گھانا میں گیس اسٹیشن پر دھماکہ، 150 افراد ہلاک

گھانا میں گیس اسٹیشن پر دھماکہ، 150 افراد ہلاک

اکرا (جیوڈیسک) حکام کے مطابق شہر میں تیز بارش کی وجہ سے درجنوں افراد نے گیس اسٹیشن اور قریبی دکانوں میں پناہ لے رکھی تھی۔ زخمیوں کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اسپتال ذرائع کیمطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فائر بریگیڈ کے ترجمان کے مطابق آگ قریبی عمارت میں لگی جو […]

.....................................................

گھانا :آکرا کے گیس سٹیشن پر دھماکہ ،78 افراد ہلاک

گھانا :آکرا کے گیس سٹیشن پر دھماکہ ،78 افراد ہلاک

آکرا (جیوڈیسک) گھانا کے دارالحکومت آکرا کے گیس سٹیشن پر دھماکے سے 78 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق شہر میں تیز بارش کی وجہ سے درجنوں افراد نے گیس سٹیشن میں پناہ لی تھی۔ درجنوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

آئیوری کوسٹ کی گھانا کو شکست، 23 سال بعد افریقین نیشنز کپ کی فاتح

آئیوری کوسٹ کی گھانا کو شکست، 23 سال بعد افریقین نیشنز کپ کی فاتح

آئیوری کوسٹ (جیوڈیسک) آئیوری کوسٹ نے کانٹے دار مقابلے کے بعد گھانا کو شکست دے کر 23 سال بعد افریقین نیشنز کپ جیت لیا۔ افریقن ملک ایکوٹوریل گنی میں ہونے والے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی حملے کئے تاہم میچ مقررہ وقت تک برابر رہا۔ اضافی وقت […]

.....................................................

گھانا میں ایتھوپین کارگو طیارہ رن وے سے پھسل گیا

گھانا میں ایتھوپین کارگو طیارہ رن وے سے پھسل گیا

اکرہ (جیوڈیسک) ایتھوپیئن ائیرلائنز کا ایک کارگو طیارہ گھانا کے دارالحکومت اکرہ میں لینڈنگ کے دوران تارکول سے پھسل گیا۔ یہ بات ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہی۔گھانا ائیرپورٹس کمپنی لمیٹڈ کے مطابق بوئنگ 737 طیارہ جو توگولیز کے دارالحکومت لوم جا رہا تھا۔

.....................................................

فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2 سے برابر

فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2 سے برابر

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ برابر رہا۔ کھیل کے اختتام تک جرمنی نے 2 اور گھانا نے بھی 2 گول بنائے۔ اس طرح یہ مقابلہ برابر رہا۔ قبل ازیں ارجنٹینا اور ایران کےدرمیان کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے […]

.....................................................

فٹ بال ورلڈکپ: امریکا نے گھانا کو ہرادیا

فٹ بال ورلڈکپ: امریکا نے گھانا کو ہرادیا

برازیلیا (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے گھانا کو ہرادیا۔ میچ میں امریکا نے گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ گھانا صرف ایک گول ہی کرسکا۔ قبل ازیں ایران اور نائیجیریا کا میچ بے نتیجہ رہا، کوئی ٹیم بھی گول […]

.....................................................

گھانا : سونے کی کان میں دبنے سے 16کان کن ہلاک

گھانا : سونے کی کان میں دبنے سے 16کان کن ہلاک

آکرہ(جیوڈیسک)گھانا میں سونے کی کان میں دبنے سے سولہ کان کن ہلاک ہو گئے ہیں،امدادی کارکنوں نے کان سے لاشیں باہر نکال لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کان کن غیر قانونی طور پر کان میں کام کر رہے تھے ،آپریٹرز کی جانب سے ان کو کام روکنے کی ہدایت کی گئی تھیں۔ پولیس کمانڈر نے بتایا […]

.....................................................

گھانا ، صدارتی انتخابات کے نتائج عدالت میں چیلنج

گھانا ، صدارتی انتخابات کے نتائج عدالت میں چیلنج

آکرہ (جیو ڈیسک)گھانا کے صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کے امید وار نے کہا ہے کہ ملک کی جمہوری شہرت پر جھوٹ کے بادل نہیں چھانے چاہئیں لیکن مزید کہا کہ یہ بات یقینی نہیں کہ وہ انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کریں گے ۔ نانااکوفوایڈو نے اپنے گھر میں صحافیوں کو بتایا کہ […]

.....................................................

اوباما کی شان میں گانا ،گھانا کے گلوکار کی تقدیر بدل گئی

اوباما کی شان میں گانا ،گھانا کے گلوکار کی تقدیر بدل گئی

گھانا (جیوڈیسک) گھانا میں ایک گلوکار نے امریکی صدر اوباما کے لئے گانا گایا تو اس کی تقدیر ہی بدل گئی۔غریب افریقی ملک کے غریب گلوکار ابوبکر احمد نے یہ گانا دوہزار آٹھ میں کمپوز کیا تھا۔ اوباما کی تعریف پرمبنی گانا “بلیک راسٹا” انٹرنیٹ پر بے حد مقبول ہوا۔ اس گانے کی بدولت ابوبکر […]

.....................................................

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا : (جیو ڈیسک) گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔گھانا کے شہر اکرا میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کے قریب بس پر گر کے تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طیارہ نائجیرین کارگو ایئرلائن کی […]

.....................................................