گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ (نمائندہ خصوصی) زاہد مصطفی اعوان کے والد کی وفات ،ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کی گھر آمد ،فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان کو علالت کے بعد دنیا فانی […]

.....................................................

ملکہ، گلیانہ کی خبریں 4/10/2016

ملکہ، گلیانہ کی خبریں 4/10/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روڈز پر سپیڈ بریکروں کی بھر مار ۔کروڑوں کی قیمتی گاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔تفصیل کے مطابق گلیانہ تا باہر وال روڈ ،ملکہ تا کھاریاں روڈ ۔ٹھوٹھہ را ئے بہا در تا گلیانہ ۔اور گلیانہ تا کوٹلہ ارب علی خاں بر ا ستہ قطب گولڑہ روڈ پر درجنوں غیر قانونی […]

.....................................................

گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

گلیانہ (نامہ نگار) تھانہ گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد پولیس تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او نے موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نا معلوم شخص کی نعش بر آمدہوئی ہے نعش پر تشدد کے نشانات بھی دکھائی دے رہے […]

.....................................................

سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

گلیانہ : نوجوانان توحید و سنت پنچاب کے امیر سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں بعد از نماز مغرب شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

.....................................................

گلیانہ کے نزدیکی نالہ بھمبر کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

گلیانہ کے نزدیکی نالہ بھمبر کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گلیانہ کے نزدیکی نالہ بھمبر کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،2 افراد موقع پر جان بحق ہو گئے ۔معصوم بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نزدیکی نالہ بھمبر کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیورجو بھمبر سے […]

.....................................................

گلیانہ کی خبریں 15/8/2016

گلیانہ کی خبریں 15/8/2016

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) جشن آزادی کی تقریبات ۔پاکستان بھر کی طرح دنیا بھر میں منائی گئیں ۔سپیشل بچوں نے بھی اپنے قومی دن کو جوش و جذبے کے ساتھ منایا ،تفصیل کے مطابق جشن آزادی کی تقریبات پاکستان بھر کی طرح دنیا بھر میں منائی گئیں ۔جہاں نوجوان بچوں بوڑھوں اور خواتین نے آزادی […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 16/4/2016

ملکہ کی خبریں 16/4/2016

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گیپکو گلیانہ کو میٹر کی تار سپارک کرنے کی اطلاع کے باوجود تار ٹھیک نہ کی گئی ۔ سپارکنگ سے میٹر جل گیا ،کنزیومر غلام حیدر کو 3500روپے کا ٹیکہ لگ گیا ۔SDOگلیانہ نے بھی ایکشن نہ لیا ۔تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع بھگوال کے رہائشی ملک غلام حیدر […]

.....................................................

گلیانہ کی خبریں 1/2/2016

گلیانہ کی خبریں 1/2/2016

گلیانہ (محسن ضیاء اعوان) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے غربت مکاؤ پروگرام کے تحت حلقہ پی پی115کوٹلہ ارب علی خان میں غریبوں کی کفالت کے لیے پولٹری یونٹ تقسیم کیے گئے ان یونٹس کی تقسیم کا غریب لوگوں کی کفالت کے علاوہ دیہی مرغبانی کو فروغ دینا ہے۔پولیٹری یونٹ میں ایک مرغا اور پانچ […]

.....................................................

گلیانہ : کوٹلہ برادران کو 48 چیئرمینوں کی حمایت حاصل

گلیانہ : کوٹلہ برادران کو 48 چیئرمینوں کی حمایت حاصل

گلیانہ (نامہ نگار) کوٹلہ برادران کو ممکنہ طور پر 48 چیئرمینوں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے اس سلسلہ میں چوہدری عابد رضا ایم این اے اور چوہدری شبیر احمد ایم پی اے نے ضلع بھر کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق کوٹلہ برادران کو ضلع بھر سے آزاد چیئرمینوں کے علاوہ این اے 107، […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 8/1/2016

ملکہ کی خبریں 8/1/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان محسن ضیاء اعوان) گلیانہ پولیس ان ایکشن فحاشی کے اڈے پر چھاپہ چار مرد اور دو عورتیں گرفتار کر لی گئیں ۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او چوہدری امجد گجر نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر دو خواتین سویرا بی بی ۔دختر رفاقت سکنہ ٹھوکر […]

.....................................................

ویٹرنری ہسپتال منگلیہ میں ڈاکٹر محمد ریاض کو تعینات کر دیا گیا

ویٹرنری ہسپتال منگلیہ میں ڈاکٹر محمد ریاض کو تعینات کر دیا گیا

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) ویٹرنری ہسپتال منگلیہ میں ڈاکٹر محمد ریاض کو تعینات کر دیا گیا۔ علاقہ کے عوام کا ڈی سی او گجرات اور ایم این اے چوہدری عابد رضا کا شکریہ تفصیل کے مطابق ویٹرنری ہسپتال منگلیہ میں ڈاکٹر محمد ریاض کو تعینات کر دیا گیاہے۔ ویٹرنری ہسپتال میں ڈاکٹر کی پوسٹ گزشتہ […]

.....................................................

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

پیرس، گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ،پولیس نے ایلیٹ فورس کی گاڑیاں منگوائی ۔دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔پولیس کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ اور اازاد کشمیر کے ملحقہ علاقہ گوٹریالہ پولیس […]

.....................................................

گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری

گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پی ایم اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عباس نے گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیانہ کھاریاں گجرات کوٹلہ لالہ موسی اور ڈنگہ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران ہمارے دوست اور ساتھی ہیں۔ ہمارا تعاون ہمیشہ کی طرح […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 27/12/2014

ملکہ کی خبریں 27/12/2014

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری جہا نگیر نو ا ز نا رو ے سے نجی دو ر ہ پر پا کستا ن پہنچ گئے ۔ وہ نا رو […]

.....................................................