کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی عوام نے تبدیلی کے حق میں جو فیصلہ دیا ہے ‘ سالہا سال سے پاکستان کے اقتدار ‘ اختیار اور وسائل پر قابض ظالم ‘ استحصالی اور کرپشن میں ملوث نیب زدہ طبقہ و ٹولے نے اسے مسترد کرکے نہ صرف عوام کے انتخابی و جمہوری حق کی تذلیل و […]
تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر و ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے پاکستان میںاپنے دور حکومت میں جہاں کئی اہم کام کیئے جس سے پاکستان اور عوام کیلئے نئی مثبت راہیں کھلیں وہیں میڈیا انڈسٹری کے فروغ اور ابلاغ عامہ کی ترویج کیلئے کراں قدر خدمات پیش کیں ہیں ، پرنٹ میڈیا، الیکٹرونک میڈیا، ریڈیو، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی پر پابندی لگادی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ رمضان المبارک کی نشریات کی پلاننگ کے دوران ضابطہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، عمران خان کی انگوٹھی منگنی کی نہیں بلکہ ایک پیر صاحب کی دی ہوئی ہے۔ جاننے والوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انگوٹھی پیر بابا عرفان الحق نے دی، عمران خان ریحام خان کو طلاق سے 4 دن پہلے بھی پیر عرفان الحق […]
تحریر کا کام کرتے ہوئے کئی سال ہوگئے ـ اب تو حروف بھی پہچاننے لگے کہ کون لکھ رہا ہے ـ جس طرح خلوص سے تحریر توجہ مانگتی ہے اور پھر لکھے ہوئے لفظ لوگوں کے منہ سے نکل کر آپکو بتاتے کہ اللہ کی بارگاہ میں کچھ منظوری ہو گئی ہے جبھی تو شاہ […]
تحریر: سید انور محمود پاکستان بننےسے قبل میرخلیل الرحمان نے”روزنامہ جنگ” کا آغاز کیا۔ میرخلیل الرحمن کا ہدف تھا کہ “روزنامہ جنگ” کو جنگ گروپ بنانا اورپورئے پاکستان میں “جنگ گروپ” کی اجاراداری قائم کرنا اور اس مقصد میں میرخلیل الرحمن اپنی زندگی میں ہی کامیاب ہوچکے تھے۔ میرخلیل الرحمن کے بعد اب اُن کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کیلئے پہنچنے والی جیونیوز کی اینکر پرسن ماریہ میمن سے بدتمیزی کی، کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ڈی ایس این جی وین پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہلہ […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) جنگ گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین مخصوص چینل جیواور جنگ گروپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ ان چینلز نے بہتان تراشی کی انتہا کر رکھی ہے۔ وہ دن بھر غلط خبر چلاتے رہے لیکن انھیں ایک بار پھر منھ کی کھانی پڑی۔ گوجرانوالا میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو حکم دیا ہے کہ وہ ان کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی کرے جو جیو چینلز کو 19 اپریل والی پوزیشن پر نہیں دکھا رہے، عدالت نے کیبل آپریٹرز خصوصا ًورلڈ کال کے اس مؤقف کو بھی مسترد کر دیا کہ جس میں کہا گیا تھا کہ یہ کیبل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب میں قائم جمہور کیمپ میں شرکاء نے آج بھی یہی سوال کیا کہ مختلف شہروں میں پانچ ماہ سے جیو نیوز کو کیوں بند کیا گیا ہے۔ آئین کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام اور آزادی اظہار کے تحفظ کے لئے سماجی تنظیمیں، سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی کے نمایندے یکجا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب میں قائم جمہور کیمپ میں شرکاء نے آج بھی یہی سوال کیا کہ مختلف شہروں میں پانچ ماہ سے جیو نیوز کو کیوں بند کیا گیا ہے۔ آئین کی بالادستی ، جمہوریت کے استحکام اور آزادی اظہار کے تحفظ کے لئے سماجی تنظیمیں ، سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب میں قائم جمہور کیمپ کے شرکا کئی دن سے آزادی اظہار کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ جیو کیوں بند ہے؟ کس کی ایماء پر بند ہے؟ جیو کے ملازمین کا کیا ہو گا۔ اور میڈیا پر قدغن کہاں کی جمہوریت ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جوپی ایف یو […]
کراچی (جیوڈیسک) جمہوریت اور آزادی اظہار کا ساتھ نہ ختم ہو سکتا ہے نہ ہی کوئی دباو ڈال کر سچ اور حقائق کو روک سکتا ہے۔ جیو نیوز کی نشریات کی مکمل بحالی اور صحافیوں پر حملوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں قائم جمہور کیمپ میں شرکاء نے آج بھی یہی سوال کیا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ جیو کی بندش کے خلاف لاہور میں ہونے والے فقید المثال احتجاج سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ جیو عوام کاپسندیدہ ترین چینل ہے۔ جیو نیوزکی بندش کے خلاف بینر اٹھائے۔ نعرے لگاتے اور ٹولیوں کی شکل میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی مختلف صحافی تنظیموں نے اسلام آباد میں جیو نیوز کے دفتر پر پتھرائو کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کے خلاف آج پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سینئر صحافی اور پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی اور بیورو چیف رانا جواد نے کہا کہ جیو […]
کراچی (جیوڈیسک) 4 ماہ ہوگئے، عوام معلومات کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔ کیبل آپریٹر نے ہٹ دھرمی ختم نہیں کی۔ جیو نیوز کی جبری بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں جیو کی نشریات مکمل طور پر بند ہیں، جہاں بحال ہیں وہاں یا تو آخری نمبروں پر ہے یا نشریات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا، گواہ کے طور پر افضل خان کا نام پیش کر دیا۔ خان صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے افضل خان کے کس بیان کا یقین کریں؟ کچھ مہینوں پہلے کا یا 24 اگست کو دیے گئے بیان کا۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے جیو پر ملک دشمنی کا الزام صحیح سمجھ کر لگایا اور اس کی مکمل ذمہ داری لیتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وہ میڈیا کی آزادی کا دفاع کریں گا تاہم کسی رنگ بازی کی اجازت نہیں دیں، ملک کی مسلح افواج […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر وکلاء رشید اے رضوی اور صلاح الدین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جیو ٹی وی سمیت کوئی میڈیا نیٹ ورک انتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں ہو سکتا، میڈیا کا کام رائے عامہ کی ہمواری ہے یہ انتخابی نتائج کا رخ تبدیل نہیں کرسکتا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں سابق جج اور […]
جیو اور جنگ کا عوام نے بائیکاٹ کیا کیا، خود کو امریکہ سمجھنے والے اس گروپ کو 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار دن میں تارے نظر آنے لگے۔ صحابہ کرام اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کے بعد جب ڈنڈے برسے تو مبہم اور چکر بازی پر مشتمل معافی ڈرامے کے بعد اب […]
ملکہ (بیورو رپورٹ) جیو کی جانب سے آل رسول کی شان میں گستاخی نا قابل معافی جرم ہے، ان خیالات کا اظہار کویت کی ممتاز سماجی سیاسی کاورباری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی اور ملکہ کی سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا۔ انہوں نے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کی عدالت نے جیو کے خلاف مقدمے کی درخواست پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کردی۔ سرگودھا میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہزادہ مسعودصادق کی عدالت نے جیو کے خلاف مقدمے کی درخواست کو پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کردیا۔ سرگودھا کے نواحی گاوٴں کے رہائشی ظہیروڑائچ نے جیو کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس گیارہ بجے بنی گالہ میں چیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں کمیٹی میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، کمیٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جائیگا۔ جبکہ کور […]