پیرس (جیوڈیسک) فرانس کا مطلوب ترین گینگسٹر فلمی سین کی طرح جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہو گیا۔ بدنام زمانہ گینگسٹر نے ایکشن سے بھرپور فلموں میں ہونے والے سین کو حقیقی زندگی میں کرکے دکھا دیا، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گینگسٹر ’ریڈونی فیڈ‘ نے جیل سے فرار کا ایسا طریقہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار گینگسٹر کا کردار نبھائیں گی۔ بالی ووڈ کی کامیاب رومانوی جوڑی کنگ شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر 5 بر س بعد ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی فلم’’دل والے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے جب کہ گزشتہ دنوں فلم کی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم ”بلیک ماس” میں گینگسٹر ”وائٹی بلجر” Whitey Bulger کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنے والے جانی ڈیپ فلم ”بلیک ماس” میں جنوبی بوسٹن کے […]
تحریر : شاہ بانو میر ایک دہائی قبل پاکستان کو غیر ملکی سازشوں کے ساتھ اندرونی و بیرونی انداز میں ایسے الجھایا گیا کہ پاکستان کی داخلی سلامتی کسی کمزور دھاگے کے پرانے بخیے کی طرح ایک تار سے ادھیڑا تو پورا کپڑا ہی تار تار ہو گیا٬ نہ سمجھ آنے والا قہر ٬ کہاں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان گرفتار جبکہ لیاری گینگ وار کا یک ملزم مقابلے میں مارا گیا۔کلاکوٹ کے علاقے نوا لین میں گینگ وار ملزمان کی موجود گی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی،جوابی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران جمن شاہ پلاٹ پر مقابلے دوران گینگ وار کے4 کارندوں کو ہلاک کر دیا جن کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے، ملزمان درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد رینجرز نے لیاری کے علاقے جمن شاہ پلاٹ کے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر چکوال موٹروے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے فرمایا ”ہم جب بھی ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے لگتے ہیں تو رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی ہیں۔ پہلے رخنے ڈالے جاتے تھے اب دھرنے آتے ہیں ”۔اُنہوںنے یہ بھی فرمایاکہ ”میرا بھی ایک پلان ”ڈی”ہے لیکن […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے لیاری کے عوام سے رابطے بڑھانے کے لیے ایس پی لیاری کے دفتر میں کُھلی کچری کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات اور رینجرز کی جانب سے بریگیڈئیر باسط نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد حیات کا کہنا تھا کہ لیاری […]
کراچی (جیوڈیسک) شرافی گوٹھ کراچی میں پولیس نے بنک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ڈاکو مارے گئے۔ مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی۔ دو ڈاکوؤں نے اسلحہ لے کر بنک میں داخل ہونے کی کوشش کی اس دوران بنک میں موجود پولیس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی گینگسٹر گرل کنگنا رناوٹ رجو سے رانی بن گئیں۔کنگنا رناوٹ کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم “کوئین” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار وکاس بہل کی اس فلم میں کنگنا کے ساتھ لیزا ہیڈن اور راجکمار یادو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وکرم ادیتہ موٹانی اور انوراگ کیشپ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ٹارگٹ کلرز اور لیاری کے گینگسٹرز سمیت 69 ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ رینجرز اور پولیس سے مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ منگھو پیر میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران رینجرز اور پولیس کا دہشت گردوں سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیپٹودی کے نواب سیف علی خان اب دبنگ گرل سوناکشی کیساتھ، بالی ووڈ میں نئی جوڑی متعارف کرواتی گینگسٹر تھرل فلم”بلٹ راجا” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکار تگمانشو دھولیا کی اس فلم میں سیف اور سوناکشی ایک دوسرے کے مدِ مقابل بطور ہیرو ہیروئن پہلی […]
بالی وڈ فلم لٹیراکی پروموشن تقریب سجی تو لوگوں کی بڑی تعداد سوناکشی سہنا اوررنویر سنگھ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب ہوگئی۔ گلیمرسٹی ممبئی میں فلم لوٹیرا کی تشہیر مہم کا ہوا آغاز تو منعقد کیا گیا جس میں دبنگ گرل سوناکشی اور رنویر سنگھ نے شائیقین کے دل جیت لئے۔ سونا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس، جی ایس ٹی وصولی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جنرل سیلز ٹیکس وصولی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی پیسے اور اقتدار کا لالچ ہی دنیا میں پھیلی بے سکونی اور تشدد کا بڑا سبب ہے،اسی موضوع پر بالی وڈ میں بنائی گئی دلچسپ فلم “صاحب، بیوی اور گینگسٹر”کا سیکوئل رواں ہفتے ریلیز ہو رہا ہے۔ صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز” دولت اوراقتدار کے لیے ہونے والی سازشوں اور تشدد کی کہانی ہے۔فلم […]
سندھ : (جیو ڈیسک)حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار سمیت تحریک طالبان کے دس سے زائد دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ان ملزمان کے سر کی قیمت کیلئے سمری وزیراعلی سندھ کو بھیجی […]
بالی وڈ فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر کے میوزک لانچ کی تقریب میں ستاروں کی شرکت نے محفل کو گرما دیا۔ صاحب بیوی اور غلام کی بات ہوئی پرانی اب تو نئے دور میں صاحب بیوی اور گینگسٹر ہی ٹھیک ہے۔ ممبئی میں منعقد ہوئی صاحب ۔بیوی اور گینگسٹر کے میوزک لانچ کی تقریب جس […]
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کنگنا راناوت آج کل فلمسازوں سے ناراض ہیں۔ کہتی ہیں کہ میری مرضی کا کردار نہیں دیتے۔ دو ہزار چھ میں فلم گینگسٹر سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی کنگنا راناوت کا کہنا ہے کہ پروڈیوسرز انھیں ان کی مرضی کے کردار نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا […]