کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اباڑو تحصیل آفس کے قریب نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر ڈبےمیں رکھاہوا تھا کہ زوردار دھماکا ہو گیا۔ بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہندو نوجوان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ضلع گھوٹکی میں ایک ہندو شخص کی جانب سے قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہیں تاہم یہ واضح نہیں کہ آیا ان دونوں واقعات […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے کچے علاقے میں سیلاب نے تباہی مچا دی، فصلیں سیلابی پانی کی نذر ہو گئیں، بیس سے زائد دیہات کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی امدادی کاروائیاں شروع نہ ہو سکیں، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دریائے سندھ نے کچے علاقوں […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے سکول میں اب علم شمع روشن ہو گی، تین سال سے قائم پولیس چوکی ختم کر دی گئی، اہلکاروں نے سامان بھی اٹھا لیا۔ گھوٹکی میں دنیا نیوز نے بچوں کو سکول لوٹا دیا۔ تین سال سے حیات پتافی گرلز پرائمری سکول میں قائم پولیس چوکی ختم کرا دی گئی ، […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) کچے کے علاقے نیامن لانڈھی میں سوتیلی اولاد سے تنگ آ کر مسمات سکھی زوجہ میھار چاچڑ نے خود تین معصوم بچوں سمیت دریائے سندہ میں چھلانگ دی۔ خاتون کا 5 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے، دو کی تلاش جاری ہے۔ خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) واقعہ خان پور مہر کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔ جہاں محمد نواز لغاری کی جھونپڑی میں موم بتی سے آگ لگ گئی۔ آگ نے تیزی سے پوری جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے محمد نواز لغاری کا چھ سالہ بیٹا یوسف لغاری جھلس کر جاں بحق جبکہ اسکی […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مبینہ طور پر جرگے نے کاری قرار دے کر قتل کا حکم جاری کردیا۔ گھوٹکی کے علاقے ریتی سے تعلق رکھنے والے سجاول اور غزالہ نے 10 روز پہلے پسند کی شادی کی تھی۔ جوڑے کا موقف ہے کہ علاقے کے بااثر افراد نے جرگے کے […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں وارداتیں کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے دو کارکن مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ گھوٹکی میں خان فارم کے قریب ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے۔ اطلاع پر پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ دونوں ڈاکو […]
گھوٹکی : چوک مری میں 2 افراد کی گرفتاری کیخلاف اہل خانہ کا قومی شاہراہ پر احتجاج، مشتعل مظاہرین نے پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیے، مظاہرین نے 4 پولیس اہل کاروں کو یرغمال بنا لیا۔
گھوٹکی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سکھر نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے، رینجرز کے دستے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈی آئی جی سکھر کامران فضل نے ایس ایس پی آفس گھوٹکی میں گفتگو میں بتایا کہ ڈاکو پولیس کیخلاف اینٹی ایئر کرافٹ […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں زمینی اور فضائی کارروائی کے دوران تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے، علاقہ خالی کرانے کے لیے پولیس کی پیش قدمی جاری ہے۔ گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فضائی اور زمینی کارروائی جاری ہے جس کے دوران تین ڈاکو ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے۔ پولیس اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی خیرالنسا مغل نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد پیش کی۔ ان کاکہنا تھا کہ […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی سکھر بورڈ کے تحت جاری میٹرک امتحانات کے دوران نویں جماعت کا انگریزی کا پیپر وقت سے پہلے ہی آئوٹ، پولیس اہلکاروں کی سرپرستی میں نقل کھلے عام جاری۔ گھوٹکی سکھر بورڈ کے جاری میٹرک کے امتحانات کے دوران نویں جماعت کا انگریزی کا پیپر وقت سے پہلے آئوٹ، امتحانی سینٹرز میں […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے کھینجھو میں ظالم افراد نے سفاکی اور بربریت کی انتہا کر دی۔ دستکاری کا سامان فروخت کرنے والی خاتون کو اس کی بیٹی سمیت اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد آگ لگا دی۔ بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ ماں زندگی اور موت […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے احمد پور لما سے 6 ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے جن کے تعاقب میں پولیس گھوٹکی کے علاقے رونتی میں داخل ہو گئی۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے […]
ڈہرکی (جیوڈیسک) بااثر وڈیرے نے چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم جاری کر دیا جس کے بعد دونوں نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل کردیے گئے جب کہ پولیس با اثروڈیرے کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ گھوٹکی کے نواحی گاؤں وریام لغاری میں بااثر وڈیرے انور لغاری کی سربراہی […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) نوکری کا جھانسہ دیکر با اثر وڈیرے کے بیٹے نے غریب نوجوان سے تیس ہزار لوٹ لیے، رقم واپس طلب کرنے پر چھوٹے سائیں کا نوجوان پر سخت تشدد زخموں پر لال مرچیں ڈال دیں، زخمی نوجوان انصاف کے لیے پریس کلب پہنچ گیا۔ گھوٹکی میں نوکری کا جھانسہ دیکر غریب نوجوان سے […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے لیڈی مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے باہر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس سے ایک ٹیچر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی، 3خواتین بھی زخمی ہو گئیں۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں سیکیورٹی ایجنسیوں نےکارروائی کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں کے 3 دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا،مظفرآباد اور گھوٹکی میں سرچ آپریشن کرکے15ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایبٹ آباد میں سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیموں کے3دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دو دہشت گردوں کو […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں قومی شاہرہ پر ٹرک اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چار مزدور جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قومی شاہرہ پر سرحد کے مقام پر قومی شاہرہ کی مرمت کے باعث دو طرفہ ٹریفک ایک ہی ٹریک پر چل رہی تھی۔ فروٹ منڈی میں […]