سوئی سدرن گیس کمپنی کے ملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نا ہو سکا

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نا ہو سکا

بدین (عمران عباس) پیپلز پارٹی کے سابقہ دور میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ملازمین کی بحالی کے بعد ان کی سینیارٹی، ترقی اور ان کی تنخواہوں میں اضافے پر سات سال گذرجانے کے باوجود بھی عمل نا ہو سکا۔ سوئی سدرن گیس […]

.....................................................

کراچی میں گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے دوبارہ کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ کراچی بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ […]

.....................................................

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف شہروں کے سی این جی سٹیشنز کوگیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سیمت سندھ بھرمیں ہفتے میں تین دن سی این جی سٹیشنز کو گیس سپلائی معطل […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت آج صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح آٹھ بجے تک سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی سٹیشنز […]

.....................................................

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لئے کھولے گئے تھے […]

.....................................................

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔ یہ بات سوئی سدرن گیس ذرائع نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 500 گز اور اس سے بھی بڑے رقبے پر پھیلے مکانات کی گیس سبسڈی ختم کئے جانے […]

.....................................................

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز سترہ جنوری کھلیں گے

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز سترہ جنوری کھلیں گے

پنجاب(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب کی سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری سے چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام کے مطابق لاہور، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، قصوراور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری کی صبح چھ بجے گیس فراہم کر […]

.....................................................

سی این جی سیکٹر کو غیرمعینہ مدت کیلئے گیس فراہمی بند، سوئی ناردرن گیس کمپنی

سی این جی سیکٹر کو غیرمعینہ مدت کیلئے گیس فراہمی بند، سوئی ناردرن گیس کمپنی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس فراہمی بند کردی ہے، سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ گیس کی گھریلو طلب 1510 ملین کیوبک فٹ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جسے کسیصورت نظرانداز نہیں کرسکتے۔ لاہور میں زرائع […]

.....................................................