ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھرکہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہاں نہیں اور اس کا جوہری پروگرام صرف ’’پُرامن مقاصد‘‘کے لیے ہے۔ خامنہ ای نے جمعرات کوسرکاری ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی تقریر میں کہا […]

.....................................................

بجٹ 2022ء مابعد وبا وژن 2030 کے اہداف کا مؤید ہے: سعودی ولی عہد

بجٹ 2022ء مابعد وبا وژن 2030 کے اہداف کا مؤید ہے: سعودی ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ 2022ء کے بجٹ کی منظوری کے بعد مملکت کی حکومت کی جانب سے اختیارکردہ اقتصادی تبدیلی کا سفر اپنے اہداف کی تکمیل کے لیے کامیابی سے جاری ہے۔ سعودی عرب نے اتوار کومالی سال 2022ء […]

.....................................................

افغانستان میں امن ہو گا تو مقاصد آگے بڑھیں گے: وزیر خارجہ

افغانستان میں امن ہو گا تو مقاصد آگے بڑھیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے افغانستان میں امن اور تحفظ ہو گا تو ہمارے مقاصد آگے بڑھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم دو تین معاہدے کرنے جارہے ہیں جس سے پاکستان اور ازبکستان کے […]

.....................................................

افغان جنگ کے مقاصد پورے ہو گئے، فوج کی واپسی پر تنقید بلا جواز ہے: امریکی وزیر خارجہ

افغان جنگ کے مقاصد پورے ہو گئے، فوج کی واپسی پر تنقید بلا جواز ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے صدر جوبائیڈن کے افغانستان سے امریکی جنگی افواج کے انخلا کے منصوبے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے القاعدہ کے امریکا پر حملہ کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنے کے اپنے مشن کو پورا کیا ہے۔ اس کے […]

.....................................................

ترکی کے اہداف حاصل کرنے کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ کھڑی نہیں کر سکتا: صدر ایردوان

ترکی کے اہداف حاصل کرنے کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ کھڑی نہیں کر سکتا: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ان دہشت گردوں نے دہشت گردی سے بغاوت تک ہر طرح کی کوشش کی لیکن پھر بھی وہ ہماری قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکے اور نہ ہی اپنے گھناؤنے اہداف حاصل کر سکے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

رونالڈو نے پیلے کے767 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا

رونالڈو نے پیلے کے767 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا

پرتگال (اصل میڈیا ڈیسک) پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اٹالین فٹبال لیگ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے برازیلی لیجنڈ فٹبالر پیلے کے 767 گولوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اٹالین فٹبال لیگ میں یووانٹس نے رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیگلیری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ میچ کے […]

.....................................................

دیگر ممالک سے روابط، حقیقی شراکت داری اور امن پاکستان کے مقاصد ہیں: معید یوسف

دیگر ممالک سے روابط، حقیقی شراکت داری اور امن پاکستان کے مقاصد ہیں: معید یوسف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے دیگر ممالک سے روابط، حقیقی شراکت داری اور امن پاکستان کا حصول ہے۔ کراچی میں نویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کے دوسرے روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ امن مشقوں […]

.....................................................

’میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں‘

’میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ان کی گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے چارج شیٹ دی گئی کہ میرے اثاثے بڑھ […]

.....................................................

پاکستان کا وجود خاص مقاصد کیلئے

پاکستان کا وجود خاص مقاصد کیلئے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا برصغیر کی جدوجہد آزادی کے موضوع پر لکھی گئی مشہور کتاب ‘فریڈم ایٹ مڈنائٹ’ کے مصنّفین لیری کولنز اور ڈومینک لاپیئر نے بالکل درست لکھا ہے کہ: ‘اگر اپریل 1947 میں ماؤنٹ بیٹن، جواہر لال نہرو یا مہاتما گاندھی میں سے کسی کو بھی اس غیر معمولی راز کا […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاشی اہداف طے کیے گئے ان کو پورا کیا جائے گا۔ پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کو اقتدار ملا تو معاشی صورتحال انتہائی خراب […]

.....................................................

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 90 فی صد اہداف پر پاکستان کی پیشرفت

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 90 فی صد اہداف پر پاکستان کی پیشرفت

تحریر : قادر خان یوسف زئی 1989 میں جیـسیون ممالک (امریکا، برطانیہ کینیڈا،فرانس، اٹلی، جرمنی اور جاپان) نے مالیاتی جرائم اور منشیات کے منظم کاروبار کے خاتمے کے لئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کا قیام عمل میں لایا تھا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 13 تا18اکتوبر کو پیرس میںمنعقد ہوا […]

.....................................................

اہداف کے حصول کیلئے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں: مشیر خزانہ

اہداف کے حصول کیلئے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں: مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی اہداف کےحصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سےگزررہی ہے، حکومت کو پہلے دن سے ہی مشکل حالات کا […]

.....................................................

ایف اے ٹی ایف جائزہ اجلاس، تمام اداروں کو اہداف کے حصول کی ہدایت

ایف اے ٹی ایف جائزہ اجلاس، تمام اداروں کو اہداف کے حصول کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت پیر کے روز فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کی جانب سے وزارت خزانہ کی منظوری کے بغیرہی فنانشل ایکشن ٹاسک […]

.....................................................

