زویا کو میں نے چھوڑا ہے: کرسچین بیٹزمین

زویا کو میں نے چھوڑا ہے: کرسچین بیٹزمین

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وی لاگر اور اداکارہ زویا ناصر کے سابقہ منگیتر کا کہنا ہے کہ انہوں نے زویا کو خود چھوڑا ہے۔ حال ہی میں کرسچین بیٹزمین کی جانب سے اپنے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی صارف منتشیٰ جبیں نے وی لاگر کو حوصلہ […]

.....................................................