’دور رہو،‘ یورپ کا مہاجرین کو انتباہ

’دور رہو،‘ یورپ کا مہاجرین کو انتباہ

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران یونانی اور ترک سرحدی فورسز نے متعدد ایسی نئی ڈیجیٹل رکاوٹوں کا تجربہ کیا، جن کی مدد سے وہ ترکی اور یونان کے راستے یورپی یونین کی علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کو روک سکیں۔ ایک ایسے وقت پر جب […]

.....................................................