رونالڈو تاریخ میں سب سے زیادہ 759 گول کرنے والے فٹبالر

رونالڈو تاریخ میں سب سے زیادہ 759 گول کرنے والے فٹبالر

ٹیورن (اصل میڈیا ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب […]

.....................................................

یو اے ای، اسرائیل میں تعلقات ایک خودمختار فیصلہ ہے، کوئی فریق اس کا ہدف نہیں: انور قرقاش

یو اے ای، اسرائیل میں تعلقات ایک خودمختار فیصلہ ہے، کوئی فریق اس کا ہدف نہیں: انور قرقاش

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ خود مختارانہ ہے اور اس کا ہدف کوئی دوسرا فریق نہیں ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام […]

.....................................................

بیوقوف نہ بنیں: ٹرمپ کا مقصد ہماری صحت کا تحفظ نہیں

بیوقوف نہ بنیں: ٹرمپ کا مقصد ہماری صحت کا تحفظ نہیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں بغیر دستاویز سرحد پار کر کے داخل ہونے والے تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے احکامات میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کر دی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے بظاہر یہ اقدام کورونا کی وبا اور امریکا کے پبلک ہیلتھ سسٹم میں پائے جانے […]

.....................................................

علاقے میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کا ہدف ترکی ہے: صدر رجب طیب ایردوان

علاقے میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کا ہدف ترکی ہے: صدر رجب طیب ایردوان

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شام اور عراق میں جاری وحشت کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کا ہدف ترکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ابھی تک ایسے لوگ موجود ہیں کہ جو اپنے اندر منافرت اور تفریق ڈالنے […]

.....................................................

مست قلندر

مست قلندر

تحریر : امتیاز علی شاکر سانحہ سہون شریف کے بعد بہت سارے قلم اُٹھے اوربہت تفصیل بیان ہوئی ،جہاں مذمتیں ہوئیں وہیں محبت والوں نے غم و غصے کا اظہار بھی کیا،ایک سچی حقیقت یہ ہے کہ ایسے سانحات میں ہرحلالی کا دل خون کے آنسوں روتاہے،راقم اپنے قارئین کیلئے جوتفصیل لایاہے وہ پہلے کسی […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آسٹریلیا کے مابین 5 میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسٹریلوی اوپنرز نے مار مار کر شاہینوں کا بھرکس نکال دیا۔ اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے سینچریاں سکور کیں۔ ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ […]

.....................................................

آغوش الخدمت میں تفریحی پروگرامات کے انعقاد کا مقصد بچوں میں احساس محرومی ختم کرنا ہے۔ سید احسان اللہ

آغوش الخدمت میں تفریحی پروگرامات کے انعقاد کا مقصد بچوں میں احساس محرومی ختم کرنا ہے۔ سید احسان اللہ

راولپنڈی : الخدمت فاؤنڈیشن اور ہیلی فیکس اکیڈمی یو۔کے ۔کے تعاون سے آغوش الخدمت شیخوپورہ میں یتیم بچوں کے لئے تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص ،الخدمت شیخوپورہ کے صدر میاں مقصوداور فاؤنڈیشن آف فیتھ فل پاکستان کے صدر میاں خالد سمیت […]

.....................................................

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

سپین (جیوڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی ٹیم کا مقابلہ سیویلا کیساتھ ہوا۔ سیویلا نے میسی کی ٹیم بارسلونا کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھائی اور 15 ویں منٹ میں گول داغ […]

.....................................................

پاکستانی قوم اور سپہ سالار راحیل شریف

پاکستانی قوم اور سپہ سالار راحیل شریف

تحریر : محمد ریاض پرنس قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا۔۔۔۔۔انشاء اللہ پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر ہمیشہ موجود رہے گا۔جب مقصد حق کے پرچم کی سر بلندی ہو تو اپنے رب سے جان کے بدلے جنت خرید لینا کوئی مہنگا سودانہیں۔پاک فوج کا یہی جذبہ اس کی خاصیت ہے۔آج آرمی چیف […]

.....................................................

بیشکتاش ڈینا مو کیف کے ساتھ ایک ایک گول سے برابر رہا

بیشکتاش ڈینا مو کیف کے ساتھ ایک ایک گول سے برابر رہا

ترکی (جیوڈیسک) ترک فٹ بال کلب بیشکتاش کا چمپینز لیگ کے دوسرے ہفتے کا میچ یوکیرین کے کلب دینا مو کیف سے ایک ایک کے اسکور سے برابر رہا۔ گروپ کے پہلے میچ میں بھی پرتگالی کلب کے ساتھ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہنے والے بیشکتاش نے اپنے ہوم گراونڈ میں بھی […]

.....................................................

نوک نوک۔۔ کامیابی ہے منتظر

نوک نوک۔۔ کامیابی ہے منتظر

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ”آئو کسی مقصد کے لئے جیتے ہیں،آئو کسی مقصد کے لئے مرتے ہیں۔۔۔میری سوچ کا محور اسلام امت اور پاکستان۔۔۔سب کچھ نہ سہی کچھ نا کچھ ضرور کرنا ہے۔۔۔ہاں میرا دل بار بار مجھ سے کہتا ہے کہ ”نوک نوک۔۔کامیابی ہے منتظر”۔۔”یہی وہ سوچ ،فکر،نظریہ ہے جو رضوان اللہ خان […]

.....................................................

