یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ

یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی نے جرمنی سے مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ عملی اقدامات کے لیے صرف الفاظ ہی کافی نہیں ہوتے۔ جرمن پارلیمان سے یوکرینی صدر کی آن لائن تقریر کے تناظر میں تجزیہ کار کیتھرین کرول کا تبصرہ۔ جرمن پارلیمان (بنڈس ٹاگ) سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے آن […]

.....................................................

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے واضح کر دیا ہے کہ نیٹو کی طرف سے یوکرینی تنازعے میں کوئی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ ساتھ ہی نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کا ہدف اس مسلح تنازعے میں مزید شدت کا راستہ روکنا ہے۔ وفاقی جرمن چانسلر شولس […]

.....................................................

جرمنی: کووڈ انیس کے یومیہ کیسز ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے

جرمنی: کووڈ انیس کے یومیہ کیسز ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں پہلی بار چوبیس گھنٹوں کے اندر کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ انیس کے ڈھائی لاکھ سے زائد کیسز رجسٹر ہوئے۔ جرمنی میں پہلی بار ایک دن کے اندر اندر کووڈ انیس کا شکار ہونے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اس طرح کورونا […]

.....................................................

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سخت پابندیاں لگیں گی:جرمنی

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سخت پابندیاں لگیں گی:جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اب کریملن کی جانب سے فوجی حملہ کسی بھی روز متوقع ہے۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ یوکرین کے […]

.....................................................

جرمنی۔ صدر کے لیے رائے دہی، اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان

جرمنی۔ صدر کے لیے رائے دہی، اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امکان ہے کہایک خصوصی اجلاس میں جرمن صدر کو آئندہ پانچ سالوں کے لیے بھی منتخب کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کو اتحادی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ قدامت پسند حزب اختلاف بھی اشٹائن مائر کی حمایت کا اظہار کر چکی […]

.....................................................

جرمنی: داعش کے مشتبہ رکن کی بیوی پر جنگی جرائم کا الزام

جرمنی: داعش کے مشتبہ رکن کی بیوی پر جنگی جرائم کا الزام

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔ ان کے ایک مبینہ شوہر نے ایک یزیدی خاتون کو غلام بھی بنا رکھا تھا۔ جرمن حکام نے نام نہاد شدت پسند تنظیم ”اسلامک اسٹیٹ” (داعش) کی ایک مشتبہ رکن […]

.....................................................

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا حلف اٹھانا باقی ہے۔ امریکی سینیٹ نے منگل کے روز جرمنی کے لیے […]

.....................................................

جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں ہولوکاسٹ کا یادگاری دن

جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں ہولوکاسٹ کا یادگاری دن

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں آج جمعرات ستائیس جنوری کو بہت سی سرکاری اور عوامی تقریبات کے ساتھ ہولوکاسٹ کا خصوصی یادگاری دن منایا جا رہا ہے۔ نازی دور کا بدنام زمانہ آؤشوِٹس اذیتی کیمپ آج ہی کے دن آزاد کرایا گیا تھا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں […]

.....................................................

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل‘ نے جمعے کے روز […]

.....................................................

بلاشبہ اسلام جرمنی سے متعلق ہے: وزیر داخلہ نینسی فیزر

بلاشبہ اسلام جرمنی سے متعلق ہے: وزیر داخلہ نینسی فیزر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ “اسلام یقیناً جرمنی سے متعلق ہے”۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں نینسی نے کہا ہے کہ جرمنی کے مہاجر قبول کرنے والا ملک ہونے کی وجہ سے لیبر پاور کی نقل مکانی کو آسان بنانا ضروری ہے۔ […]

.....................................................

ایران جوہری مذاکرات فوری ضرورت ہیں، امریکا اور جرمنی

ایران جوہری مذاکرات فوری ضرورت ہیں، امریکا اور جرمنی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی کے مطابق جوہری امور پر بات چیت ایک فوری ضرورت ہے اور اب حل تلاش کرنے کا وقت تیزی سے نکلتا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک جوہری معاہدہ بحال کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور جرمن وزیر […]

.....................................................

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہفتہ وار کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب فی ایک لاکھ افراد میں 584.4 کی نئے انفیکشن کی شرح پر پہنچ گیا ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ زور پکڑتا جا رہا ہے، اسی لیے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی میں 19 جنوری […]

.....................................................

جرمنی: ستر ہزار سے زائد مظاہرین کا کورونا پالیسیوں کے خلاف احتجاج

جرمنی: ستر ہزار سے زائد مظاہرین کا کورونا پالیسیوں کے خلاف احتجاج

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں ہر پیر کی شام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں کی تعداد میں شہری بدستور شرکت کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج حکومت کی کورونا پالیسیوں کے خلاف زور پکڑتے جا رہے ہیں۔ برلن، کولون، کوٹبس، اور روشٹاک سمیت جرمنی کے کئی دیگر شہروں کی سڑکوں […]

.....................................................

