حکومتی دعوے اور اقتصادی صورتحال

حکومتی دعوے اور اقتصادی صورتحال

تحریر : عتیق الرحمٰن موجودہ حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کو ہیں جبکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عدالتی کاروائی سے بچنے کے لیے پرسرار بیماری اور اسکے علاج کے لیے ملک سے باہر جانا کچھ دن میڈیا کی زینت بنا جسکے توڑ اور آنے والے الیکشن میں عوام کو گمراہ کرنے کےلیے […]

.....................................................

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2016-17 کے دوران پٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس […]

.....................................................

لاہور، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں، چوہدری بابر

لاہور، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں، چوہدری بابر

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری بابر نے گذشتہ روز جھلکے میں کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو جلد تخت رائیونڈ کی بادشاہت سے نجات ملنے والی ہے۔ بے لگام لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں۔ پاکستان کو امریکہ کی کالونی اور بھارت کا منڈی نہیں […]

.....................................................

معاشی ترقی کا ہر حکومتی دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا : پرویز الہی

معاشی ترقی کا ہر حکومتی دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا : پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا ہر حکومتی دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، کہتے ہیں تمام اکنامک انڈیکٹرز حکومت کے خلاف جا رہے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں اور پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ان کے دور حکومت […]

.....................................................

سحرو افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوئوں کا پول کھول دیا۔ فرخ شہباز وڑائچ

سحرو افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوئوں کا پول کھول دیا۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے بیان میں کہا موجودہ حکومت کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس کے باعث عوام ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ فرخ شہباز وڑائچ نے مزید کہاحکومتی ترجیحات میں عوام کی بہتری کہیں شامل نہیں، […]

.....................................................

حکومتی دعوے ٹھس۔ ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری

حکومتی دعوے ٹھس۔ ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حکومتی دعوے ٹھس۔ ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری۔ تفصیل کے مطابق ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ و ز یر ا عظم کے احکامات کھو ہ کھا تے ملکہ فیڈ ر کے د یہا ت پلا […]

.....................................................

مہنگائی 11 سال کی کم ترین سطح پر، حکومتی دعویٰ

مہنگائی 11 سال کی کم ترین سطح پر، حکومتی دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح جنوری دو ہزار چودہ کے مقابلے میں تین اعشاریہ، آٹھ، آٹھ، فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی اوسط شرح پانچ اعشاریہ سات فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران آلو کی قیمت میں […]

.....................................................

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔ آلو بدستور 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔ آلو بدستور 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے

کروڑ لعل عیسن: حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔ آلو بدستور 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بہت سے آڑھتیوں نے حکومت کی جانب سے آلو سستا کرنے اور کاروائی کے ڈر سے آلو کولڈ سٹور میں سٹاک کر دیا۔ اسی طرح دیگر اشیائے خوردونوش ، پیپسی ، کوک ، گورمے کی بھی مہنگے […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی تعلیم بارے رپورٹ حکومتی دعوئوں کی کلی کھول رہی ہے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی پاکستان میں تعلیم کی صورت حال کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ حکومتی دعوئوں کی قلعی کھول رہی ہے، تعلیم پر خرچ کے حوالے سے کئے گئے بے بنیاد دعوے ، اور بچوں کا بنیادی تعلیم سے […]

.....................................................

ڈرون حملے اور حکومتی دعوئے

ڈرون حملے اور حکومتی دعوئے

گذشتہ دنوں اُمور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے ڈرون حملے نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن ابھی اُن کے بیان کی سیاہی بھی خشک ہونے نہ پائی تھی کہ امریکہ نے ہنگوکی تحصیل ٹل کے علاقے ٹنڈر میں واقع ایک مدرسے پر ڈرون میزائل داغ دیئے، گزشتہ دنوں مشیر خارجہ نے سینیٹ […]

.....................................................

کنجاہ رمضان سستا بازار فلاپ، حکومتی دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے

کنجاہ : کنجاہ رمضان سستا بازار فلاپ، حکومتی دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے۔ سستا بازار میں غیر معیاری اور مہنگے داموں اشیاء فروخت ہونے پرگاہکوں نے منہ موڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کنجاہ لاری اڈا پر لگائے گئے رمضان سستے بازار میں عوام کو معیاری اور سستے داموں اشیاء نہ ملنے پرعوام رمضان سستا […]

.....................................................