تحریر : میر افسر امان شکر ہے کہ اُرود کے نفاذ کے معلق ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا ہے۔ وزیر ہائوس سے، مورخہ تین جون ٠٢٠٢١ء کو ایک آڈر جناب محمد اعظم خان، سیکرٹیری وزیر اعظم نے جاری کیا۔ اس آڈر میںکہا گیا ہے کہ آ یندہ جتنے بھی پروگرام، وزیر اعظم صاحب کے […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری پختونخوا کے حکومت نے تو بہت سے عجیب وغریب کام کئے ہیں مگر ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بہت پہلے سے اخبارات میں بیانات آتے رہے ہیں کہ ہم ائمہ کرام کو اعزازیہ دینا چاہتے ہیںاور اس اعلان کے ساتھ ساتھ ایک اہم اور قابل ستائش اعلان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تناؤ موجود نہیں تاہم اختلاف رائے ہوسکتا ہے جبکہ آرمی چیف کو بھی معیشت پر رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے ٹیکنوکریٹس کی حکومت کی افواہوں کے حوالے سے کہا کہ’ ٹیکنوکریٹس یا قومی حکومت کے قیام سے بہتری […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سرکاری تعلیمی ادارے تباہ اور کالجز ویرانی کے مناظر پیش کر رہے ہیں، جدید دنیا کے ساتھ چلنے کے لئے جدید تعلیم ضروری مگر یہاں کے تعلیمی اداروں میں سائنس لیبارٹریز ہیں نہ ہی کمپیوٹر لیب، تعلیمی […]
تحریر: مجیداحمد جائی سیانے سچ ہی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ہسپتال اور تھانے کی راہ نہ دکھائے۔اس بات کا اشکار اس دن ہوا ،جس دن مجھے ہسپتال جانا ہوا۔نشتر ہسپتال جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے۔دنیا والے اسے سرکاری تو کہتے ہیں لیکن بھرتی ہونے والے سرکاری ہوتے […]
لاہو: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریاستی اداروں میں باہمی تصادم ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جائے گا ، حکمران اور آرمی باہمی اختلافات کو مذاکرات کی ٹیبل پر فوری طور پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفترجماعت اسلامی لٹن روڈ […]
کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار زیادہ تر ملکی معیشت پر ہوتا ہے۔ اس ملک کے سرکاری و نجی ادارے جتنے بہتر طریقے سے کام سر انجام دیں گے اتنی ہی اس ملک کی معیشت مضبوط ہو گی۔ معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ملکی اداروں کو سب سے اہم کردار ادا کرنا پڑتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کریں گے، ہر چھ ماہ بعد وزرا کی کار کردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کی طاقت سے مسائل کا […]
معراج نے بوتل کے دھکن جتنے چائے کے کپ کو ایک ہی چسکی میں آدھا کرتے ہوئے سیف کی جانب بڑھا دیا تھا۔سیف اور معراج یہاں کرم دین چاچا کے دھابے پر ایک ہی پلیٹ میں نہ صرف تین وقت کا کھانا تناول کرتے بلکہ ایک ہی کپ میں پانی پتی بھی پیتے تھے۔ایک ساتھ […]