کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی تجارت کو جھٹکا، کراچی بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ٹرمینل آپریشن معطل ہو کر رہ گیا۔ انتظامیہ نے مزید بحری جہازوں کو ٹرمینل پرنہ آنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ مختلف اقسام کی دالیں، مسالا جات اور خشک دودھ کے ہزاروں […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دونوں ادوار ناکام ہو گئے ہیں اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عدالتی آرڈر سے ریلیف نہ ملنے تک پہیہ جام رکھا جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے سربراہ نے یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہول سیل مارکیٹوں میں بھی کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں ۔ فصیلات کے مطابق […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے واردات کے دوران پکڑا جانے والا اپنا ساتھی چھڑانے کے لئے گڈز ٹرانسپورٹر کو قتل کر دیا اور ڈاکو چھڑا کر لے گئے۔ واقعہ سے علاقے بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح ڈاکوئوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جاری صورتحال کے سبب کراچی سے اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل معطل کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے صدر خالد خان نے بتایا کہ ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے سبب اندرون ملک سے تجارتی سامان کی کراچی آمد پہلے ہی بری طرح متاثر ہورہی تھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹ کی 12 روز سے جاری ہڑتال کے خاتمے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کا ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا۔ اس سے قبل گڈز […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کے خاتمے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کے بعد ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کے پی ٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم کرانے کے لئے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کامیاب تو ہو گئے لیکن ہڑتال پھر بھی ختم نہ ہو سکی۔ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال پر وفاقی حکومت کی خاموشی نے بالاخر دم توڑا۔ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے ماڑی پور ٹرک […]
کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز اور صوبائی و وفاقی حکومت کے درمیان مزاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہو گئے، ہڑتال طویل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی عہدیداران کے درمیان مزاکرات کا دوسرا دور آج شروع نہ ہو سکا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث ملکی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) مال بردار گاڑیوں کی ملک گیر ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہو گئی تجارت معطل ہونے سے پورٹ پر کنٹینرز کا ڈھیر لگ رہا ہے ، جس کی وجہ سے معیشت کو اربوں روپے کے خسارے کا خدشہ ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال سے پورٹ پر کنٹینرز کا ڈھیر بننے لگا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث تجارتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال آج پانچویں دن میں داخل ہو نے کے بعد ملکی درآمدات اور برآمدات بری طرح متاثر ہورہی ہیں، تاجروں کے مطابق ہڑتال کے باعث اب تک 20 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ویٹ ٹیکس میں کمی سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے غیرمعینہ مدت کی ہڑتال شروع کردی ہے جس سے ملکی بندرگاہوں پر درآمدی و برآمدی سرگرمیاں معطل اور ملک بھر میں ہرقسم کے سامان کی ترسیل مکمل بند ہو گئی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے درپیش مسائل کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے مال بردار گاڑیوں کے اغوا، ڈکیتیوں، بھتہ مافیا سے چھٹکارے اور تحفظ فراہم کئے جانے کے لئے ماڑی پور سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کی جانب سے پولیس اور انتظامیہ کے خلاف ماڑ ی پور گیٹ نمبر 4 سے کراچی […]
گڈز ٹرانسپورٹرز (جیوڈیسک) ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث تاجروں کو اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، 25 ہزار کنٹینرز پورٹ پر رکے ہوئے ہیں، لاکھوں روپے مالیت کے پھل اور سبزیاں بھی خراب ہو ر ہی ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے ایکسپورٹ ہونے والے تقریبا 25 ہزار کینٹنرز پورٹ پر رکے […]
کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری اور سینیٹر عباس خان آفریدی سے تین گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد11 روز تک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں ماڑی پور ٹرک اڈے پر ہونے والے مذاکرات میں ٹرانسپورٹرز نے پندرہ نکات پر مشتمل […]