اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں چیئرمین کیلئے اپوزیشن اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ووٹوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر سیکرٹری سینیٹ نے بھی ہماری مؤقف کی حمایت کی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ْ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کراچی، کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں سے شروع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد کردیا۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے اعتراض دائر کیا تھا۔ پی ٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف 43 گواہوں کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب نے توشہ […]
تحریر : غلام حسین محب سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف نے ایک دوسرے کے مورچے میں بیٹھ کر سیاسی گولہ باری شروع کی تو عوام کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی کہ دبے لفظوں میں آئندہ الیکشن کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔پیپلزپارٹی کو اچھی طرح احساس ہوچکاہے کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کاگراف بڑھانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حسین حقانی نے اپنے بیان میں ایبٹ آباد آپریشن کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اس عمل میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے، تینوں پر کورٹ مارشل […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے متعلق ہماری پالیسی پر تنقید کرنے والے آج خود اسی پر عمل پیرا ہیں۔ لاہور میں پی بی اے کے سینئر نائب صدر میاں عامر کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]
تحریر : سید عارف نوناری ڈاکٹر پیر عبدالحمید گیلانی نوناری اگرچہ پیشہ کے لحاظ سے سرکاری ملازم تھے۔ لیکن خاندانی وراثت میں مذہبی رنگ غالب تھا اور اللہ کی طرف رغبت کی وجہ سے ہر وقت عبادت میں مشغول رہتے تھے۔ ان کا شجرہ نسب شیخ سید عبدالقادر جیلانی سے جا ملتا ہے۔ دنیاوی زندگی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا، […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیس میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں توسیع کا فیصلہ کل تک کے لئے محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جمعرات کی صبح عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کو حاضری سے استثنا دیکرآیندہ پیشی پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں بدعنوانی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے موقع پر ملزمان […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں 1985ء میں غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات ہوئے تھے، اب اتنے عرصے بعد ملتان میں ایک بار پھر غیر جماعتی الیکشن ہو رہا ہے، کسی نے خرگوش کا انتخابی نشان لے لیا ہے تو کسی نے بالٹی کا، صرف پیپلز پارٹی نے […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اور تنظیموں نے کشمیری متاثرین سیلاب کیلئے بھاری امداد کی پیشکش کی ہے لیکن بھارت یہ امداد متاثرین تک پہنچے سے روکنے کیلئے بلا جواز پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ پاکستان، ایران اور ترکی سمیت بہت سے مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاج سے حکومت کو خطرہ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ادارے کمزور ہیں۔ عمران خان لیڈر ہیں اور لیڈر عوامی ایشوز پر احتجاج کیا کرتے ہیں۔ یوسف رضا […]
پاکستان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے ٹرائل کی مخالفت کے بیان سے خود کو علیحدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے حق میں تھی۔ پی پی پی کے سیکریٹری انفارمیشن قمرزمان […]
ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے۔ کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔ سید یوسف رضا گیلانی […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سکھ برادری کی جانب سے بھارتی انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کرنے پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں دیر کے باعث صرف مسلمانوں کو ہی مسائل کا سامنا نہیں بلکہ مقبوضہ وادی میں آباد اقلیتیں […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو احساس تنہائی سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، پاکستان اندرونی وبیرونی مشکلات کے باعث مسئلہ کشمیرپر کم توجہ دے پا رہا ہے ، دینی اور سیاسی جماعتیں اس کمی کو پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ […]
میران شاہ (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی، فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں ایک پر بھی عمل نہیں ہوا حکومت کا غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کل 18 فروری کو اوگرا ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہونگے۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضاگیلانی اور راجا پرویز اشرف کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں ملزم نامزد کیا ہے۔ نیب نے الزام عائد کیا کہ دونوں سابق وزرائے اعظم […]
رحیم یارخان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا گوہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں طالبان سے قیدیوں کے تبادلے میں ان کے مغوی بیٹے کا نام بھی شامل ہو جو پچھلے کافی عرصے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن اور توقیر صادق کی بطور چیئرمین غیر قانونی تقرری پر احتساب عدالت اسلام آباد میں دو ریفرنس دائر کر دیے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق احتساب عدالت میں دائر […]