غزہ پر حملہ ، اسرائیل نہ کیا کھویا کیا پایا

غزہ پر حملہ ، اسرائیل نہ کیا کھویا کیا پایا

اِس وقت بظاہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درامد شروع ہو چکا ہے، جس کے تحت اسرائیل تمام عسکری کارروائیاں روکنے اور ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کیلئے اِس شرط پر رضامند ہوگیاکہ حماس اسرائیل میں اور سرحدی علاقوں پر اپنے حملے روک دے گا،اِس معاہدے میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

پوپ بینیڈکٹ کا غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کا اعلان

پوپ بینیڈکٹ کا غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کا اعلان

مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانز دہم نے غزہ میں جاری تشدد کے خاتمے اور جنگ بندی کے لئے سفارتی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت اور تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں۔ ذرائع کے مطابق پوپ بینی ڈکٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نفرت اور تشدد […]

.....................................................

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی تنظیموں نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے اور اس پر منگل اور درمیانی شب گرینچ معیاری وقت کے مطابق 2200 بجے سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ حماس کے ایک عہدے دار ایمن طہٰ نے قاہرہ میں غیر […]

.....................................................

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

غزہ شہر کے دورے کے موقع پر ترک وزیرخارجہ احمد داؤد اوغلو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ہونے والی تباہی اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر اپنے جذبات قابو میں نہ رکھے اور وہ ایک شہید فلسطینی کے والد سے گلے لگ کر رو دیے۔ ان کے غزہ کے دورے کی ویڈیو یوٹیوب اور سوشل […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیل نے بڑے فضائی حملوں کا آغاز کردیا

غزہ پر اسرائیل نے بڑے فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔ یہ حملہ چند منٹ پہلے ہوا۔ Israel launches massive airstrikes on Gaza – 21 Nov 2012 http://www.facebook.com/photo.php?v=552624238097422

.....................................................

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

غزہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا ہے ، حماس کی رہنما ایمن طحہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے ۔غیرملکی خبررساں ایج ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کامعاہدہ مصرکی ثالثی سے عمل میں آیا۔ حماس کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کا اعلان اور […]

.....................................................

جنگ کی بندی نہ ہوسکی، اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید

جنگ کی بندی نہ ہوسکی، اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔تازہ حملوں میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوچکے . 8 دن میں شہدا کی تعداد 142 تک پہنچ گئی ہے. مصر کے دار الحکومت قاہرہ سے جاری بیان میں […]

.....................................................

چلی : سیکڑوں افراد کا غزہ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ

چلی : سیکڑوں افراد کا غزہ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ

چلی(جیوڈیسک)چلی میں سیکڑوں افراد نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔پولیس نے چارمظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ چلی کے شہر سانتیا گو میں تقریباتین سو افراد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملو ں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ان حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔مظاہرین نے اسر […]

.....................................................

دو اسرائیلی حملوں میں تین صحافی شہید

دو اسرائیلی حملوں میں تین صحافی شہید

دو اسرائیلی حملوں میں تین صحافی شہید۔ ایک حملہ میڈیا کہ آفس پر کیا گیا۔ دوسرا حملہ صحافیوں کی کار پر ہوا۔ شہید ہونے والے صحافوں کے نام یہ ہیں Mahmoud al-Koumi , Husam Salameh, Muhammad Abu Aisha

.....................................................

اسامہ تمیمی کا اسرائیلی پرچم کو آگ لگا کر غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ان کی حمایت کا اظہار

اسامہ تمیمی کا اسرائیلی پرچم کو آگ لگا کر غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ان کی حمایت کا اظہار

کک باکسر بحرینی پارلیمنٹ کے رکن اسامہ تمیمی نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اسرائیل کے خلاف اجتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پرچم کو آگ لگا دی۔ بحرینی پارلیمنٹ کے رکن اسامہ تمیمی کا اسرائیلی پرچم کو آگ لگا کر غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ان کی حمایت کا اظہار کیا۔ اسامہ تمیمی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

احتجاج کرنیوالوں پر اسرائیل کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

احتجاج کرنیوالوں پر اسرائیل کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجی نے غزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کرنیوالوں پرگولیاں برسادیں،ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ اسرائیل کوغزہ میں اس کے خلاف احتجاج کرنے والے بھی پسند نہیں، اس کاعملی مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب نہتے فلسطینی اسرائیلی درندگی کے خلاف غزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کررہے تھے۔ جواب میں کسی […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی بربریت نے مزید 32 فلسطینیوں کی جان لے لی

