کشمیر: ‘سنگ بازوں‘ کو پاسپورٹ اور سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

کشمیر: ‘سنگ بازوں‘ کو پاسپورٹ اور سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے مبینہ ‘سنگ بازوں‘ کو ملازمت اور پاسپورٹ کے لیے سکیورٹی کلیئرنس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہند نواز کشمیری رہنماؤں نے اس فیصلے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نریندر مودی کی قیادت والی انتظامیہ نے […]

.....................................................