کورونا وبا: ’جرمنی جتنا نقصان کسی دوسری یورپی معیشت کا نہیں ہوا‘

کورونا وبا: ’جرمنی جتنا نقصان کسی دوسری یورپی معیشت کا نہیں ہوا‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اومیکرون نے جرمنی کے صحت کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں یہ جرمنی کو کسادبازاری کے دہانے پر پہنچانے کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ برس یعنی 2021 ء کے اختتام تک یورپ کی سب سے بڑی معیشت، جرمنی کی اقتصاد […]

.....................................................

جرمنی میں کووڈ انیس کے کیسوں میں غیر معمولی اضافہ

جرمنی میں کووڈ انیس کے کیسوں میں غیر معمولی اضافہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد جرمنی میں کسی ایک دن میں کووڈ انیس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس پیش رفت سے حکومتی حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ جرمنی میں متعدی امراض کی روک تھام اور ریسرچ کے […]

.....................................................

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کے افسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر روشنی ڈالنا بھی ہے۔ 108 روز کی کارروائی کے بعد مغربی جرمن شہر […]

.....................................................

جرمنی اور روس کے تعلقات: سیاسی اختلافات کا انبار

جرمنی اور روس کے تعلقات: سیاسی اختلافات کا انبار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر پوٹن کے ساتھ مخلتف تنازعات پر بات چیت کرنا جرمنی کے نئے چانسلر شولس اور وزیر خارجہ بیئربوک کے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہے۔ کیونکہ برلن کی ماسکو سے منسلک خارجہ پالیسی پر دونوں کے مؤقف میں واضح اختلاف پایا جاتا ہے۔ جرمنی کی نئی سہ جماعتی مخلوط […]

.....................................................

جرمنی کے نئے وزیر زراعت کا سستے گوشت کے خلاف جنگ کا اعلان

جرمنی کے نئے وزیر زراعت کا سستے گوشت کے خلاف جنگ کا اعلان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن وزیر زراعت نے ایک عام جرمن کی خوراک کو بہت غیر صحت مند قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جرمنی میں 50 فیصد سے زائد بالغ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں، اس کی وجہ انہوں نے کم کوالٹی کی تیار شدہ خوراک کو قرار دیا۔ جرمن حکمران اتحاد […]

.....................................................

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ’عالمی سطح پر معاشی بحالی‘ میں مدد کرنی چاہیے۔ جرمنی نے سال 2022ء کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ‘عالمی […]

.....................................................

جرمن جمہوریت میں انتقال اقتدار کا فن ایک ’قابل فخر روایت‘

جرمن جمہوریت میں انتقال اقتدار کا فن ایک ’قابل فخر روایت‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہر چار سال بعد قومی انتخابات کے نتیجے میں انتقال اقتدار کا فن ’جمہوریت کی بہترین تشہیر‘ اور ایک ’قابل فخر روایت‘ ہے۔ یہ بات بنڈس ٹاگ کے رکن یوہان واڈےپُول نے ڈوئچے ویلے ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی۔ یوہان واڈےپُول ایک تجربہ کار قدامت پسند […]

.....................................................

جرمنی میں دائیں بازو کے چھ سو انتہا پسندوں کے وارنٹ گرفتاری

جرمنی میں دائیں بازو کے چھ سو انتہا پسندوں کے وارنٹ گرفتاری

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے تقریباﹰ چھ سو انتہا پسندوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں۔ یہ بات وفاقی جرمن پارلیمان بنڈس ٹاگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتائی گئی۔ وفاقی دارالحکومت برلن سے بدھ انتیس دسمبر کو موصولہ رپورٹوں کے […]

.....................................................

بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن پولیس کے مطابق اس سال مشرقی یورپی ملک بیلاروس کی یورپی یونین کے ساتھ سرحد پار کر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباﹰ سوا گیارہ ہزار تارکین وطن غیر قانونی طور پر پولینڈ کے راستے جرمنی میں داخل ہوئے۔ بیلاروس اور پولینڈ کے درمیان بین الاقوامی سرحد […]

.....................................................

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تین ہفتوں کے اندر اندر اومیکرون ملکی نظام صحت کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری طرف جرمنی میں کووڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جرمنی میں متعدی امراض کے روک تھام کے وفاقی ادارے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ کرسمس کے بعد 10 لوگوں سے زیادہ کے اجتماع پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے نئی تبدیل شدہ قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر […]

.....................................................
Page 1 of 29123Next ›Last »