راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے لہٰذا ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور نے کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن کو شکست اور تحریک انصاف اور اس کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا دعویٰ غلط ثابت ہوا اور 262 میں سے 180 پائلٹس کلیئر ہو گئے۔ غلام سرور کے بیان کی وجہ سے پی آئی اے پر مسلسل 6 ماہ سے یورپی سفر کے لیے پابندی عائد ہے جب کہ وزیر اعظم نے تسلیم کیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اصولی موقف ہے اب نہ مزید ٹیکس لگائے جائیں گے نہ گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ غلام سرور خان نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے اور اب معاشی استحکام آئے گا، ق لیگ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مقصد مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانا ہے اور یہ صرف ملک دشمن یا کشمیر کی آزادی کے مخالفین ہی کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کی جانب سے وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ قبول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم سے ہٹائے گئے غلام سرور خان نے وفاقی وزیر ہوابازی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ غلام سرور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے بعد غلام سرور خان نے بھی متبادل وزارت لینے سے انکار کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کابینہ میں رد و بدل کے بعد ناقص کارکردگی پر غلام سرور خان سے پیٹرولیم کی وزارت لے کر انہیں ایوی ایشن کی وزارت دی گئی ہے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کے اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جا چکے ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن 15 ہزار صارفین کو گیس کے اضافی بل گئے تھے انھیں اس کی […]
ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و ایم این اے غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ٹیکسلا کے تمام ورکنگ جرنلسٹس کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے۔ اقتدار کے اعوانوں میں بیٹھے حکمران اپنے مفادات کے حصول کے لیے صحافی برادری کے حقوق پامال کررہے ہیں […]
ٹیکسلا (سردار منیر اختر) صدیق خان کی اچانک موت پر خالی نشست PP-7پر ضمنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک کارنر میٹنگ دارلا خوان قریشی ہائوس رہبر کالونی میں منعقد کی گئی جس کی صدارت بزرگ رہنما عبد القدیر قریشی نے کی۔ جس میں جماعت اسلامی کے ضلعی ،زونل اور مقامی قائدین نے P.T.Iکی طرف […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ٹیکسلا کے رہائشی غریب والدین کے لئے گھر میں موجود چار جوان دماغی طور پر معزور بچیاں اور بچے بے چارگی کی تصویر بنے بوڑھا پے والدین کے لئے زندگی کا روگ بن گئے، ڈاکٹروں نے چاروں جوان بچوں کو مستقل طور پر دماغی معزور قرار دیکر لاعلاج قرار دے […]
غلام سرور ولد حسین بخش عمر تقریباً 60 سال انگوری رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے۔ 23 جولائی سے گھر سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں علم ہو تو اطلاع دے۔ اورنگزیب سیال ولد غلام سرور کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ 0345-5467714
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر کالجز غلام سرور سپرا،ڈاکٹر سیف اﷲ چیمہ، ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر نعیم اﷲ نے گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں ضلع بھر کے پرنسپلز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں میں تعلیم کی بہتر ی کیلئے کوشاں ہیں جس کے مثبت نتائج آرہے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور کی جعلی ڈگری میں عبوری ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت 4 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی جانب سے بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا […]
فورتھ شیڈول میں شامل اہلتیح سے تعلق رکھنے والے غلام سرور، اویس عمر مغل سکنہ کروڑ شامل ہیں کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) فورتھ شیڈول میں شامل اہلتیح سے تعلق رکھنے والے غلام سرور مہتمم مدرسہ راجن شاہ ، فقیر حسین سرگانی ایڈووکیٹ محلہ عید گاہ لیہ، آغا محمد عمران سکنہ کروڑ ، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو پراسکیوٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ غلام سرور کیخلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ درج ہے اور تفتیش کا […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں پانچ جولائی تک توسیع کر دی۔ لاہور پر اسکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے عدالت کو بتایا کہ غلام سرور کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے اور تفتیش میں ثابت ہو چکا ہے لہذا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں چوبیس جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور خان کی جانب سے بتایا گیا جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ سیاسی […]
لاہور : چیئرمین آل پاکستان کاٹیج انڈسٹری اینڈ سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین غلام سرور ملک نے کہا ہے کہ کاٹیج انڈسٹری کو مستحکم کیے بغیر مینوفیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ اور ملک کی معاشی ترقی ناممکن ہے کیونکہ کاٹیج انڈسٹری ان سب کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ آئندہ چند روز […]
گولڑہ شریف کے گدی نشین پیرصاحب جلال الدین اور پیر جامی الدین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ اسلام آباد کے حلقہ این اے 49 سے جاوید ہاشمی جبکہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 53 سے غلام سرور خان کی حمایت کریں گے۔ دونوں گدی نشینوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں بیس فروری تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا جعلی ڈگری کے […]
گجرات (جی پی آئی)منہاج ورکرز کنونشن کا انعقاد چوہدری غلام سرور نائب ناظم سٹی کی رہائشگاہ چاہ ترہنگ منعقد ہوا۔ اس موقع پر بھی 14جنوری کے عوامی مارچ کے لیے ساڑھے پانچ لاکھ روپے جمع ہوئے اور اپنے محبوب قائد کا آلائیو خطاب سنا اس موقع پر علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری ، چوہدری راشد […]