صحافت کے لبادے میں

صحافت کے لبادے میں

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین میں نے اپنے ایک گذشتہ کالم میں معاشرتی برائیوں کی نشاندھی کی ان برائیوں میں صحافتی کرداروں کا بھی ذکر ہوا یقین کریں میرا مقصد کسی کو نشانہ بنانا ہر گز نہ تھا میں نے کسی فرد کی جانب اشارہ بھی نہیں کیا کہ کون کیا کر رہا ہے […]

.....................................................

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

ترکی (جیوڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ میچ دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات […]

.....................................................

دعا کی فضلیت

دعا کی فضلیت

تحریر : رانا اعجاز حسین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا عین عبادت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِی۔۔آخر تک پڑھی ، جس کا مفہوم ہے کہ ” تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو اورمانگو، میں قبول کروں گا اورتم کودوں گا ، […]

.....................................................

ناامیدی سے امید تک کا سفر

ناامیدی سے امید تک کا سفر

تحریر : محمد دائود شبیر انٹرمیڈیٹ کے پرچے دے کر فارغ ہوا تھا ۔ سوچا تھا اتنے اچھے نہ سہی تو کم از کم اتنے ضرور آجائیں گے کہ من کو سکون مل سکے ۔ اس کے بعد انٹری ٹیسٹ کی تیاری شروع کردی ۔ تین ماہ کب گزر گے پتا بھی نہ چلا ۔ […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 4 گول سے پچھاڑ دیا

اذلان شاہ ہاکی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 4 گول سے پچھاڑ دیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) اذلان شاہ ہاکی کپ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا، عالمی چیمپئن کی جانب سے پہلا گول بلیک گوورز نے پنیلٹی کارنر پر کیا۔ ہاف ٹائم کے بعد کوکا بُوراز نے مزید تین گول سکور کئے۔ گرین شرٹس کوئی گول نہ کر سکے۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ دوسری مسلسل […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا

ایپوہ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو تین کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔ ملائشیا کے شہرایپوہ میں جاری 25 ویں سلطان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ […]

.....................................................

درمکنون 3

درمکنون 3

تحریر : شاہ بانو میر شکوہ شب ظلمت سے تو بہتر تھا اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے درمکنون 3 کی تیاریاں شروع ہو چکیں خواتین کا اپنا میگزین اعلیٰ معیار اور سچائی کا پیامبر شستہ بہترین ذہنی سوچ پر مبنی تحریروں کا خزانہ اپنی ذات کیلئے تمام عمر نام کی تلاش ذات کی کھوج […]

.....................................................

ہم برادریوں اور قبیلوں کی بانٹ میں تقسیم ہو کر اپنے عظیم قومی مقصد کو حاصل نہیں کر سکتے۔ ثمینہ راجہ

ہم برادریوں اور قبیلوں کی بانٹ میں تقسیم ہو کر اپنے عظیم قومی مقصد کو حاصل نہیں کر سکتے۔ ثمینہ راجہ

جموں و کشمیر (ثمینہ راجہ) میں تمام بھائیوں سے گزارش کروں گی کہ وہ قبیلائی حلقوں اور برادری اِزم کے دائروں میں مقیّد ہو کر نہ سوچیں ۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت میں سوچنا چاہیئے ۔ ہم کسی بھی صورت میں برادریوں اور قبیلوں کی بانٹ میں تقسیم ہو کر اپنے عظیم قومی مقصد […]

.....................................................

شام پر کنٹرول نہیں دہشتگردوں کو شکست دینا مقصد ہے: روسی صدر

شام پر کنٹرول نہیں دہشتگردوں کو شکست دینا مقصد ہے: روسی صدر

ماسکو (جیوڈیسک) اتحادی ممالک اور روس کے درمیان شام کے معاملے پر غلط فہمیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ وہ شام پر کنٹرول نہیں چاہتے۔ شام کی قیادت کا حق صرف اس کے عوام کا ہے۔ دارالحکومت ماسکو میں انوسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرنا ہمارا مقصد ہے، محمد یوسف

عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرنا ہمارا مقصد ہے، محمد یوسف

جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تاریخ عوامی خدمت سے عبارت ہے، عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرنا ہمارا مقصد ہے، ہمیشہ کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی جماعت اسلامی ایسی صالح اور دیانتدار قیادت کو میدان میں اتارے گی جو عوامی مسائل کا […]

.....................................................

پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

مانچسٹر (جیوڈیسک) پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلا گیا مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ سخت مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نےآرسنل کیخلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے اندر ہیریرا نے کھیل کے 30ویں منٹ […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، نیوزی لینڈ کی جانب سے گرانٹ ایلیٹ نے 82رنز کی اننگز کھیلی۔

.....................................................

ورلڈ کپ سیمی فائنل، 329 رنز کا ہدف، بھارت پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

ورلڈ کپ سیمی فائنل، 329 رنز کا ہدف، بھارت پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

سڈنی (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو فتح کے لیے 329 رنز کا ہدف دیا ہے جواب میں‌ بھارت کی بیٹنگ جاری ہے.کینگروز نے ابتدائی تین کیچ ڈراپ کر دیئے آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور […]

.....................................................
Page 1 of 212