واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس اب امریکی بندرگاہوں پر قابلِ قبول نہیں۔ ہم روس کے صدر ولادمیر پوٹن […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے گیس اور جوہری توانائی کو ’گرین‘ قرار دینے کے فیصلہ کیا ہے، جب کہ متعدد حلقے اس پر فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں۔ آسٹریا نے یورپی کمشین کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت جوہری توانائی کے شعبے میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گھریلو صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے 20 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔ وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ پر عوام سوالات کررہے ہیں، ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوئی گیس کمپنیوں سے صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا پکانے کے تین […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا ہے۔ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9 بجے تک سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ 09 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس گھریلو صارفین کو دی جائے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہریوں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔ جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کرنے کے باوجود سوئی گیس فراہم کرنے والی کمپنیاں ملک بھر میں گیس کی قلت ختم نہ کر سکیں۔ کراچی، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے عمل کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومت پاکستان […]
کیلیفورنیا: ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (تقریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد کے شہری بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں جس کے باعث شہری صبح کی چائے، ناشتہ اور گھر کے کھانے کو ترس گئے ہیں۔ حیدرآباد کے شہری ان دنوں گیس کے بحران کے سبب پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ مینجمنٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ کراچی میں صدر ، آئی آئی چند ریگرروڈ، لیاری، منظور کالونی، کھارادر اور کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابرہے۔ اس کے علاوہ کورنگی، بھٹائی کالونی، اورنگی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔ وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سالانہ 76 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے تیل اور گیس کی خریداری کرسکے گا، پاکستان کو سالانہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر پاک روس 3 روزہ مذاکرات شروع ہو گئے۔ منصوبے کے حوالے سے فریقین میں سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں روسی وفد کی نمائندگی پاک اسٹریم ایل ایل سی کے سربراہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مسلسل تیسرے سال موسم سرما میں گیس کا بحران سر پر آچکا ہے۔ گیس کے کم ہوتے ذخائر، ایل این جی کی مناسب مقدار میں خریداری میں ناکامی کی وجہ سے یہ سردیاں بھی عوام کے لیے گذشتہ سردیوں سے مختلف نہیں ہوں گی، بلکہ اس برس ایل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی کارگوز کی سپلائی کیلئے ایک بھی بولی نہ آئی۔ ذرائع کے مطابق ایل […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور واپڈا ہاؤس و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الہی کا کہنا تھا کہ محکمہ سوئی گیس اور پیسکو […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ایف آر لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945ب یرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔ وزارتِ توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے بتایا کہ پاکستان نے روس کو کیپیسٹی پیمنٹ کے علاوہ […]