سرکاری جامعات کے بجٹ میں کٹوتی، اساتذہ کا ملک گیر احتجاج

سرکاری جامعات کے بجٹ میں کٹوتی، اساتذہ کا ملک گیر احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سرکاری جامعات کے سالانہ بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد کی کٹوتی کے خلاف تقریباً پینتیس ہزار اساتذہ نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ احتجاج میں اساتذہ کے ساتھ جامعات کے دیگر سینیئر افسران اور اہلکار بھی شامل ہیں۔ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن )اے ایس اے( […]

.....................................................