سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں نئی عبوری حکومت نے معزول صدر عمر البشیر کے دور میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیے گئے سفارت کار اور انتظامیہ میں شامل سرکاری عمال کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر ان کی جگہ نئے تعینات کیے جا رہےہیں۔ سوڈان میں ‘ایمپاور منٹ ریمول کمیٹی’ کی طرف سے […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ دو ہفتے قبل اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد’ کے چیف یوسی کوھن نے قطر کا دورہ کیا اور انہوں نے 24 گھںٹے دوحا میں قیام کیا تھا۔ اس دوران ان کی قطر کے اعلیٰ فوجی […]
وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا میں گزشتہ ہفتہ صدارتی عہدہ سنبھالتے ہوئے اپنے آپ کو ملک کے” عبوری صدر” اعلان کرنے والے قومی اسمبلی کے سپیکرگوائدو کے حکومت کے اعلی حکام کے ساتھ خفیہ طور پر ملاقات کرنے کے مناظر سامنے آئے ہیں ونزویلا کے کمیونیکیشن ثقافت اور سیاسی امور کے نائب وزیر مملکت جورج روڈری گویز […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کے احتساب کے لیے ایک آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو نہ صرف تحقیقات کرے گا بلکہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو سزائیں بھی دے سکے گا۔ کونفلیکٹ آف انٹرسٹ ایکٹ 2018 کے تحت بننے والا یہ کمیشن سرکاری […]
تحریر : فلزہ اشرف میں آپ کے مو قر جریدے کے توسط سے اعلیٰ حکومتی عہدیداران کی توجہ اس طرف کرانا چاہتی ہوں کہ بجلی کے بلوں میں ناجائز اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام کو دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑرہی ہیں۔ شہر کے بیشتر علاقوں کے مکین تقریباً سفید پوش ہیں۔ جن کی بنیادی […]
تحریر : روہیل اکبر ملک میں کوئی بھی ادارہ اس وقت اپنا کام بہتر انداز میں نہیں کررہا بلکہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ تمام اداروں کے سربراہ حکمرانوں کے ذاتی ملازم بن چکے ہیں اور وہ صرف انہی کی خدمت پر معمور ہیں رہی بات عوام کی وہ اذیت کی موت مرنے اور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت اور کے ایم سی کی گجر نالے سے عدم دلچسپی کے باعث سرکاری افسران کے ساتھ علاقہ عوام کو بھی مشکلات کاسامنا تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تین روزہ صفائی مہم کی ناکامی کے چرچے کو روکنے کے لئے گجر نالے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت اور کے ایم سی کی گجر نالے سے عدم دلچسپی کے باعث سرکاری افسران کے ساتھ علاقہ عوام کو بھی مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تین روزہ صفائی مہم کی ناکامی کے چرچے کو روکنے کے لئے گجر […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) ملک بھر میں ایک ہی دن عید، مہمند ایجنسی میں پولٹیکل انتظامیہ ، سرکاری حکام اورعمائدین نے مل کر عیدالفطر منائی، غلنئی ریسٹ ہاؤس کومختلف اقوام کے عمائدین ، سیاسی و فلاحی رہنماؤں پر مشتمل وفود کی آمد، پولیٹیکل ایجنٹ محمود اسلم اور اور اے پی ایز میزبان رہے۔ مہمند […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) حافظ شرافت علی کے 9 سالہ معصوم اور ننھے بچے عبید رضا کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم علی رضا ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق 18 جون کو شیخم کے رہائشی حافظ شرافت علی کے 9سالہ معصوم بیٹے عبید رضا کو نامعلوم ملزم […]
تحریر: صہیب سلمان ہمارا فیلڈ مارشل جنرل کورٹ 31دسمبر1995ء کو اٹک میں شروع ہوا۔ میجر جنرل زاہد احسان اس کے سربراہ تھے جو کہ ماشاء اللہ بہت ذہین اور لائق جنرل تھے۔ اور ہمیں سخت سزائیں دیں مگر افسوس ہمارے کورٹ مارشل کے بعد انہیں دل کا عارضہ ہو گیا وہ لیفٹینینٹ جنرل نہ بن […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی برادری کرپٹ سیاستدانوں اور سرکاری افسران کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کیلئے اپنے قلم کا بے دریغ استعمال کریں، قیام پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کے ہمراہ رائے عامہ کو ہموار کرنے کیلئے صحافیوں کا کردار بھی نا قابل فراموش ہے، صحافی اپنی قلم سے معاشرے کی […]
