غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی شیلنگ سے چار فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہو گئے ہیںاسرائیلی ٹینکوں نے رات گئے غزہ پر شیلنگ کی۔ شیلنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ٹینکوں نے شدید شیلنگ کی۔ اسرائیلی فوج نے حالیہ […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے ترکی وزیر اعظم رجب طیب اردگان کے مستقبل قریب میں غزہ کے مجوزہ دورے کی سختی سے مخالفت کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم حماس کے ساتھ کسی بھی قسم کے روابط […]
غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیاآج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی شہر خان یونس میں حماس کی جانب سے اسرائیلی ٹینکوں […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں فضائی حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جیٹ طیاروں نے غزہ میں حماس کے ایک راکٹ لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنایا ہے جہاں سے اسرائیل کی حدود میں راکٹ داغے جانے کی تیاری کی جا رہی تھی […]
فلسطین (جیوڈیسک)قطر کے امیر شیخ حماد بن الخلیفہ الثانی اپنے وفد کے ہمراہ فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے۔ سن 1999 کے بعد سے کسی بھی سربراہ حکومت کا غزہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ شیخ حماد حماس کے زیر کنٹرول غزہ پٹی کے تاریخی دورے پر ہیں۔ وہ ایک بڑے وفد کے ہمراہ مصر […]
اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں دو فلسطینی شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے قصبے بیت حنون پر حملہ کیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیاجہاں سے دو شدید زخمیوں کو غزہ کیمرکزی شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حملے کی تصدیق کی ہے۔بیان […]
غزہ (جیوڈیسک) مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں اور اسرائیل کے سب سے بڑے نقاد نوم چومسکی پہلے دورے پر غزہ پہنچ گئے۔غزہ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ وہ فلسطین میں لوگوں کا حوصلہ دیکھ کر انتہائی حیران ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے غیرقانونی طور پر غزہ کی ناکہ بندی کر […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے محصور اور مفلوک الحال شہری غربت کے با وجود آئی فون خریدنے کیلئے بے چینی سے انتظار ہے اور مصر سے اسمگل شدہ فون دوگنی قیمت ادا کرکے خریدرہے ہیں۔16 گیگا بائٹ کاآئی فون1070 ڈالر جبکہ 64 گیگا بائٹ میمری والا فون 1480 ڈالرز میں فروخت ہو رہا ہے۔ موبائل فون […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں غزہ سے تعلق رکھنے والے دو شرپسندوں کو ٹارگٹ کیا گیا جو اسرائیلی حدود میں راکٹ حملے کرنے میں ملوث تھے۔ غزہ کے اسپتال حکام کے مطابق اس اسرائیلی […]
اسرائیل (جیوڈیسک)اسرائیل کے غزہ پر کیے گئے فضائی حملے میں دو شہری ہلاک اور تین بچوں سمیت آٹھ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فضائی حملہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد رفعا قصبے کے نزدیک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔زخمی ہونے والے آٹھ افراد میں تین بچیاور […]
اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی سے انسانی بنیادوں پر سامان لے کر کشتی اسرائیلی کی جانب سے ناکہ بند غزہ کے لیے روانہ ہو گئی جسیبندر گاہ پر درجنوں افرادنے الوداع کیا۔بحری جہاز اٹلی کی بندرگاہ نیپلز سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔یہ امن مشن فلسطین نواز اتحاد کی طرف سے منظم کیا گیا ہے۔ ترپن میٹر […]
حماس : (جیو ڈیسک) حماس نے فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ فلسطین کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے صدرحسینیہ ناصر نے غزہ شہرمیں ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ حماس نے سنٹرل الیکشن کمیٹی کو ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے غزہ میں کام کرنے کی اجازت […]
فلسطین : (جیو ڈیسک) فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت چوتھے روز بھی جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے جبلیہ میں دومنزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا اور میزائل داغے جس سے پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے […]
غزہ : ( جیو ڈیسک ) فلسطینی علاقے غزہ میں دوسرے روز بھی جاری اسرائیلیو فضائی حملوں میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جنہیں عرب لیگ نے قتل عام قرار دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز کے حملوں اور لڑائی کے دوران کم از کم پندرہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ غزہ پر […]
فلسطین: (جیو ڈیسک)غزہ پر اسرائیل کی ایک بار پھر جارحیت ۔ فضائی حملوں میں مزید بارہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں پانچ فضائی حملے کئے اور بارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ جن میں مزاحمتی تنظیم کے رہنما زہیر ال قیسی بھی […]
اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی فائرنگ سے ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جانے کیبعد اسلحے کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہناہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری سے 3 فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے ایک کمپانڈ اورگھرکو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں نے حماس کے راکٹ داغنے کے بعد […]
اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج اچانک غزہ پٹی میں گھس آئی اور ایک کمپانڈ پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان موقع پرہی شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ […]
اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کرکے ان عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے جو اسرائ یل پر راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں ہفتہ کی شب کی گئی کارروائی میں عسکری تنظیم اسلامک جہاد کا ایک رکن ہلاک اور کم […]
غزہ کی پٹی پر اسلامی جہاد کے خلاف اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے، جب کے فلسطینی شدت پسندوں کے انتقامی راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور کم از کم دو زخمی ہو گئے۔اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ حملوں میں اس فلسطینی عسکریت پسند […]
ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیلی سفیر کے انخلا اور دفاعی تعلقات ختم ہونے کے بعد اب اسرائیل کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترک وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ اس کا […]
غزہ جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل فوج کے حملے میں ترک باشندے بھی ہلاک ہوئے تھے۔ترکی کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ناکہ بندی کو عالمی عدالتِ انصاف میں چیلنج کریگا۔گزشتہ برس اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر حملے میں ترک […]
ترکی نیپچھلے سال امدادی سامان لے کر غزہ جانے والے ترک بحری جہازوں پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آنے کے بعد جمعے کے روز انقرہ میں اسرائیلی سفیر کو ملک سے چلے جانے کا حکم دیتے ہوئے اس ملک کے ساتھ تمام فوجی معاہدے معطل کردیے ہیں۔ترک […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جنگ بندی کے باوجود غزہ میں میزائل حملہ کیا گیا جس سے حماس کا ایک رہنما شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے کار پر دو میزائل داغے جس میں حماس کا ایک رہنما […]