اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]
چین (جیوڈیسک) چین نے افغان حکومت کو طالبان کے ساتھ بات چیت کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایک فورم بنانے اور تعاون کی پیش کی ہے۔ افغان حکام سے حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین نے امن اور مفاہمت فورم کے قیام کی تجویز افغان حکومت کو دی ہے۔ جس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کارکمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکارن ہیں۔ جلد ہی مذاکرات دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔ مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں تاخیربعض وجوہات کی بنا ہورہی ہے لیکن مذاکرات میں ڈیڈلاک نہیں۔ ان کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کارکمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکارن ہیں۔ جلد ہی مذاکرات دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔ مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں تاخیربعض وجوہات کی بنا ہورہی ہے لیکن مذاکرات میں ڈیڈلاک نہیں۔ ان کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے طالبان کے مطالبات کے حوالے سے جواب دینے کے لئے دو دن کی مہلت مانگ لی ، دوسری طرف کالعدم تحریک طالبان کے حلقوں میں جنگ بندی جاری رکھنے میں اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔ خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کے آگے کبھی نہ جھکتے لیکن امن […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں خراب موسم کے باعث حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات موخر کردیئے گئے ہیں۔ طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پوفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان امن کے قیام کے لئے باضابطہ مذاکرات کل سے قبائلی علاقے کے کسی نامعلوم مقام پر شروع ہوں گے۔ حکومتی اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طالبان شوریٰ سے مذاکرات کے لئے جگہ کا تعین ہونے کے بعد حکومتی کمیٹی جلد ازجلد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کہتے ہیں حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ گئے۔ طالبان جنگ بندی پر ذیلی تنظیموں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم نے بتایا کہ حکومت اور طالبان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پھر ہو گا، حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کسی گروپ یا تنظیم کا کوئی نظام نافذ کرنے کا مطالبہ نہیں مانا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل کی فوج حمایت کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل خاصا طویل ہو سکتا ہے، مایوس نہیں،کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکلے گا۔ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں میں رابطے کے بعد دونوں کمیٹیوں کے درمیان پہلا اجلاس آج متوقع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امن مذاکرات کے حوالے سے حکومت اور طالبان کی جانب سے نامزد کی گئی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو گا، جے یو آئی اور تحریک انصاف کی جانب سے انکار کے بعد طالبان کمیٹی کے ارکان کی تعداد تین رہ گئی ہے۔ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے طالبان کے خلاف لائحہ عمل تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ […]