وینزویلا: گوآئیڈو کی وطن واپسی، حامیوں اور مخالفین کا ردعمل

وینزویلا: گوآئیڈو کی وطن واپسی، حامیوں اور مخالفین کا ردعمل

کاراکاس (اصل میڈیا ڈیسک) وینزویلا میں خود کو عبوری صدر اعلان کرنے والے حزب اختلاف کے اسمبلی ممبر ہوان گوآئیڈوکو وطن واپسی پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دارالحکومت کاراکاس کے شمال میں واقع مائکوئٹیا سائمن بولیوار انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچنے پر پاسپورٹ کنٹرول کے حصے میں انہیں کسی رکاوٹ کا سامنا […]

.....................................................