آئندہ ایک دو سال میں پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کر لے گا: وزیراعظم منسوخ کریں

آئندہ ایک دو سال میں پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کر لے گا: وزیراعظم منسوخ کریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے، آئندہ ایک دو سال میں پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کر لے گا۔ بیجنگ میں ‘پاکستان چین سرمایہ کاری’ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین کا پہلا دورہ بہت بہتر اور […]

.....................................................

پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر سے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر سے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے جسے جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول لڑاکا طیارے سے فائر کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف 17تھنڈر کو طویل فاصلے کا اہداف درست نشانہ بنانے کی […]

.....................................................

ایران کو امریکی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں، امریکہ اہنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام: صدر روحانی

ایران کو امریکی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں، امریکہ اہنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام: صدر روحانی

تہران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی تمام پابندیوں کے باوجود اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس کا اعتراف خود واشنگٹن انتظامیہ نے بھی کر لیا ہے۔ صدر روحانی نے دارالحکومت تہران میں کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے […]

.....................................................

ٹیکس اہداف میں ناکامی پر وزیر خزانہ کے تحفظات

ٹیکس اہداف میں ناکامی پر وزیر خزانہ کے تحفظات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس اہداف میں ناکامی پر حکومت ٹیکس مشینری سے غیر مطمئن ہے اور ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے ٹیکس حکام کی کارکردگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹیکس حکام نے وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کی سربراہی میں وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

ایف بی آر پرفارمنس الاؤنس ریونیو اہداف کے حصول سے مشروط

ایف بی آر پرفارمنس الاؤنس ریونیو اہداف کے حصول سے مشروط

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں قائم تمام لارج ٹیکس پیئر یونٹ اور 18 ریجنل ٹیکس آفسزسمیت کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفسزکی ماہانہ بنیادوں پر کارکردگی جانچنے کے لیے خصوصی پرفارمنس اینالسز فارم متعارف کرا دیا ہے اور اس ماہانہ کارکردگی بنیاد پرفیلڈ فارمشنز کے سربراہان و افسران […]

.....................................................

اسرائیل، شام سے باہر بھی ایران کے اہداف کو نشانہ بنائے گا: آویگڈور لیبر مین

اسرائیل، شام سے باہر بھی ایران کے اہداف کو نشانہ بنائے گا: آویگڈور لیبر مین

بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع آویگڈور لیبر مین نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے شام سے باہر کے اہداف پر حملے کے لئے تیار ہے۔ اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق بیت المقدس میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں وزیر دفاع لیبر مین نے کہا ہے کہ “یہ بات واضح اور […]

.....................................................

فرانس: وزیر ماحولیات نے براہ راست نشریات کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

فرانس: وزیر ماحولیات نے براہ راست نشریات کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے وزیر ماحولیات نکولس ہولوٹ، موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی پالیسیوں کے معاملے میں طے شدہ اہداف تک رسائی میں ناکامی کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے فرانس انٹر ریڈیو کی براہ راست نشریات میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف […]

.....................................................

شام میں امریکی اتحاد وں کے تین بنیادی اہداف

شام میں امریکی اتحاد وں کے تین بنیادی اہداف

تحریر : قادر خان یوسف زئی انبیا ء اکرام کی سرزمین مملکت شام اس وقت عالمی قوتوں کی طاقت کا جنگی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے شامی افواج کے مقامات پر حملے شروع کردیئے ہیں۔ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ” شام پر حملے کے علاوہ کوئی […]

.....................................................

چین کا میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

چین کا میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

چین (جیوڈیسک) چین نے زمینی میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چینی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے درمیانے فاصلے تک بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کیا اس نے اپنے مقررہ اہداف حاصل کر لئے ہیں۔ […]

.....................................................

بجٹ خسارہ 4 اعشاریہ 2 فیصد، ادائیگیوں کا بوجھ اہداف کو متاثر کریگا: آئی ایم ایف

بجٹ خسارہ 4 اعشاریہ 2 فیصد، ادائیگیوں کا بوجھ اہداف کو متاثر کریگا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ 4.2 فی صد رہے گا۔ مالی ادائیگیوں کا بوجھ حکومتی اہداف کو متاثر کرے گا۔ زیادہ پیداواری لاگت پاکستان کی برآمدات کو بڑھنے نہیں دے گی۔ آئی ایم ایف اجلاس میں کہا گیا […]

.....................................................

زرداری و عمران کی گو نواز گو کی بے تکی و بے راگ کی راگنی

زرداری و عمران کی گو نواز گو کی بے تکی و بے راگ کی راگنی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَب کم ازکم زرداری و عمران اور حکومت مخالفین کو لگ پتہ جا نا چا ہئے کہ آج نوازشریف جن سے جیسی پنگے بازیاں لے رہے ہیں وہ ایوئیں /ایسی ہی تو نہیں ہیں، یقینا اِن کے پسِ پردہ بہت سے ایسے سیاسی اور ذاتی مقاصداور عوامل بھی ہیں […]

.....................................................
Page 1 of 41234