کرد جنگجوؤں نے تیرہ ترک یرغمالیوں کو قتل کر دیا

کرد جنگجوؤں نے تیرہ ترک یرغمالیوں کو قتل کر دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) پر عراق میں تیرہ ترک باشندوں کواغوا کرکے قتل کر دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ پی کے کے نے ترکی فضائیہ کی کارروائی کو ان اموات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ترک حکومت نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے اراکین […]

.....................................................