تحریر: ایم سرور صدیقی انسانیت کا دردرکھنے والے کروڑوں افراد ہرسال مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن مناتے ہیں بیشتر 29 نومبر اور کچھ 30 نومبر کو اپنے جذبات بیان کرتے ہیں اور غاصب یہودیوں کے ظلم و بربریت کی شدید مذمت کی جاتی ہے فلسطینی مسلمانوں پر قیامت خیز مظالم انسانی حقوق کی […]
میڈرڈ (جیو ڈیفنس) سپین کی عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے سپین داخل ہوتے ہی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپین کی ایک عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں اور سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسرائیلی […]
الخلیل (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں مختلف واقعات میں تین فلسطینی لڑکوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق فوجیوں نے الخلیل کے قریب ایک گاؤں میں پتھر پھینکنے والے لڑکے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے الخلیل […]
نیویارک (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی برھتی ہوئی جارحیت پر حماس نے روس سے مداخلت کی درخواست کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس کے لیڈر خالد مشعل نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے ٹیلے فون پر رابطہ کیا اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مداخلت کی درخواست کردی۔ حماس کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ نے […]
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےمزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کیا جاچکا ہے جب کہ اسرائیلی […]
تحریر: محمد فہیم شاکر وہ ایک سہانی شام تھی جب ڈاکٹر نے آکر بتایا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے میں سجدہ شکر بجا لایا کیونکہ یقیناً بیٹے اگر نعمت ہیں تو بیٹیاں رحمت ہیں، اور اللہ کی یہ رحمت ہمارے لئے اس لحاظ سے بھی انوکھی تھی کہ اس مالک […]
غزہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگرموجودہ صورتِ حال جاری رہی تو 2020 تک غزہ کا علاقہ رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔ اقوامِ متحدہ کے تحت تجارت اور ترقی کی کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برسوں میں غزہ پر 3 جنگیں مسلط کی گئیں […]
نابلس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مہاجرین کے کیمپ سے حماس کے رکن کی گرفتاری کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جھڑپوں کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے۔ انسانی حقوق تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل 85 فیصد فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید کی گئی […]
غزہ (جیوڈیسک) دنیا بھر کے 35 بین الاقوامی نوعیت کے انسانی حقوق کے اداروں نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پرعائد اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہرقسم کی اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے جاری […]
بیت المقدس (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس بات کے ’ٹھوس شواہد‘ موجود ہیں کہ اسرائیل گذشتہ برس حماس کے جنگی جرائم کا مرتکب ہوا۔ا یمنیسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس یکم اگست کو ’’بلیک فرائیڈے‘‘ پر لیفٹیننٹ ہدر گولدن کے پکڑے جانے […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی عرب کی حامی حکومتی افواج کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی حالیہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا تاہم جنوبی یمن میں شیلنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ادھر حوثی باغیوں نے صوبہ تعز، رہائشی علاقے جیل الصور ، صنعا میں شیلنگ کی۔ ادھر سعودی […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے شمالی حصے البیروجی میں قائم حماس کے ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]
بدین (عمران عباس) اسرائیل کی جارحیت کے خلاف بدین شہر میں مجلس ِ وحدت المسلمین اور سندھ شیعہ آرگنائزیشن کی جانب سے شاہنواز چوک سے بدین پریس تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کی رہنمائی مجلس وحد ت المسلمین کے رہنماؤں امان اللہ کورائی، بھادر علی میمن، سلیم خاصخیلی، شجاع خواجہ،اور دیگر نے کی […]
غزہ / مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس نے اقوام متحدہ کی اْس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ جنگ کے دوران ممکنہ طور پر فریقین جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی رائٹس کونسل کی تازہ رپورٹ […]
جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں شروع ہونے والے امن مذاکرات میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا عالمی طاقتیں مسئلے کا فوری حل چاہتی ہیں۔ بان کی مون نے کہا ہمارے پاس سوچنے کا وقت نہیں جنگ کی وجہ سے دہشتگرد تنظیمیں مضبوط ہو رہی ہیں۔ بان کی مون نے حکومتی فورسز اور باغیوں […]
مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی شہری حکومت کے سربراہ نیر برکات نے کہاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار ایسے مکانات جوحکومت کی اجازت کے بغیرتعمیر کیے گئے ہیں، جلد مسمار کردیے جائیں […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کے مضبوط گڑھ یمن کے شمالی شہر صعدہ پر متعدد فضائی حملے کیے۔ یمن کے سکیورٹی حکام کے مطابق اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے صعدہ میں متعدد مقامات پر بمباری کی۔ صنعا سے مغرب میں واقع شہر حدیدہ میں بھی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گزشتہ سال اسرائیلی افواج اور فضائیہ نے غزہ کے معصوم شہریوں کو جس طرح اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنایا اسے گزشتہ 40 سال کے دوران سب سے ہلاکت خیز حملہ قرار دیا جارہا ہے جس میں 2ہزار 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 20 ہزار سے زائد مکانات بھی تباہ ہوئے جب […]
غزہ سٹی (جیوڈیسک) فلسطینی علاقے سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کا الزام‘ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے یہ بات جمعہ کو فلسطینی آرمی نے بتائی ہے۔ایک فوجی بیان میں کہا گیا کہ رات کے حملے میں غزہ کے شمال میں حماس کے ڈھانچے […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں شدید بارش میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 200 نادار جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔ غزہ میں متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زائد بن سلطان النہیان کی سرپرستی میں چلنے والے فلاحی ادارے کی مالی معانت سے تقریب منعقد ہوئی جس میں فلسطین کے […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 میں غزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے بڑے پیمانے پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ اپنی سالانہ رپورٹ میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب نے کہا کہ 50 دن تک جاری رہنے والی اس لڑائی کی […]
جنیوا (جیوڈیسک) اسرائیلی نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اس اجلاس کا بائیکاٹ کردیا جس میں 2014ء میں غزہ پر حملوں اور فلسطینی مقبوضہ علاقوں کے حوالے سے بحث کی گئی۔ امریکی مندوب بھی غیر حاضر رہا۔ اسرائیل نے فوری طور پر اس حوالے سے کوئی وضاحت جاری نہیں کی لیکن ذرائع […]
نیویارک (جیوڈیسک) ملالہ کی جانب سے 50 ہزار ڈالر کے عطیے سے فلسطین کے حصے غزہ میں گزشتہ سال اسرائیلی بمباری میں تباہ ہونیوالے سکول کی ازسرنو تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی مشرق وسطیٰ میں فلسطینی مہاجرین کی مدد کرنیوالی ایجنسی کے سربراہ پیرلی کراہن بل نے سکول کا دوبارہ افتتاح کیا۔ […]