حکومت نے افسران و عملے کو ہٹانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، 350 سے زائد غیر قانونی تعینات افسران و ملازمین عہدوں سے فارغ، فارغ کیے جانے والوں میں 16 سے 19 گیریڈ تک کے افسر شامل، فارغ کئے گئے افسران دوسروں محکموں میں کام کر رہے تھے۔
تحریر: روہیل اکبر ملک میں کرپشن کرنے والوں اور انکے حواریوں کی لوٹ مار انتہا ء کو پہنچ چکی ہے اور یہ سب کچھ حکومت کی چھتری کے نیچے ہورہا ہے کروڑوں اور اربوں کی کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکار نہ صرف اپنے سے بڑے عہدوں پر براجمان ہیں بلکہ نیک نیتی اور ایمانداری سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرائن میں کابینہ کے اجلاس میں کچھ اہم سرکاری عہدیداران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرائن کی کابینہ کے اجلاس میں جن سرکاری عہدیداران کو گرفتار کیا گیا ان میں سرکاری ادارہ برائے ہنگامی امور کے سربراہ سرگئی بوچکووسکی اور ان کے اول نائب واسیلی ستوئیتسکی شامل ہیں۔ […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کی پارلیمنٹ میں نئے آئین کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے حکومتی ارکان پر کرسیوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق کھٹمنڈو میں حکومت کی تشکیل، انتخابی نظام، عدلیہ اور وفاق کی ساخت کے از سر نو تعین کے لئے قانون […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ روسی ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کٹرگرائئن اور انوسٹی گیٹر آندرے سٹریز کے علاوہ دیگر دو سینئر عہدیداروں آپنی علاﺅالدینوف اور ماگومیرداﺅدوف پر پابندیاں عائد کرکے ان تمامتر اثاثے ضبط کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد پر ایک روسی قانون دان […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں انسداد بدعنوانی کے تفتیش کاروں نے ایک اعلی افسر کے گھر پر چھاپا مار کر بیس کروڑ یوآن برآمد کر لیے۔ چینی حکام کے مطابق نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن میں کول بیورو کے نائب صدر کے گھر سے بیس کروڑ یوآن یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔ حکام کے […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے علامہ عباس کمیلی کو فون کر کے ان کے بیٹے علی اکبر کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔الطاف حسین کہتے ہیں کہ متحدہ پر الزام لگا کر اصل مجرموں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جس کارکن کے خلاف ٹھوس ثبوت ہوں اسے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سیلاب سے متاثر ایک گاؤں کا دورہ کرنے والے ایک سرکاری افسر نے اپنے جوتوں کو بھیگنے سے بچانے کے لیے ایک مقامی شخص کی پیٹھ پر سواری کی جس کی وجہ سے اسے برطرف کر دیا گیا ہے۔
لاہور : لاہور واسا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، نجکاری میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار دلچسپی لے رہے ہیں ذرائع کے مطابق تیسری دفعہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے والے میاں شہباز شریف واسا کے چیرمین بھی ہیں۔ ان کے دور میں چند لوگوں کو نوازا گیاجن کی وجہ سے واسا کو اربوں روپے کا خسارہ برداشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کس طرح لیک ہوئی؟ راز سامنے آگیا، ایک غدار اعلی سرکاری افسر نے قومی راز 15 ہزار ڈالر میں غیر ملکی ٹی وی چینل کو بیچ دیا۔ اسلام آباد ایک بیورو کریٹ نے کی ملک وقوم سے غداری اور 15 ہزار ڈالر کے عوض بک گیا۔ قومی […]
وزیرآباد(جی پی آئی)گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد کے دونوں اطراف نرسری والوں کا قبضہ طلبا سے تفریح کے اوقات میں گھومنے پھرنے اور آزادانہ بیٹھنے کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔ بااثر افراد مختلف سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور منتھلیاں مقرر ہونے کی وجہ سے مسلسل سرکاری اراضی […]