کوئی شک نہیں کہ روسی سفیر کا قتل گولن گروہ کے رکن نے کیا: اردوان

کوئی شک نہیں کہ روسی سفیر کا قتل گولن گروہ کے رکن نے کیا: اردوان

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ’’اس بات میں کوئی شک نہیں‘‘ کہ اس ہفتے کے آغاز پر کیا جانے والا روسی سفیر کا قتل عالم دین، فتح اللہ گولن کے ایک رُکن کی کارستانی ہے۔ اردوان نے ایک اخباری کانفرنس میں بتایا کہ ’’اس بات کی خفیہ کھوج لگانے […]

.....................................................

اردوان کا دورہ پاکستان گولن کی حمایت

اردوان کا دورہ پاکستان گولن کی حمایت

تحریر : میر افسر امان برادر اسلامی ملک ترکی کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا ہے۔ میاں محمد نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے خود ان کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ ترکی کی خاتون اوّل امینہ اور طیب رجب اردوان صاحب کو پاکستانی بچوں نے ایئر پورٹ پر گلدستے پیش […]

.....................................................

گولن کی وطن واپسی کا مطالبہ، ثبوت فراہم کیا جائے: بائیڈن

گولن کی وطن واپسی کا مطالبہ، ثبوت فراہم کیا جائے: بائیڈن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے بدھ کے روز ترکی کے مطالبے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ مسلم عالم دین فتح اللہ گولن کو فوری طور پر ملک بدر کردیا جائے جن پر ترکی نے گذشتہ ماہ کی ناکام فوجی بغاوت کا الزام عائد کیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ کو ثبوت درکار […]

.....................................................

گولن کو ملک بدر نہ کیا جائے: وکلا

گولن کو ملک بدر نہ کیا جائے: وکلا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں مقیم مسلمان عالم دین فتح اللہ گولن کے وکلا نے کہا ہے کہ ترکی نے اس بات کا ثبوت فراہم نہیں کیا کہ پچھلے مہینے تختہ الٹے جانے کی ناکام کوشش میں وہ ملوث ہیں، جس کے بعد ہی اُن کی ممکنہ ملک بدری ہو سکتی ہے۔ جمعے کے روز واشنگٹن […]

.....................................................

ترکی نے امریکہ سے گولن کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا

ترکی نے امریکہ سے گولن کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا

ترکی (جیوڈیسک) گؤلن کے 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش میں کردار پر زور دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ کسی دوسرے ملک کو راہ ِ فرار اختیار کرنے کے بارے میں خفیہ معلومات پر توجہ مبذول کرائی گئی ہے ترکی نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم حکومتی متوازی نظام (FETO/PDY) کے سرغنہ فتح […]

.....................................................

گولن کا اردوان پر جمہوری حکومت کے خلاف ’خاموش بغاوت‘ کا الزام

گولن کا اردوان پر جمہوری حکومت کے خلاف ’خاموش بغاوت‘ کا الزام

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں مقیم عالم دین نے صدر رجب طیب اردوان پر الزام لگایا ہے کہ ترکی کی ناکام بغاوت کی آڑ میں ترک صدر نے’’اپنی آئینی حکومت کے خلاف خاموش بغاوت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ’نیو یارک ٹائمز‘ میں منگل کو تحریر کردہ ایک مضمون میں، فتح اللہ گولن نے اس […]

.....................................................

اردوان کو گولن کی تحریک سے کیوں خطرہ ہے؟

اردوان کو گولن کی تحریک سے کیوں خطرہ ہے؟

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسی ہفتے ملک میں ہنگامی حالت کا نفاذ کیا تھا جس سے اُن کو صفائی کے عمل کو وسعت دینے میں مدد ملی، جب کہ اب تک تقریباً 60000 افراد کو یا تو گرفتار یا پھر اُن کے عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ اِن میں سے زیادہ […]

.....................................................

گولان کی چوٹیوں پر گرینیڈ کے دھماکے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

گولان کی چوٹیوں پر گرینیڈ کے دھماکے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر ایک فوجی چوکی کے نزدیک گرینیڈ کے دھماکے میں دو صہیونی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو گرینیڈ پھٹنے کا یہ واقعہ شام کے ساتھ واقع حد متارکہ جنگ کے نزدیک ہرمن […]

.....................................................

ترکی کی فوجی بغاوت سے میرا کوئی سروکار نہیں: گولن

ترکی کی فوجی بغاوت سے میرا کوئی سروکار نہیں: گولن

واشنگٹن (جیوڈیسک) مسلمان عالمِ دین، فتح اللہ گولن نے اِن الزامات کو مسترد کیا ہے جِن میں کہا گیا تھا کہ وہ ترکی میں حالیہ بغاوت کی کوشش میں ملوث ہیں۔ اس الزام کے بعد، کسی زمانے میں قریبی اتحادی خیال کیے جانے والے اِن دو حضرات کے مابین تعلقات میں مزید دراڑ پڑ چکی […]

.....................................................

گولان میں امن فورسز کی تعیناتی، فلپائن کی شرائط

گولان میں امن فورسز کی تعیناتی، فلپائن کی شرائط

منیل (جیوڈیسک) گولان میں امن فورسز کی تعیناتی کے بارے میں فلپائن نے شرائط رکھ دیں۔ فوجیوں کے تحفظ کے لیے مزید ہتھیار فراہم اور ان کی تعیناتی کی مدت مختصر کرنے کا مطالبہ۔ فلپائن نے اقوام متحدہ پر شرط عائد کی ہے کہ وہ گولان پہاڑیوں پر تعینات امن فورسز میں شامل فلپائنی فوجیوں […]

.....................................................