اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی رہنماؤں کی ان کیمرہ بریفنگ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کو مؤثر جواب دیا ہے تاہم بھارت کی جانب سے مزید حرکت کا خدشہ موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]
تحریر : مہر اقبال انجم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی کی دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب نہیں ہوں گے، ہم خوفزدہ ہیں نہ ہی مجبور ہیں،کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا، پاکستان امن پسند ریاست ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں اور نئی حکومت نے بھارت کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے ہماری اس پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
تحریر: مہر اقبال انجم پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی اور سماجی قیمت چکائی لہٰذا دنیا ہماری اس قربانی کو تسلیم کرے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی اور علاقائی امن کیلئے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی اورسماجی قیمت چکائی لہٰذا دنیا ہماری اس قربانی کو تسلیم کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی رینجرز نے سربراہ پاک فوج […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے کوئی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان نے آرمی چیف کے اعزاز میں گزشتہ شب منیٰ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ریاست نے انتہاپسندی و دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ آرمی چیف […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے عام انتخابات میں معاونت کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر راولپنڈی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے امن کے ساتھ رہنا چاہتا ہے۔ کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر ہمارے نوجوانوں کے ذہن پر اثرانداز ہونے اور معاشرے میں انارکی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے بلوچستان پنج پائی میں پاک افغان بارڈ پر آہنی باڑ کے کام کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں امن پر رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں احکامات دیے کہ کراچی میں امن برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کور کمانڈرز کانفرنس، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنز کی کامیابیوں کا جائزہ، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک میں امن کے ثمرات، استحکام اور ترقی کی صورت میں عوام تک پہنچنے چاہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بھارت کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کو کسی صورت نہیں دبا سکتا، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کشمیری سات دہائیوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارتی فوج کا ظلم انہیں نہیں روک سکتا۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) دھرتی دہشتگردوں کے ناپاک قدموں سے پاک ہونے لگی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کے پروانے پر دستخط کر دئیے۔ یہ دہشتگرد بے گناہ شہریوں کے قتل، فوجی جوانوں کے گلے کاٹنے اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پر دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 22نومبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک افغان بارڈر کے دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو دہشتگردوں کا پاکستانی علاقے میں داخلہ روکنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی اور پاک افغان بارڈر پر باڑ، خاردار تار، نئے قلعوں اور چیک پوسٹوں کی تعمیر کے سلسلے میں تفصیل سے آگہ کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کے لیے تمام ریاستی اداروں کو ملکی مفاد میں کام کرنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت محنت اور لازوال قربانیوں کے بعد حاصل ہوا اور اس کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔ واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار کا […]