پیرمحل (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل کے انگلش ٹیچر عبدالغفار کا اعزاز 45 طلبہ میں سے 19 طلبہ نے وظائف حاصل کرلیے تفصیل کے مطابق پیک کے امتحان میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل کے انگلش ٹیچر عبدالغفارکلاس انچار ج کے 45طلبہ میں سے 19طلبہ نے پنجاب ایجوکیشن فنڈ پیف کے وظائف حاصل کرلیے بہترین […]
فیصل آباد : میاں اعجاز احمد نے گوکھوال گورنمنٹ ہائی سکول میں غریب اور مستحق بچوں میں ہزاروں روپے تقسیم کر ڈالے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 65 کہ سینئرنائب صدر میاں اعجاز احمد نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گوکھوال میں غریب اور یتیم اور مستحق بچیوں میں فی کس 1000ہزار […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ ہائی سکول دھنگ کا جماعت پنجم اور ہشتم کا٪100 رزلٹ۔ سکول کے سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مہمان خصو صی ملک اقبال اعوان دھنگ، ملک نعیم اکبر کو نسلر دھنگ ، ملک عبد ا لخا لق کو نسلر ، ملک منو ر […]
پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل کی قدیم تعلیمی درس گاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل کو ایکسی لینسی سکول کا درجہ دینے کی بجائے متبادل جگہ پر ایکسی لینسی سکول تعمیر کیاجائے حاجی اللہ دتہ، محمد خالد ایم اے سماجی حلقوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے پیرمحل کی قدیم تعلیمی […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) شہنشاہ ثقافت ماسٹر ملک خضر حیات اعوان گورنمنٹ ہائی سکول تھوہا محرم خان سے اپنا 35 سالہ کامیاب وقت پورا کر نے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔ سکول انتظامیہ اور بچوں کی طرف سے ماسٹرملک خضر حیات اعوان کے اعزاز میں ظہرا نہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گو رنمنٹ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول چھٹیانوالہ کی طلبہ کا اعزاز، 472نمبر حاصل کرکے نویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھٹیانوالہ کی طلبہ سائرہ صدیق نے نویں کلاس میں 472نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ اول پوزیشن حاصل کرنے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول کھارا پر قبضہ مافیا کے سرغنہ کی ہیڈ ماسٹر محمد ارشد ندیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ہیڈ ماسٹر قبضہ مافیا کے راستہ میں رکاوٹ بنا ہوا تھا، ن لیگی ایم این اے کے کار خاص نے دھمکیاں دی، وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری ایجوکیشن، آئی جی پنجاب سے […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) گورنمنٹ ہائی سکول کھارا کے گرائونڈ پر قبضہ کرنے والے 8 افراد کے خلاف مقدمہ کرنے کا حکم، مذکورہ افراد گورنمنٹ ہائی سکول کھارا کی اراضی پر پختہ رہائش تعمیر کرکے ناجائز قبضہ کر رکھا تھا اور قبضہ چھوڑنے سے انکاری تھے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا کی طرف سے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول کھارا کی سات کنال اراضی پر اہل علاقہ کا پختہ قبضہ، با اثر افراد دیگر اراضی پر قبضہ کرنے کیلئے کوشاں، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں کھارا میں گورنمنٹ ہائی سکول کے گرائونڈ کیلئے 29کنال 19مرلے اراضی […]
وڈھ (نمائندہ خصوصی) تعلیم کی صورتحال کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔ ضلعی آفیسران فوٹو سیشن کے سوا کوئی کردار ادا نہیں کرتے۔ طلباء کتابوں سے محروم ہیں۔ محمدعبداللہ مینگل ۔تحصیل ایجوکیشن کمیٹی وڈھ کی گورنمنٹ ہائی سکول وڈھ کا دورہ، تمام کلاسوں کا جائزہ لیا گیا۔ہیڈ ماسٹر غیر حاضر پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]
