لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے […]
تحریر: سید انور محمود ریاست لیبیا ایک شمالی افریقی عرب ملک ہے، لیبیا کے مشرق میں مصر، مغرب میں تیونس اور الجزائر، جنوب میں سوڈان، چاڈ اور نیجر اس کے پڑوسی ہیں۔ لیبیا کی آبادی ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہے، 97 فیصد باشندے مسلمان ہیں اورسرکاری زبان عربی ہے۔1969 تک لیبیا میں بادشہات تھی۔ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رحیم محمڈن فٹ بال کلب اور ہزارہ محمڈن فٹ بال کلب کے باہمی اشتراک سے شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو اہم میچوں میں کالا پول کی معروف ٹیم نیشنل فائیٹر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے مد مقابل […]
قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیر ِ اعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر ہیں وہ باری باری […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔ شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے، جہاں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش […]
برازیلیا (جیوڈیسک) لیبیا کے سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے مخالفین کے ہاتھوں قتل کے خوف سے اپنے چہرے کی سرجری اور سرکے نئے بال لگوائے تھے۔ رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف قذافی کے ایک برازیلی ذاتی معالج اور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر لائیسیا ربی پیرو نے کیا […]
لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے وحشیانہ انداز میں قتل کے ایک سال کے بعد بھی معما حل نہیں ہوسکا اور ان کے قاتلوں کے بارے میں نت روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اب ان کے بارے میں نئی رپورٹ یہ منظرعام پر آئی ہے کہ انھیں فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے […]
طرابلس لیبیاکے سابق مرد آہن کرنل معمر القذافی کے سپوت سیف الاسلام قذافی پر الزنتان شہر میں مقد مہ چلایا جائے گاجہاں غالب امکان ہے انکو موت کی سزا سنائی جائیگی۔برطانوی اخبار سنڈے ٹیلیگراف کے مطابق سیف الاسلام پر مظاہرین اور انقلابیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے،اخبار نے دعوی کیا ہے کہ لیبیا کی […]
لیبیا (جیوڈیسک) معمر قذافی کے مخالف ترین اسلامی رہنما محمدالمغاریف کو لیبیا کا نیا صدر منتخب کر دیا گیا۔ محمد المغاریف جنرل نیشنل کانگرس میں 113 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل لبرل آزاد امیدوار علی زاہدان نے 85 ووٹ حاصل کئے۔ محمد المغاریف 1940 کو مشرقی شہر بن غازی میں […]
لیبیا : (جیو ڈیسک) لیبیا میں سابق صدر کرنل قذافی کے قریبی ساتھی اور ان کے دورِ حکومت میں خفیہ ادارے کے سربراہ، عبداللہ السینوسی کی حوالگی کے لیے، لیبیا کی عبوری حکومت نے موریطانیہ سے باضابطہ درخواست کر دی ہے۔موریطانیہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ السینوسی کو گزشتہ روز ایک ائر پورٹ […]
لیبیا کے سابق رہنما مرحوم کرنل قذافی کی بیٹی عائشیہ قذافی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں نئے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں۔ قذافی کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہونے پر الجیریا میں سیاسی پناہ لینے والی بیٹی عائشیہ قذافی نے ایک بیان میں لیبیا کے عوام سے اپیل […]
لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ مصطفی عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔ معمر قذافی کی میت کے مستقبل کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ معمر قذافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ اقوام متحدہ، برطانیہ اور روس کی جانب سے دبا پرکیاگیا۔مصطفی عبدالجلیل کا […]
لیبیا کے سابق حکمراں کرنل معمر قذافی کی تدفین کوعبوری حکومت نے خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی کے بیٹے معتصم اور سابق وزیر دفاع ابو بکر یونس کی لاشیں سرت سے مل گئی ہیں۔جبکہ سیف الاسلام کو زخمی حالت میں گرفتارکرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ قذافی کے آبائی قصبے سرت میں قذافی کے قتل […]
لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کی ہلاکت پر بن غازی سمیت تمام شہروں میں جشن جاری ہے، جبکہ شام میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آگئی ہے، اقوام متحدہ اور معمر قذافی کی بیوہ نے قذافی قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔ حقوقِ انسانی کے لیے اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا […]
طرابلس : لیبیا میں انقلاب کے ذریعے شاہ ادریس کا تختہ الٹنے والے کرنل معمر قذافی بیالیس برس بعد ایک اور انقلاب کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیبیا کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عبوری کونسل کی فوج نے کئی روز سے معمر قذافی کے آبائی شہر سرت کا گھیرا کررکھا تھا […]
لیبیا میں قومی عبوری کونسل نے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کو سرت شہر پر قبضے کے بعد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ قومی کونسل کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ قذافی کو ایک گڑھے میں چھپے ہوئے پکڑا۔ اس نے ایک طلائی پستول بھی دکھایا جو اس […]
لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاؤں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا سے بات چیت میں دعوی کیا کہ قذافی کے آبائی گاں سرت میں […]
طرابلس: لیبیا میں باغی فورسز کا کہنا ہے کہ ریگستانی قصبے بنی ولید میں موجود معمر قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی ہے۔عبوری حکومت کی حامی فوج نے قصبے کا تین جانب سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مذاکرات کار عبداللہ کینچل کا کہنا ہے کہ قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی […]
طرابلس: لیبیا میں باغیوں نے تربیتی مراکز قائم کرلئے ہیں،جہاں ہزاروں نوجوانوں کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔لیبیا میں باغیوں کے مضبوط گڑھ بن غازی سے پچاس کلومیٹر دورکمینز کیمپ میں درجنوں نوجوان صدر قذافی کی فورسز کے خلاف لڑنے کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ٹریننگ کمانڈر کے مطابق تربیت حاصل کرنے والوں […]