ماسکو (جیوڈیسک) روس کے 3 مزید بڑے فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے۔ ان میں انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف سوار تھا۔ روس نے اپنا فوجی عملہ شام میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی حملوں کے درمیان تعینات کیا تھا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اورچترال کے پہاڑوں پر گرتی برف نے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھا دی جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس گئے، ٹھنڈے اور خوبصورت موسم نے شہریوں کا موڈ خوشگوار کردیا۔ اورکزئی ایجنسی میں ہونیوالی برفباری نے ہر منظر کواوربھی دلکش بنادیا،وقفے وقفے سے گرنے والی برف […]
لاہور (جیوڈیسک) ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے ایک گاؤں لوحا میں 1947ء میں پیدا ہونے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ تقسیم کے بعد پاکستان کے علاقے تھر میں رہنے والی ریشماں کو بارہ سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان پر گانے کا موقع ملا۔ پاکستان ٹیلی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چین کے دورے پر چلے گئے۔ بھارتی وزیراعظم نریند مودی تین ممالک کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں انکی پہلی منزل چین کا شہر ژیان ہے۔
ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں تباہ کن زلزلے کو 5 برس بیت گئے، لیکن بے گھر ہونے والے سیکڑوں افراد آج بھی بے یارو مددگار ہیں۔ 5 سال قبل تباہ کْن زلزلے کے نتیجے میں ہیٹی میں نہ صرف 3 لاکھ انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ بلکہ انفرا اسٹرکچر بھی بری طرح تباہ ہوا تھا اور ہزاروں […]
جاوا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 120 سے زیادہ اب بھی لاپتہ ہیں۔ یہ تودے وسطی جاوا میں جمبلنگ نامی گاؤں میں شدید بارشوں کے بعد جمعے کی شب گرے تھے۔
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات، زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر کو عوام کا ایک سمندر کراچی میں چیئرمین بلاول بھٹو کا تاریخی اور والہانہ اسقبال کر کے بھٹو ازم اور بے نظیر افکار پر مہر تصدیق ثبت کرے گا۔ مظفر آباد ڈویژن سمیت […]
کروڑ لعل عیسن : اے سی کروڑ تنویر یزدان 2 ماہ کی ٹریننگ پر لاہور چلے گئے۔ نئے اے سی کروڑ حیدر عباس وٹو نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ حیدر عباس وٹو گزشتہ ہفتے کروڑ پہنچے تھے لیکن چارج لیتے ہی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے انگورا فارم میں لگائے گئے امدادی […]
اسلام آباد : پاکستان کے معروف صحافی، کالم نگار اور نوجوان شاعر ملک جمشیداعظم کے” فیس بک” پیج پر چاہنے والوں کی تعداد صرف ایک مہینے میںدس ہزارسے تجاوز کر گئی یہ دس ہزار کی حد عبور کرنیوالے پہلے نوجوان پاکستانی کالم نگارہیں ملک جمشیداعظم فروری 2014ء “گلوبل پوائنٹ “کے ٹائیٹل سے کالم لکھ رہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی نے صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رئوف اختر فاروقی اور کمشنر کراچی کی ہدایت پر مون سون برسات سے قبل کمزور ڈھانچے والے خطرناک سائن بورڈ اور ٹیکس نادہندہ کے خلاف مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بی جے پی کے رہنما اور وزیر اعظم کے امیدوار نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ عزت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، لڑنے کا فائدہ نہیں، ترقی کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ انٹرویو میں نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا […]
پاکستان میں پچھلے کئی برس سے امن و امان کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ بم دھماکوں، خود کش حملوں، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے عام آدمی کا جینا محال کیا ہوا ہے۔ جا بجا بکھرے خون کے چھینٹے اور ٹکڑے ٹکڑے ہوئے بدن دیکھ […]
کابل (جیوڈیسک) سپین نے افغانستان میں اہم فوجی اڈے کا کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کی فوج کی جانب سے صوبہ بدغیس میں قالاتے نا فوجی اڈے کا کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کرنے کی تقریب میں سپینشن وزیر دفاع و پیداوار ہرروبنز بھی موجود […]
کراچی (جیوڈیسک) میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے، ڈوبنے اور چھت گرجانے سے چوبیس گھنٹوں کے دوران چوبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں باران رحمت جہاں کئی لوگوں کیلئے رحمت بنی تو کئی افراد کیلئے زحمت بھی بن گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر پی آئی اے سوسائٹی میں مکان کی چھت گرنے […]
امیر تیمور شام کو روندتا جا رہا تھا اچانک جب حمص کے پاس پہنچا ،ہیبتطاری ہوئی، کس کی؟ سیف اللہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی!!! پھر بغیر فتح حمص کے آگے بڑھا تیمور کی آنکھوں میں کئی منظر ہونگے، اسے وہ اپنا وہ وقت یاد آگیا جب وہ ایک ٹیلے پر صرف […]