مصطفی آباد/ للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول گنڈا سنگھ والا کو انٹر کالج کا درجہ دلوانے پر ایم پی اے ملک احمد سعید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وہ حلقہ کو مثالی بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رکھے ہیں، جس کی وجہ سے ملک […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھاکشن ہیڈ ماسٹر ملک محمد اسلم پر نا معلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پولیس ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقع سزا کی جائے، ہیڈ ماسٹرز کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھاکشن کے ہیڈ ماسٹر ملک محمد […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی گورنمنٹ بوئز ہائی سکول نمبر 1 کے طلبہ کا شدید احتجاج کلاسوں کا بائیکاٹ سٹاف نے بھی تدریسی عمل میں حصہ نہ لیا سکول کو دانش سکول اتھارٹی کے تحت کرنے کے خلاف طالب علموں کا احتجاج روڈ بلاک کردی کمشنر آفس کے باہر […]
گوجرانوالہ : چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی محمد توفیق بٹ ایم پی اے نے گوندلانوالہ میں گورنمنٹ ہائی سکول کی چاردیواری اور آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب نے سرکاری سکولوں کی حالت بہتر بنانے اور کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کرنے کیلئے کروڑوں […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی تاریخ اور تہذیب کی قدر کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے لیکن چکوال میں ن لیگ کی سیاسی ناپختگی کی وجہ سے ہم چکوال کے ایک قیمتی اساسے سے محروم ہوگئے۔ کچھ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) طلبا گورنمنٹ ہائی سکول کھارا کی عمارت خطرناک قرار دے دی گئی عمارت میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، والدین کسی بھی بڑے حادثہ کے خدشہ کی وجہ سے تشویش میں مبتلا، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں کھارا میں گورنمنٹ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول گرین کوٹ میں طلبا کی رضا کارانہ رجسٹریشن کیلئے پرگروگرام کا انعقاد، درجنوں طلبا کی طرف سے رضا کارانہ طور پر خدمات انجام دینے کیلئے رجسٹریشن کروا لی، تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ سوشل ورک کے طلبا نے گورنمنٹ ہائی سکول گرین کوٹ میں طلبا […]
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن ) ای ڈی او ایجو کیشن گجر ات کا شف طا ہر نے گورنمنٹ ہا ئی سکول بھگو ا ل کے ایس ایس ٹی ٹیچر چو ہدری عا بد حسین عا بد آف رو لیہ کو اے ای او ڈ و یلپمنٹ گجر ات تعینا ت کر دیا ہے۔ […]
وزیر آباد : گورنمنٹ ہائی سکول نظام آباد کو محکمہ تعلیم نے انتظامی مقاصد کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا۔سکول ہیڈ ماسٹر نے نظام آباد کے طلبا ء کو داخل کرنے سے معذوری ظاہر کر دی مسجد بھی کلاس روم بن گئی۔سکول کی اصلاحی کمیٹی نے بھی آنکھیں موند لیں۔ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نظام […]
کروڑ لعل عیسن : گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ٹیچرایجوکیٹرز کے ٹرینگ کی اختتامی تقریب سے محترمہ سمانا زہرہ ملک غلام شبیر عمرانی محمد ریاض بھٹہ ظفراقبال جاوید غضنفر عباس میاں محمد یوسف د ویگر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ کوئی قوم اور معاشرہ علم کے بغیر ترقی نہیں […]
حلقہ پی پی تئیس میں 34 لاکھ کے منصوبے مکمل تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی تئیس میں 34 لاکھ کے منصوبے مکمل جبکہ انتظار گاہ، جنازہ گاہ تقریبا ایک کروڑ کی لاگت سے ما رچ تک مکمل ہو جا ئیگی،ظہو رانو ر اعوان نے تلہ گنگ با ئی پا […]
وزیرآباد(جی پی آئی)گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد کے دونوں اطراف نرسری والوں کا قبضہ طلبا سے تفریح کے اوقات میں گھومنے پھرنے اور آزادانہ بیٹھنے کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔ بااثر افراد مختلف سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور منتھلیاں مقرر ہونے کی وجہ سے مسلسل سرکاری اراضی […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ ہائی سکول بڑھنگ میں یوم تاسیس کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تلاوت و نعت کے بعدراجہ طارق پرویز ڈویژنل جنرل سیکرٹری آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن نے اپنے خطاب میں طلبہ کو یوم تاسیس کا پس منظر بتاتے ہوئے اپنے بزرگوں اور تحریک آزادی […]