پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹوٹ آف منیجمنٹ سائنسز میں ایم پی اے کی طالبہ نے اسپتال میں امتحان کی تیاری کرتے کرتے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بینش جاوید کی والدہ کینسر کی مریضہ تھیں جن کی خواہش بیٹی کی اول پوزیشن لینا تھی، ماں کی خواہش پوری ہوگئی لیکن وہ […]
کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں جاری 13ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے مزید 4 گولڈ میڈل حاصل کر لیے، ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی طلائی تمغوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نیپال کے شہروں کھٹمنڈو اور پوکھارا میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس 6 گولڈ ، 11 سلور اور 15 برانز […]
دوحا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انعام بٹ نے نے چھ باؤٹس میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایک بار پھر خود کو چیمپئن ریسلر منوالیا۔ ورلڈ بیچ گیمز میں ریسلنگ کی 90 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان مارسا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کی معروف شخصیت عیسیٰ لیبارٹریز کے چیف ایگزیگٹیو پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو ملیر جیل میں طبی سہولیات کے حوالے سے مثالی انتظام اور عوامی خدمات پر جسٹس ہیلپ لائن کے زیر اہتمام کراچی جیم خانہ میں منعقدہ ایک پرو قار تقریب میں گولڈ میڈل دیا گیا ،فیڈرل سیکریٹری لاء […]
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہاکی میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ پاکستان اور بھارت ایونٹ کی واحد دو ٹیمیں تھیں جو اب تک ناقابل شکست تھیں۔ پاکستان کو جاپان جبکہ بھارت کو انڈونیشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں […]
لوزان (جیوڈیسک) بیجنگ اولمپک 2008 میں اتھلیٹ نیسٹا کارٹر کی غلطی یوسین بولٹ کو لے ڈوبی۔ جمیکن رنر نیسٹا کارٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آٰیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے چار ضربے سو میٹر دوڑ میں جیتا طلائی تمغہ جمیکن ٹیم سے واپس لے لیا۔ اس طرح یوسین بولٹ اپنے ایک اولمپک گولڈ میڈل سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں فروغ تعلیم کے حوالے سے بے مثال خدمت پر ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو کو مورخہ 23 اکتوبر 2016ء کو شہید ملت لیاقت علی خان گولڈ میڈیل دیا جائیگا۔ پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد […]
رتیو دی جنیریو (جیوڈیسک) ریو پیرا ولمپکس میں گول بال ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے فائنل میں چین کو 4۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ میچ رتیو دی جنیریو میں کھیلا گیا جس میں ترک ٹیم نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی۔ اس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ہفتے کے روز اسپین کو 72 کے مقابلے میں 101 کے اسکور پر شکست دے کر لگاتار چھٹا طلائی تمغہ جیتا۔ ڈائنا توراسی اور لِنڈسے وہیلم نے 17 پوائنٹ اسکور کرکے امریکی دستے کو برتری دلائی، جب کہ مایا مور نے 14 پوائنٹ کا اضافہ کیا۔ […]
برلن (جیوڈیسک) یوکرین کے ولادیمیر کلشکو نے دوسری مرتبہ اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ وہ اٹلانٹا اولمپکس میں سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر چکے ہیں تاہم اپنے شو کیس میں مزید میڈلز سجانے کی بھوک ختم نہ ہو سکی۔ اولمپکس میں ان کی […]
کراچی (عظمت خان) قومی اسمبلی کی رکن سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی جو وزیراعلی سند ھ کی صاحبزادی بھی ہیں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ شوٹنگ بال سمیت تمام کھیلوں میں بے مثال خدمات انجام دینے پر سیکریٹری کھیل محمدراشد کو وزیراعلی سند ھ سے گولڈ میڈل دلانے کی سفارش کروں گی۔ یہ اعلان انہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی اور سبز ہلالی پرچم سربلند رکھنے کی کوششوں میں انکے کردار کو سراہا۔ رواں سال پندرہ سے پچیس اکتوبر تک برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پروٹوکول مشقوں میں پاکستانی ٹیم نے کیپٹن توصیف کی […]
اسلام آباد (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کھوت سے تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات، چترالی شاعر اورپاکستانی زبانوں کے سافٹ ویر کے بانی جناب رحمت عزیز چترالی کو ان کی لسانیات پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں امسال ٢٤ مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نظریہ پاکستان کونسل […]
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر سپیشل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نوید بٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا جم بیچ کر اپنے خرچے پر ورلڈ مقابلوں میں حصہ لیا اور پاکستان کا نام روشن کیا جس پر وہ فخر محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل کی آخری امید دم توڑ گئی، پاکستانی باکسر محمد وسیم باون کلو گرام کٹیگری کے سیمی فائنل میں شکست سے دوچار ہو گئے۔ انچیون میں جاری ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ کی باون کلو گرام فلائی ویٹ کٹیگری کے سیمی فائنل میں محمد وسیم ازبکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) ثنا میر پاکستان کی واحد خاتون کرکٹر ہیں جنھوں نے اس سال لارڈز کی 200 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم سی سی کے خلاف میچ میں ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کی نمائندگی کی تھی اور عمدہ باولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ چار سال قبل چین میں منعقدہ ایشیائی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایتھلیٹ مخسسی بینابد سے ان کا یورپیئن چیمپیئن شپ میں جیتا ہوا سونے کا تمغہ ریس کے اختتام پر شرٹ اتارنے کی وجہ سے واپس لے لیا گیا۔ مخسسی بینابد اس سے پہلے 2011 میں اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی مہدی بالا سے لڑائی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن […]
کراچی (جیوڈیسک) گلاسگو میں منعقدہ 20 ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان 16 سال بعد گولڈ میڈل سے محروم رہا اور 3 سلور اور ایک برانز میڈل ہی حاصل کر سکا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے مقابلوں میں صرف ریسلنگ، جوڈو اور باکسنگ میں میڈلز نصیب ہوئے حالانکہ پاکستانی دستے نے 12 […]
ماسکو (جیوڈیسک) بائیسویں سوچی گیمز میں ٹیموں کے درمیان گولڈ میڈلز جیتنے کی دلچسپ جنگ جاری ہے۔جرمنی کا سب سے زیادہ سات گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، پاکستان کے واحد ایتھلیٹ محمد کریم آج اِن ایکشن ہوں گے۔ سوچی میں ہونیوالی سرمائی گیمز میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔مردوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جہاں تاجر بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے ڈسے ہوئے ہیں وہاں پر ایسے پولیس آفیسر بھی ہیں جن کو اسلام آباد کی مشہور تجارتی شخصیت کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل اور شیلڈ دی گئی۔ اسلام آباد کے ایک تاجر کو بازیاب کرانے اور ملک کے مختلف حصوں میں […]
ماسکو (جیوڈیسک) میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں یوسین بولٹ اور ایڈنا کپلیگٹ نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے جیت لئے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں آج مختلف کیٹیگریز کا فیصلہ ہوا۔ 100 میٹر سپرنٹنگ مقابلوں میں عالمی شہرت یافتہ اولمپک چیمپئن جمیکا کے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایم ایس ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری کا قائد اعظم گولڈ میڈل کیلئے منتخب ہونا ضلع بھمبر کیلئے اعزا ز کی بات ہے ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری نے بحیثیت میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے انتہائی ایمانداری اور دیانتداری سے DHQبھمبر کو چلا رہے ہیں انکی بھمبر میں تعیناتی سے غریب ،بے بس اور […]