میگا واٹ توانائی راہدی کا افتتاح کر دیا۔ کہتے ہیں سرمایہ داروں کو نئی راہ دکھائی ہے۔ نواز شریف نے کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دی۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاور پارک منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں چھ سو […]