غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ بمباری میں درجنوں گھر تباہ جبکہ سیکڑوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

غزہ(جیوڈیسک) سٹی حماس نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے نومبر2012 کے بعدغزہ پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا