چراغ تلے اندھیرا: جرمن عوام ویکسینیشن مہم سے کافی مایوس

چراغ تلے اندھیرا: جرمن عوام ویکسینیشن مہم سے کافی مایوس

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسینیشن مہم پر سے ملکی باشندوں کا اعتبار اٹھتا جا رہا ہے لیکن فیملی ڈاکٹرز مدد کے لیے تیار ہیں اور وفاقی وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسین کی مہم تیز تر ہو جائے گی۔ یورپ کی اقتصادی شہ رگ سمجھے جانے والے جرمنی کو […]

.....................................................