کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا ف درج مقدمات کے خاتمےکے لیے ہڑتال پر ہیں جب کہ ینگ ڈاکٹرز […]
تحریر : راحیل قریشی محترم قارئین! درد دل طرب و کرب کی حالت میں قلم طراز ہوں ہم نے بابائے قائد اور اقبال کے افکار و نظریات و فرمودات کی دھجایاں بکھیر دی ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں عوام کے ساتھ ڈاکٹرز کا ہتک امیز رویہ جیسے ہم نے بیمار ہو کر گناہ کر لیا ہے اور […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہروقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کے لیے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مرواسلے جاری کردیئے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہر وقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ باحوڑ سے جماعت اسلامی کے ارکان صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے تحریک التوا میں موقف اپنایا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 3 روز سے جاری سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیزکا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی موجودہ ایمرجنسی صورتحال اور مریضوں کی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کا مسئلہ درپیش ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں قائم آکسیجن پلانٹ خراب ہے، اسی بناء پر اسپتال میں آکسیجن کی ضروریات پرائیویٹ کنٹریکٹر کے ذریعے پوری کی جا رہی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 اگست سے سرکاری اسپتالوں میں (آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ) او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں بند او پی ڈیز کو 15اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز گزشتہ تین ماہ سے بند، 18 لاکھ کے قریب مریض علاج سے محروم ہیں۔ کورونا وباء کے دوران خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کی بندش سے صوبے کے صرف تین بڑے ہسپتالوں میں 17 لاکھ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس نایاب ہو گئیں۔ اسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کو خط بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی کم تعداد میں کورونا کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ جناح اسپتال کی انتظامیہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا یہ فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کی آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹس (اوپی ڈیز ) کو 15 کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق تمام بڑے سرکاری اسپتالوں بشمول قومی ادارہ برائے امراض، سول اسپتال کراچی، جناح اسپتال، […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں احتجاجی ہڑتال 28 ویں روز بھی ختم نہ ہو سکی۔ پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین مذاکرات کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے جب کہ اسپتالوں کی او پی ڈیز آج بھی مریضوں کےلئے مکمل […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری گزشتہ دنوں محکمہ صحت کی منظوری کے بعد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے مختلف تشخیصی ٹیسٹوں پر اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ہونے والے ٹیسٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ڈینٹل آوٹ ڈور پرچی فیس مفت سے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پنجاب کے ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں جہلم ضلع جہلم کا سب سے بڑا اور معروف ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم ایک ایسا ہسپتال ہے بھی ایک ایسا ہسپتال ہے جہاں مریض دور دراز تقریباً سو سو کلومیٹر زکا سفر طے کر کے پہنچتے ہیں۔ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز […]
خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس سے علاج و معالجے کے لیے آنے والوں کو انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ مکمل ہڑتال ہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو طبی امداد فراہم […]
کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی میں کام بند کر دیا۔ کراچی کے جناح اور سول اسپتال سمیت تمام اضلاع کے اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں، ڈاکٹرز الاؤنسز اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سراپا احتجاج […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مناواں ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے ہسپتالوں میں عملی نمونہ پیش کر دیا ہے، مناواں ہسپتال ہمارے خوابوں کی عملی تعبیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کے […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سب سے زیادہ غریب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ عموما ً سرکاری ہسپتالوں سے غریب یا متوسط طبقے کے مریض رجوع کرتے ہیں، جہاں وہ ایک جانب تو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں سرکاری اسپتالوں کی ادویات تو مارکیٹوں میں کھلے عام فروخت ہوتی رہی ہیں لیکن ایف آئی اے کی کراچی میں حالیہ کارروائی میں پاکستان رینجرز اور پاکستان ڈیفنس کورسز کے لئے مخصوص لاکھوں روپے مالیت کی ادویات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی کی میڈیسن […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے ایم ایل او پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنز میں کام بند کر دیا گیا ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹرشہزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 9 اور 10 محرم کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت تمام طبی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمزمیں ڈاکٹرز اور اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت 3500 اہلکار جبکہ پولی کلینک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف ساتھی ڈاکٹروں کی جانب سے کوئٹہ کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کا بائیکاٹ جاری ہے۔ ڈاکٹر مناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے گزشتہ اکیس روز سے ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے ماہر امراض قلب ڈاکٹر مناف ترین کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا، ان کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹرز تنظیموں کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ پندرہ روز سے علامتی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ مناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان اور ینگ ڈاکٹرز […]