اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز اسرائیلی حکام سے ملاقات کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ قاہرہ کے وفد کو اسرائیلی جانب سے قیدیوں کےمعاملے اور غزہ کی تعمیر نو سے متعلق ایک پیپر موصول ہوا ہے۔ انہوں نے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی پٹی میں مئی میں حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں تباہ شدہ یا جزوی نقصان کا شکار ہونے والے گھروں کی تعمیرنو کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آغاز ہوگا اور یہ تعمیراتی کام خلیجی ریاست قطر کی مہیاکردہ امداد سے کیا جائے گا۔ غزہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے پیر کی رات کو غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملے حماس کی طرف سے اسرائیلی علاقے میں بھیجے جانے والے آتشی غباروں کے خلاف جوابی کارروائی کے طورپر کیے گئے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حماس پر الزام لگایا کہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ جنگ گرچہ بالکل اسی ڈھنگ سے ہوئی جو اطراف کے مابین عرصے سے رہ رہ کر ہونے والے تصادم کا روایتی نمونہ ہے تاہم اقوام متحدہ نے اب ان جنگوں سے ہونے والے ہوش ربا مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسماعیل ہنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کا دوسری مدت کے لیے سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کی حکمراں حماس کے ایک عہدہ دار نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا ہے کہ ’’بھائی اسماعیل ہنیہ کو چار سال کی مدت کے لیے دوبارہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان میں جمعرات کو دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عید کے تیسرے روز ہونے والے اس دھماکے سے الزاویہ میں واقع مکان کا بیشتر منہدم ہوگیا ہے اور اس سے ملحقہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ ادھر غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے تناؤ ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ فلسطینی اراضی میں ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جاسوس طیاروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری اور تربیتی مراکز پر بھرپور حملے کیے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج کے سربراہ یہ اعلان کر […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ماہ 11 روز کی جنگ کے بعد اسرائیل نے مبینہ طور پر فلسطینی علاقے سے آتش گیر غبارے اُڑانے پر ایک مرتبہ پھر غزہ پر فضائی بمباری کی ہے۔ دوسری طرف منگل کو مشرقی یروشلم میں یہودی قوم پرستوں نے مارچ کیا ہے جس کی وجہ سے حماس کوئی کارروائی […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ اوسٹن کے ساتھ ملاقات میں واشنگٹن اور تل ابیب کو درپیش مشترکہ چیلنجوں بالخصوص ایران کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ واشنگٹن میں ہونے والی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) 248 ہلاکتیں جن میں 66 بچے بھی شامل تھے۔ حماس اور اسرائیل کی حالیہ جنگ میں ہلاکتوں کی اتنی زیادہ تعداد ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ اس علاقے کی آبادی صدمے میں ہے۔ غزہ شہر کی مرکزی سڑک جہاں کبھی اپارٹمنٹس، رہائشی مکانات اور دکانیں تھیں وہاں آج ملبے کے […]
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزیر خارجہ سامح شکری آج بروز اتوار اسرائیلی ہم منصب گابی اشکنازی سے ملاقات کریں گے اور وہ ان سے غزہ میں جنگ بندی اوراس کو مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مصرکی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان 21 مئی کو غزہ میں […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان 22 مئی کو ہونے والے جنگ بندی معاہدے کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے عالمی سطح پرکوششیں جاری رہیں۔ دوسری طرف مصر کے اعلیٰ سطح کے حکام بار بار غزہ کی پٹی کا دورہ کررہے ہیں۔ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کل جمعرات کو غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین 11 روزہ لڑائی کے دوران ہونے والے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے کہا ہے کہ اس کے پر غزہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل منگل کی شام رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اورجنگ سے تباہ ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا غزہ کی تعمیر نو […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان خونریز لڑائی کے بعد عالمی برادری کی توجہ مستقل جنگ بندی اور غزہ کی تعمیرنو پر مرکوز ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے پہلے سے ہی غربت کے شکار علاقے میں تقریبا ایک ہزار عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بین […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی کے بعد مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کھول دیا گیا۔ گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں جمعہ کے روز فائربندی کے اعلان کے بعد آج اتوار تئیس مئی کو […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اورغزہ کی پٹی کی حکمراں فلسطینی جماعت حماس کے درمیان جنگ بندی کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان اس نئے تنازع کے بارےمیں ہفتے کے روزپہلا بیان جاری کیا ہے۔اس سے پہلے اس کے تین […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت نے 10 مئی سے 21 مئی کی درمیانی شب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کیں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 65 بچوں اور 39 خواتین سمیت 232 […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے شہری گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔ ایک طرف جنگ بندی کی خوشی ہے لیکن دوسری طرف شہر کی تباہی ان کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔ ایک چودہ منزلہ تباہ شدہ عمارت کے قریب کھڑے ابو علی کہتے ہیں، ”یہ سونامی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور اسلامی تحریک مزحمت ‘حماس’ کے درمیان جاری لڑائی کے گیارہ روز بعد دونوں فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ شب اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کی تجویز پر رائے شماری کی۔ رائے شماری کے دوران کثرت رائے سے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور غزہ کے جنگجووں کے درمیان گو کہ گیارہویں دن بھی حملوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے ایک دو روز میں جنگ بندی کی پیش گوئی کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے گفتگو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں کشیدگی کےخاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے۔ امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے گذشتہ ایک ہفتے میں یہ چوتھی فون کال […]