لاہور کی خبریں 15/3/2017

لاہور کی خبریں 15/3/2017

لاہور : نبی آخرالزماں ۖکے ناموس کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے گستاخانہ حرکت کرنیوالے ناقابل معافی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انور مقبول جنرل مینجر اظہار سٹیل ملز مانگا منڈی نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ باوجود عملی کمزوریوں کے ہم حضور نبی کریم ۖ کی ذات اور آپ […]

.....................................................

محمد امین میمن جنرل منیجر پی ٹی وی کراچی مرکز تعینات

محمد امین میمن جنرل منیجر پی ٹی وی کراچی مرکز تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویثرن کراچی مرکز کے ایگزیکٹیو پروگرام منیجر محمد امین میمن کو ترقی دے کر جنرل منیجر کراچی مرکز کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ سینئر پروڈیوسر شجاعت اللہ کو بھی پرموشن دیکر ایگزیکٹو پروگرام منیجر کی ذمے داریاں دے دی گئیں ہیں ۔منیجر کراچی مرکز […]

.....................................................

کرپشن اصلاحات : عراقی وزیراعظم نے 123 ڈپٹی وزرا اور جنرل منیجر کو برطرف کر دیا

کرپشن اصلاحات : عراقی وزیراعظم نے 123 ڈپٹی وزرا اور جنرل منیجر کو برطرف کر دیا

بغداد (جیوڈیسک) کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے اصلاحات پر عملدرآمد کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے 123 ڈپٹی وزراء اور جنرل منیجرز کو برطرف کر دیا گیا۔ یہ نہیں بتایا گیا یہ وزراء اور دیگر عہدیدار کون ہیں۔ یہ اشارہ دیا گیا کہ سینئر حکومتی اہلکاروں کو ریٹائر کر دیا جائیگا۔

.....................................................

چینی کمپنی کیخلاف کرپشن الزامات کی انکوائری، دلبرداشتہ جنرل منیجر نے خودکشی کر لی

چینی کمپنی کیخلاف کرپشن الزامات کی انکوائری، دلبرداشتہ جنرل منیجر نے خودکشی کر لی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی کے 51 سالہ جنرل منیجر ووشنگیفو نے کمپنی کے خلاف کرپشن الزام پر انکوائری پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ سرکاری کمپنی کے جی ایم کی نعش دفتر میں لٹکتی پائی گئی۔

.....................................................

جنسی حراساں کرنے کے الزام میں این سی ایچ ڈی کے جنرل مینیجر اور پروگرام مینیجر پر مقدمہ

جنسی حراساں کرنے کے الزام میں این سی ایچ ڈی کے جنرل مینیجر اور پروگرام مینیجر پر مقدمہ

بدین (عمران عباس) این سی ایچ ڈی میں کام کرنے والی شازیہ کو جنسی حراساں کرنے کے الزام میں این سی ایچ ڈی کے جنرل مینیجر اور پروگرام مینیجر پر ایس پی بدین کے حکم پر مقدمہ قائم۔ کوئی گرفتاری عمل میں نا آسکی، تفصیلات کے مطابق ماتلی شہر سے تعلق رکھنے والی گریجوئٹ نوجوان […]

.....................................................

کندھ کوٹ میں نجی بنک کے جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتہ

کندھ کوٹ میں نجی بنک کے جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتہ

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں نجی بنک کے جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نجی بنک لاڑکانہ کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی گزشتہ روز کندھ کوٹ میں برانچ کے معائنے کے لئے گئے تھے۔ اہل خانہ نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا کہ رضوان دوسانی سے گزشتہ […]

.....................................................

سکھر: لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا

سکھر: لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا

سکھر (جیوڈیسک) لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رضوان دوسانی کندھ کوٹ میں بینک برانچ کے معائنے کے لیے گئے تھے، جس کے بعد لاپتا ہو گئے ہیں۔

.....................................................

احمد شہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کر لیا، جنرل مینجر میڈیکل، پی سی بی

احمد شہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کر لیا، جنرل مینجر میڈیکل، پی سی بی

احمد شہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کر لیا، جنرل مینجر میڈیکل، پی سی بی، احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب ہیں، ڈاکٹر سہیل سلیم۔

.....................................................

جنرل منیجرکے پی ٹی کا ڈیپ واٹر پورٹ کی پہلی تیار گودی کا دورہ

جنرل منیجرکے پی ٹی کا ڈیپ واٹر پورٹ کی پہلی تیار گودی کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندرگاہ کے جنرل منیجر آپریشن اظہر حیات نے جمعرات کو بندرگاہ کے دیگر سینئر منیجمنٹ افسران کے ساتھ پہلی مکمل ہونے والی گہرے پانی والی بندرگاہ کی گودی کا معائنہ کیا اور میرین پروٹیکشن کے تعمیراتی کام، ڈریجنگ اور ری کلیمینشین منصوبوں کا جائزہ لیا اور تفصیلات سے آگہی حاصل کی۔ اس […]

.....................................................

جعلی ادویات کیس، افروز فارما کا جنرل منیجر اشتہاری قرار

جعلی ادویات کیس، افروز فارما کا جنرل منیجر اشتہاری قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیشن عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر جعلی ادویات کیس میں افروز فارما کے جنرل منیجر شکیل کو اشتہاری قرار دیدیا۔ سیشن عدالت لاہور میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو سرکاری وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ پی آئی سی کی جعلی ادویات […]

.....................................................