ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خوشخبری، سوئی چبھا کر خون نکالنے کی ضرورت نہیں

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خوشخبری، سوئی چبھا کر خون نکالنے کی ضرورت نہیں

آسٹریلیا : یونیورسٹی آف نیوکاسل آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر چیک کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس میں اب شوگر ٹیسٹ کے لیے مریض کے خون کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آسٹریلوی سائنسدانوں نے ایسی اسٹرپ تیار کرلی ہے جس کی مدد سے اب لعاب کے ذریعے گلوکوز […]

.....................................................

میرے پاس جلد ہی ایران کے لئے خوشخبری ہو گی: عمران خان

میرے پاس جلد ہی ایران کے لئے خوشخبری ہو گی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ایران کے صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ “میرے پاس جلد ہی ایران کے لئے خوشخبری ہو گی”۔ اطلاع کے مطابق مذاکرات میں صدر روحانی نے وزیر اعظم عمران خان سے سرحدی […]

.....................................................

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، اورنج لائن ٹرین کو گرین سگنل مل گیا

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، اورنج لائن ٹرین کو گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لاہور کے تاریخی مقامات کے تحفظ کیلئے 30 روز میں اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے پنجاب یونیورسٹی آرکائیالوجی […]

.....................................................

گیپکو کے زرعی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

گیپکو کے زرعی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گیپکو کے زرعی صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان،وفاقی وزارتِ پانی و بجلی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایکسیئن گیپکو ملک طارق محمود نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے زرعی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ وفاقی […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے خوشخبری، دوا کی قیمت میں زبردست کمی

ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے خوشخبری، دوا کی قیمت میں زبردست کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، 32 ہزار روپے والی دوا کی قیمت 5868 روپے مقرر کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کی سستی دوا بنانے کے لئے 9 کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دئیے ہیں۔ دوا دو ہفتے میں […]

.....................................................

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں قائم لگژری ہوٹل برج العرب کو وسیع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے فن لینڈ کی کمپنی کو ایک نیا ریزورٹ بنانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برج العرب میں آنے والے مہمانوں کی خاطر […]

.....................................................

خوشخبری: بجلی 1 روپیہ 97 پیسے فی یونٹ سستی ہونیکا امکان

خوشخبری: بجلی 1 روپیہ 97 پیسے فی یونٹ سستی ہونیکا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نومبر کے مہینے کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 97 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دے دی۔ نیپرا کے مطابق نومبر میں بجلی کی پیداوار پر فیول کی لاگت 5 روپے 32 پیسے فی یونٹ رہی نومبر کیلئے ریفرنس […]

.....................................................

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی […]

.....................................................

سیرت و شہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین

سیرت و شہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی قتل ِحسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ “بلاشبہ جنہوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ثابت قدم رہے ان پر فرشتے اترتے ہیں اور (بشارت دیتے ہیں) کہ نہ تو تمہیں کسی […]

.....................................................

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے لیسکو کے ٹیرف میں دو روپے پچاس پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، گیپکو ٹیرف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ٹیرف میں کمی کے حوالے سے اجلاس نیپرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں لاہور الیکٹرک پاورسپلائی کمپنی کے ٹیرف میں دو روپے پچاس […]

.....................................................

ترقی و خوشحالی کا خواب

ترقی و خوشحالی کا خواب

تحریر :ابرار صدیقی کیا ممکن ہے ایک شخص شدید بیمار ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجہ کی بجائے اپنی بیوی کیلئے شاپنگ بارے سوچتا رہے۔۔۔ کیا یہ بھی ممکن ہے ایک شخص کو بھوک لگی ہو، نقاہت سے براحال ہو اور وہ کھانا کھانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا پھرے۔۔ اس کا منطقی […]

.....................................................

دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، احسن اقبال

دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنے عید سے پہلے ختم ہو جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھرنے کچھ لو، کچھ دو کے اصول پر […]

.....................................................

خوشخبری گلزار مدینہ الیکٹرونکس ملکہ تمام الیکٹرونس کی تمام اشیاء کھاریاں اور لالہ موسی کے ریٹ پر فراہم

خوشخبری گلزار مدینہ الیکٹرونکس ملکہ تمام الیکٹرونس کی تمام اشیاء کھاریاں اور لالہ موسی کے ریٹ پر فراہم

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) خو شخبر ی۔ گلز ا ر مد ینہ الیکٹر و نکس ملکہ تما م الیکٹرو نس کی تمام اشیا ء کھا ریا ں اور لا لہ مو سٰی کے ر یٹ پر فر اہم کر رہا ہے۔ قصبہ ملکہ اور اس کے ملحقہ د یہا تو […]

.....................................................

عازمین کیلئے خوشخبری، حج اخراجات میں مزید 23 ہزار روپے کمی

عازمین کیلئے خوشخبری، حج اخراجات میں مزید 23 ہزار روپے کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عازمین حج کیلئے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے سعودی عرب میں رہائش کیلئے سستی عمارتیں حاصل کرلیں، جس سے حج اخراجات میں تقربیاً 23 ہزار روپے کی مزید کمی آ گئی، وزارت مذہبی امور حج روانگی سے قبل عازمین کو رقم لوٹا دے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات میں […]

.....................................................

وزارت بجلی نے ایک ہزار میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کرنیکی خوشخبری سنا دی

وزارت بجلی نے ایک ہزار میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کرنیکی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم کو کل تک ایک ہزار میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کی خوشخبری سنادی ہے، اس وقت صورتِحال یہ ہے کہ ملک کے کئی شہروں میں 8 اور دیہات میں 10 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا براحال ہو گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی نے وزیراعظم […]

.....................................................

سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں KCCA زون V کے لیفٹ آرم لیگ اسپنر اسامہ بشارت نے 53 وکٹیں حاصل کر کے کراچی میں سر فہرست رہے

کراچی : سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں KCCA زون V کے لیفٹ آرم لیگ اسپنر اسامہ بشارت نے 53 وکٹیں حاصل کرکے کراچی میں سر فہرست رہے۔ اسامہ بشارت نے زون I کے خلاف 12، زون II کے خلاف 6، زون IIIکے خلاف 10، زون IV کے خلاف 13، زون VI کے خلاف 6 […]

.....................................................