خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمئہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب کورونا کیس مثبت آنے کے بعد کراچی کے ایک اور اسکول کو بند کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

سرکاری سکولوں میں سردیوں کے لئے سکول ٹائمنگ تبدیل کر دئیے گئے

سرکاری سکولوں میں سردیوں کے لئے سکول ٹائمنگ تبدیل کر دئیے گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پنجاب حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں میں سردیوں کے لئے سکول ٹائمنگ تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری سکولز صبع 8:30کھلیں گے اور چھٹی 2:30پر ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملکہ (عمر فاروق اعوان) پی ٹی آئی کے مقامی ایم پی اے چوہدری لیاقت […]

.....................................................

سرکاری اسکول کے اساتذہ کو درپیش چیلنجز

سرکاری اسکول کے اساتذہ کو درپیش چیلنجز

تحریر : کامران غنی صبا سرکاری اسکول میں تقریباً چار برس کی ملازمت کے دوران مجھے یہاں کے تعلیمی نظام کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ بالعموم قومی سطح پر اور بالخصوص ریاستی سطح پر تعلیمی نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت […]

.....................................................

نسلوں کے قاتل کون

نسلوں کے قاتل کون

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ […]

.....................................................

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تحریر : عبدالرزاق چودھری لاہور سرکاری سکولوں کی حالت زار کی رپورٹس آئے روز اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں کہ کہیں اساتذہ غیر حاضر ہیں،کہیں عمارت خستہ حال ہے،کہیں بچے کھلے آسمان تلے زیر تعلیم ہیں۔ تو کہیں مقامی وڈیرا حصول تعلیم کے راستے میں ہمالیہ پہاڑ بن کر کھڑا ہے۔ البتہ یہ بات […]

.....................................................

گورنمنٹ اسکولوں میں بچوں کی سہولیات کی اشیاء کی تقسیم سے مقررین کا خطاب

گورنمنٹ اسکولوں میں بچوں کی سہولیات کی اشیاء کی تقسیم سے مقررین کا خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق کے حصول میں سرگرداں سوسائٹی فار پروٹیکشن آف دی رائٹ آف دی چائلڈ (اسپارک ) کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر سنٹرل کے آفس میں گورنمنٹ اسکولوں کے طلباء و طالبات کی سہولت کے لئے کمپیوٹر،الیکٹرک واٹر کولر اور پنکھوں اور دیگر اشیاء کی تقسیم کے حوالے سے تقریب سے […]

.....................................................

بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا

بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا

بدین (جیوڈیسک) بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا ، کلاس روم اہلکاروں کے بیڈروم بن گئے، گراؤنڈ میں بکتر بند گاڑی کھڑی کر دی گئی ، ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم کل بدین پہنچی تھی۔ ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے کراچی سے پولیس ٹیم منگل کے […]

.....................................................

گورنمنٹ اسکول خلد آباد لانڈھی کے طلبااور والدین کا ہیڈمسٹریس کے خلاف مظاہرہ

گورنمنٹ اسکول خلد آباد لانڈھی کے طلبااور والدین کا ہیڈمسٹریس کے خلاف مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول خلد آباد لانڈھی میں میٹرک کے طلبا سے مارک شیٹ اور سرٹیفکٹ کے نام پر لوٹ مار کے خلاف گزشتہ روز علاقہ عوام، متاثرہ طلباء اور اُن کے والدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کے مطابق اسکول کی ہیڈ مسٹریس قمر فاطمہ جب سے اس اسکول میں آئی […]

.....................................................

پنجاب میں سرکاری اسکول یکم اور نجی ادارے 10جون سے بند ہونگے

پنجاب میں سرکاری اسکول یکم اور نجی ادارے 10جون سے بند ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ صوبے کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے ہوں گی جبکہ نجی تعلیمی ادارے بھی 10 جون سے بند ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے […]

.....................................................

گورنمنٹ ہائی سکول کنڈن سیان کے اساتذہ تنخواہ کی عدم ادائیگی پر عید کی خوشیوں سے محروم رہے

ڈسکہ : گورنمنٹ ہائی سکول کنڈن سیان کے اساتذہ تنخواہ کی عدم ادائیگی پر عید کی خوشیوں سے محروم رہے بااختیار ای ڈی او کا عملہ کر پشن میں اپنا کو ئی ثانی نہیں رکھتا تفصیلات کے مطابق مرکز بمبانوالہ کے گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز کنڈن سیان کے تقریبا 22 کے قریب اساتذہ ابھی […]

.....................................................