تحریر: روہیل اکبر سیز فائر لائن پر آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں ہندوستانی جارحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے، نیلم، سماہنی، کوٹلی پونچھ، جہلم ویلی اور حویلی میں سول آبادی پر ہندوستانی فوجوں کی فائرنگ اور جارحیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، حکومت پاکستان اور اپوزیشن […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسلامی نظریہ کونسل پاکستان کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے گا، اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں جو جلد ہی پارلیمان میں پیش کر دی جائیں […]
لندن برطانیہ (تیمور لون) حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی و کشمیریوں کی مدد کرے۔ متاثرہ لوگوں کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ھیں کشمیر پریس کلب لندن کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کشمیر پریس کلب لندن کے صدر نواز مجید کشمیری، سکریٹری جنرل اسرار خان ، لائق علی خان، […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر حکومت پاکستان کا فوری ایکشن نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔بھا رتی فوج نے معصو م کشمیریوں پر جو ظلم کے پہا ڑ تو ڑے ہیں اس پر حکو مت کی جا نب سے بھرپور جواب آنا چا ہیے تھا جو نہیں آیا۔ بھارتی فوج […]
لاہور (اقبال کھوکھر) گلوبل کرسچن وائس کی صدر زیباگل نے معروف پاکستانی سماجی رہنماء عبدالستارایدھی کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایدھی خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایدھی کی وفات سے لاکھوں بچے یتیم ہوگئے اور انسانی سرگرمیوں کو دھچکا پہنچا ہے۔ان کی خدمات کو ہمیشہ […]
تحریرز: فرخ شہباز وڑائچ ہر سال حکومت پاکستان مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازتی ہے۔ اس سال جن شخصیات کے لیے حکومتی اعزازات کا اعلان کیا گیا ان کے نام پڑھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی کیونکہ ہمارے ہاں عام طور پر میرٹ کو بالائے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے، کشمیری پاکستان کی بقاء کے لئے قربانیاں سے رہے ہیں حکمرانوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر خاموشی ان کی حب الوطنی کو مشکوک بنا رہی ہے۔ ان خیالات […]
میں آزاد کشمیر کے پبلک سروس کمیشن اور ہائی کورٹ کے مہاجرین کی اسمبلی نشستوں کے متعلق فیصلوں پر تبصرہ کرنے بیٹھا تھا کہ معلوم ہوا آزاد جموں وکشمیر کونسل کا اجلاس وزیراعظم پاکستان نے 03 دسمبر کے لئے مظفرآباد بلایا ہے جس کی مناسبت سے پہلے وزیراعظم پاکستان اور پاکستانی قومی اسمبلی کے نامزد […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بینک پاکستانی حکومت کی جانب سے بانڈز کے اجرا میں مدد کے لیے تیار ہے۔ بانڈز سے حاصل ہونے والی رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک بانڈز کے اجرا میں معاونت فراہم کرنے لیے رضامند ہے۔ بانڈز سے حاصل ہونے […]
پاکستان میں اکثر کہا جاتا ہے کہ جہاں سیاست اور سیاستدان ناکام رہے ہیں وہاں کھیل اور کھلاڑی ملک کا وقار بلند کرنے میں کامیاب رہے۔ کھیلوں کے میدان میں شاندار کارکردگی کے تذکروں کے بغیر پاکستان کی ساٹھ سالہ تاریخ نامکمل ہے۔ سکواش کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پہلا تعارف کہا جاتا […]
لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کو پرامن اور اقتصادی طور پر مضبوط ملک بنائے گی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے اقتصادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں مسلم لیگ ن کی […]
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی۔ پاکستان آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرضے حاصل کرئے گا۔ حکومت پاکستان مجموعی طور پر گیارہ ارب ڈالر قرضے کے حصول کی خواہاں ہے۔ حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان نئے قرض پلان کے […]
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی : ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومتی کردار سے قطعی مطمئن نہیں مجھے تو اپنی بہن چاہیئے حکومت کے آنسو یا جھوٹے وعدے نہیں۔کردار تو اس وقت ہوتا جب حکومت عافیہ کے لئے کچھ کوشش کرتی۔یہاں تو معاملہ یکسر مختلف ہے۔ حکومت پاکستان نے آج تک عافیہ کی رہائی کے لئے کبھی […]
کراچی(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے ٹی بلز نیلامی میں دو سو تیئس ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے چھیالیس ارب چون کروڑ، چھ ماہ کے دو سو ارب جبکہ بارہ ماہ کے پینسٹھ ارب روپے مالیت کے بلز بیچے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی شرح منافع […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت پاکستان یکم فروری کو عالمی مالیاتی ادارے کو دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرے گا۔ یکم فروری کو عالمی ادارے کے ایس ڈی آر ڈپارٹمنٹ کو اخراجات کی مد میں تراسی ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔ یکم فروری ہی کو جنرل ریسورس اکاونٹ پر ریگولر چارجز کی مد میں […]
ایک باپ بیٹا ٹرین میں سفر کر رہے تھے اُس کے بیٹے کی عمر کوئی لگ بھگ 24 سال ہوگی اُس کے والد نے اپنے بیٹے کے اصرار پر کھڑکی والی سیٹ طلب کی اور وہ لڑکا کھڑکی کی طرف بیٹھ گیا جب ٹرین چل پڑ ی تو اُسے بہت عجیب لگا کی ٹرین آگے […]
حکومت پاکستان نے پندرہ روزہ نیلامی میں چھیاسٹھ ارب روپے کے تین، چھ اور بارہ ماہ کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے پانچ ارب نوے کروڑ، چھ ماہ کے انچاس ارب جبکہ بارہ ماہ کے سات […]
سٹیٹ بینک(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے دو سو نوے ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں بالترتیب چالیس ، سینتیس اور چھتیس بیسس پوائنٹس کمی ہوئی۔جس کے بعد تین ماہ کے بلز کی شرح منافع نو اعشاریہ دو […]
آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کر دی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کی اسکیم چوروں کو رعائت دینے کے مترادف ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے حکام نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان اور وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، شکیل آفریدی کو سزا دہشتگردی کے خلاف کام کرنے والوں کو خوفزدہ کر دے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا نے حکومت پاکستان کو اپنے […]