غزہ : اسرائیلی بربریت نے مزید 32 فلسطینیوں کی جان لے لی

غزہ (جیوڈیسک)غزہ میں اسرائیلی بربریت نے مزید پچیس فلسطینیوں کی جان لے لی، چھ روزہ جارحیت میں شہدا کی تعداد 109 ہو گئی ہے، یورپی یونین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ اسرائیلی کابینہ نے مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کے منصوبے پر غور شروع کر دیا۔ اسرائیلی […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگا م دے، عبدالقدیر خان

اسلام آباد: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگام دے اور مسلما نو ں کے جذبا ت اور مقد س مقامات کا خیال رکھے اپنے ایک بیان […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ(جیوڈیسک)میں اسرائیلی بربریت چھٹے روز بھی جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید چھے فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ شہدا کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ فرانس نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے مدد کی پیشکش کر دی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں آگ اور خون کا بھیانک کھیل جا ری ہے۔ ہرطرف […]

.....................................................

خاموش تماشائی بنے رہنے کا کوئی جواز نہیں . ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی

خاموش تماشائی بنے رہنے کا کوئی جواز نہیں . ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی

فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی روک تھام کے لیے جرات مندانہ اقدام کیا جائے۔ سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی نے قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل […]

.....................................................

برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

لندن برطانیہ نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا، ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ٹیلی فون کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کیمرون نے نیتن یاہو سے گفتگو میں کہا ہے […]

.....................................................

اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے غزہ پر تازہ فضائی حملوں میں مزید 8 فلسطینی شہید سات سے زائد زخمی ہو گئے، چار روز کے دوران اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد48 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد بڑھنے پرغزہ سٹی کے اسپتالوں میں ادویات کی کمی کا سامناہے جبکہ اسرائیلی اب بھی غزہ کیمختلف […]

.....................................................

فلسطینی نہ جھکیں ہیں، نہ جھکیں گے

فلسطینی نہ جھکیں ہیں، نہ جھکیں گے

غزہ قتل عام کا اسرائیلی سے حساب لیا جائے گا: ایردوآن ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ غزہ میں بے گناہ نونہالوں کے قتل عام پر اسرائیل کا محاسبہ لازمی کیا جانا چاہئے۔ ہفتے کے روز قاہرہ یونیورسٹی سے اپنے خطاب میں طیب ایردوآن نے کہا کہ غزہ میں غیر […]

.....................................................

غزہ میں اب بھی سینکڑوں ٹارگٹ ہیں ۔ اسرائیل

غزہ میں اب بھی سینکڑوں ٹارگٹ ہیں ۔ اسرائیل

اسرائیلی فوج کے مطابق اب بھی سینکڑوں کی تعداد میں ہدف موجود ہیں جن کے لیے وہ غزہ کے اندر حملے کرنا چاہتی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر چوتھے روز بھی فضائی حملے جاری رہے اور ہفتے کو غزہ میں حماس کے وزیر اعظم کے دفتر اور کابینہ کی عمارت کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی

براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی

غزہ(جیوڈیسک) غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی ہوا، صدر براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کی ہے جبکہ فلسطینی صدر نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت کابینہ […]

.....................................................

فلسطین : غزہ پر اسرائیلی حملے، ہلاکتوں کی تعداد30 ہوگئی

فلسطین : غزہ پر اسرائیلی حملے، ہلاکتوں کی تعداد30 ہوگئی

غزہ(جیوڈیسک)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں اور عورتوں سمیت 30 افراد شہید ہو گئے۔ حماس نے تمام جماعتوں سے اسرائیل کیخلاف مشترکہ حکمت عملی بنانے کی اپیل کر دی۔ تین دن سے جاری غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب تک بچوں اور عورتوں سمیت درجنوں افراد شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل فوجی حکام کے مطابق […]

.....................................................

خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا

خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا

غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں سے جنوبی اسرائیل میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا ۔ فلسطینی میڈیا اور شوشل میڈیا کے مطابق جس میں 3افراد ہلاک اور 5زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق تل ابیب کی جانب […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی جارحیت ، پندرہ فلسطینی شہید ، اٹھارہ زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت ، پندرہ فلسطینی شہید ، اٹھارہ زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کے ایک تازہ ترین فضائی حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، حملہ غزہ کے نواحی علاقے برشیوا میں کیا گیا۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں اب تک پندرہ فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، ادھر غزہ کے مسلے پر […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی حملہ۔

غزہ پر اسرائیلی حملہ۔

حملہ کے بعد حماس نے کھلی جنگ کا اعلان کر دیا۔ حماس نے وعدہ کیا ہے کہ اب اسرائیلیوں کیلئے جہنم میں پہنچائیں گے

.....................................................