تحریر : میر افسر امان پاکستان بننے کے بعد ٹریڈ یونین تحریک سوشلسٹ نظریات کے حامل افراد چلا رہے تھے۔ یہ پاکستان کے نظریا ت کے خلاف اعلانیہ کام کرتے تھے۔ کیمونسٹ معاشرے اور سوشلسٹ ریاست کے داعی تھے۔بظاہر مزد وروں کے حامی اور در پردہ پاکستان میں کیمونسٹ انقلاب کے پرچارک تھے۔اپنے جلسوں میں […]
فرانس (راجہ منظورحسین جنجوعہ) پاکستان کے سب سے بڑے میڈیاہاؤس جنگ گروپ کے مقبول ترین میگزین اخبار جہاں کی گولڈن جوبلی جنوری میں ہورہی ہے ،گولڈن جوبلی کے موقع پر دوسو صفحات پر مشتمل اخبار جہاں شائع ہوگا جس میں میری کوشش ہے کہ اخبار جہاں کے یورپ میں مقیم پرانے قارئین کی رائے بھی […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی انتہائی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی،6 تا 11 ستمبر 2015ء تک متعدد تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ ،شوٹنگ بال ٹورنامنٹ، تقاریری و ملی نغموں کا مقابلہ اور 9تا 11ستمبر بک فیئر کا اہتمام […]
پیغام ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی اور بابائے قوم محمد علی جناح کی یاد میں منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمے پیش کر رہے ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیغام ویلفیئر ایسویس ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر انٹر اسکول تقاریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے پرائمری و سیکنڈری اسکولوں کے طلباء و طالبات نے بھر پور حصہ لیا اس موقع پر تقاریری مقابلے کے طلباء و طالبات میں […]
تحریر: محمد صدیق پرہار بزرگ صحافی و تحریک پاکستان کے کارکن حامد علی خان کا کہنا ہے کہ پچاس سال قبل دشمن اپنے چھ سو ٹینک لے کر سبز پیر اور چار وہ کے علاقوں سے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ اس بھارتی جارحیت سے اس ضلع کے لوگ بالکل خوف زدہ نہ ہوئے تھے۔ […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یوم دفاع یاد دلاتا ہے اس لمحے کی جب جوانوں نے اپنے سینوں پر بم باندھ کر بھارتی ٹینک تباہ کیے ،ان مشکل فیصلوں کو سلام کرنے کادن ہے جب ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، اور بیویوں نے ، اپنے مردوں کو محاذِ جنگ پر روانہ کیا، اپنے زیورات فنڈ میں دیئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس 6ستمبر2015ء کو ”ڈیفنس ڈے ” کی گولڈن جوبلی کے موقع پر بڑے پیمانے پر ”یوم تحفظ پاکستان ” منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین […]
لاہور: حضرت علامہ مولانا حافظ قاری مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی تعداد پچاس سے زائد ہونے پر تقریب رونمائی وجبہ پوشی 4 مارچ بروز بدھ بعد از نماز عشائ۔ شیخ شادی ہال نزد چوک اسلام پارک ،شاہدرہ ٹائون لاہور میں ہو گی۔ پاکستان سنی تحریک شاہدرہ لاہور،علامہ مولاناغلام قادر کے زیرانتظام منعقدہونے والی […]
لاہور: حضرت علامہ مولاناحافظ قاری مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی تعداد پچاس سے زائد ہونے پر تقریب رونمائی وجبہ پوشی 4 مارچ بروز بدھ بعدازنماز عشائ۔ شیخ شادی ہال نزد چوک اسلام پارک ،شاہدرہ ٹائون لاہورمیں ہوگی۔ پاکستان سنی تحریک شاہدرہ لاہور،علامہ مولاناغلام قادر کے زیرانتظام منعقدہونے والی تقریب میں نامور علماء شرکت […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان، سلمان خان اور شارخ خان تینوں کی پیدائش انیس سو پینسٹھ میں ہوئی۔ بیس سال سے بالی وڈ پر راج کرنے والے تینوں میں سے سلمان خان کو عام لوگوں کا ہیرو کہا جاتا ہے۔ اداکار نے گزشتہ دس برسوں میں ستائیس فلمیں کیں۔ متوسط طبقے کے ہیرو شارخ خان سیلیبرٹی […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) کبھی پڑوسی ملک سے جھگڑا تو کبھی امریکا سے تو تو میں میں، شمالی کوریا میں اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے، پیانگ یانگ میں عوام نے حکمراں جماعت کی گولڈن جوبلی شاندار طریقے سے منائی۔ پیانگ یانگ کی فضا میں تالیوں اور نغموں کی صداوں سے گونجتی رہی، جب […]
جھنگ : گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ میں گولڈن جوبلی کے حوالہ سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ راشدہ یعقوب شیخ اور مہمان اعزاز ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ارشد اقبال تھے۔ تقریب کا افتتاح محترمہ راشدہ یعقوب نے کیک کاٹ کر کیا۔ تقریب میںادارہ ہذا سے فارغ […]
کراچی : ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے 50 سال مکمل ہونے پر آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ابراہیم پلے اسٹیڈیم کے سبزاہ زار پر کھیلے گئے دو میچوں کے فیصلے کے مطابق پہلے میچ میں کورنگی گرین نے ایک سخت مقابلے کے بعد اپنے مد مقابل […]
لندن (جیوڈیسک) لیجنڈری پاپ بینڈ رولنگ اسٹونز نے پچاسویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں مسحور کن پرفارمنس سے شائقین کیدل موہ لیے۔ لندن میں رولنگ اسٹونز بینڈ کے کنسرٹ میں بیس سے زائد افراد نے شرکت کی۔پچاس سال مکمل ہونے پر بینڈ نے پانچ شوز آرگنائز کیے ہیں۔ لندن میں ہونے والا یہ شو […]
جمیز بونڈ سیریز کے پچاس سال مکمل ہونے پرجیمز بانڈ سیریز کی ایک اور فلم اسکائی فال تو کر دی دی گئی ہے لانچ لیکن ابھی ایک اور سرپرائز جیمز بانڈ کے شائیقین کے لئے ہے باقی ۔ جیمز بانڈ سیریز کی گولڈن جوبلی پر گولڈن پرفیوم جلد ہی متعاراف کر وایا جا رہا ہے۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جموں وکشمیر لبریشن لیگ کی مرکزی کنونشن و گولڈن جوبلی تقریب جو کہ مرکزی سیکرٹریٹ میرپور میں 29-30ستمبر کو منعقد ہو رہی ہے جس کیلئے ضلع بھمبر کی کمیٹی کی جانب سے تمام مکاتب فکر کے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے نیز ضلعی کمیٹی کا اعلان مرکز کی مشاورت […]
برطانیہ (جیوڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ کی تاج پوشی کی گولڈن جوبلی تقریبات ایک سال بعد سکاٹ لینڈ میں گارڈن پارٹی پر اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے تاج پوشی کی گولڈ ن جوبلی تقریبات سال بھر جاری رہیں،،سکاٹ لینڈ کے بیلمورل محل کے لان میں ہونے والی تقریب میں ملکہ برطانیہ نے اپنے […]