اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب وغریب ہے اور ایسا نہیں ہوسکتا کہ باپ کا انتقال ہوتو بیٹا بھرتی ہوجائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت کسی بھی سرکاری دفتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دارالحکومت تہران اور اس کے پڑوس میں واقع ایک اور صوبہ میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرسخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور تہران میں سرکاری دفاتر اور بنک بند کردیے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے اسی ماہ کے اوائل میں ملک […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی کے بعد مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کھول دیا گیا۔ گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں جمعہ کے روز فائربندی کے اعلان کے بعد آج اتوار تئیس مئی کو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سیکرٹریز اپنا ضروری اسٹاف دفاتر میں بلائیں گے اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری دفاتر میں کورونا ایس اوپیز کے ساتھ پورے عملے کے ساتھ کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پبلک ڈیلنگ (عوامی رابطے) سے متعلق تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کر دیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث حفاظتی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹی فکیشن کے مطابق دکانیں، شاپنگ مالز، ہوٹل اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنوری کا پہلا ہفتہ موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اُس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی وجہ سے پورا ملک برفیلی ہوائوں کی وجہ سے ٹھنڈا ٹھار یخ برفشاں بن چکا […]